فطرت - ٹیگ

بچوں کو اس جہنم سے کب آزادی ملے گی؟۔۔۔۔کاشف حسین سندھو

میں اپنی بات پہ قائم ہوں، پشتون اور سرائیکی علاقے ( بعض کے نزدیک سندھ اور بلوچستان بھی )بچہ بازی کا گڑھ ہیں اور اسکی وجہ مرد عورت میں موجود فطری کشش کو روکنا ہے۔ جہاں خواتین کو بہت زیادہ←  مزید پڑھیے

یعنی بندہ خارش بھی نہ کرے؟ ۔۔۔ محمد اشتیاق

ایک طرف مرد کو یہ باور کروایا جا رہا ہے کہ عورت جیسا لباس یا حلیہ رکھے اس کی مرضی ہے، اسے اس بنیاد پر جج نہیں کیا جانا چاہیے۔ مان لیا ایسا ہی ہے۔ لیکن یہ کس قسم کی سوچ ہے کہ آپ اپنے تئیں فیصلہ کر لیں کہ ساتھ بیٹھا بندہ جن اعضاء پر خارش کر رہا ہے وہ کسی ریشز یا کسی مسئلے کی وجہ سے نہیں بلکہ چسکے لینے یا غلبہ پانے کی خواہش کے طور پر ہے؟ آپ کیسے جج کر سکتے ہیں یا کیسے کسی کے دل میں جھانک سکتی ہیں؟ جس ویڈیو کا ذکر اس مضمون میں ہوا، وہ اب تک میری نظر سے نہیں گزری، تاہم کیا شکایت کرنے والی خاتون نے یہ سوچا کہ بندہ اگر کسی مسئلے کا شکار تھا تو ایسی صورت میں انہوں نے اس کے لیے کس قدر خفت کا منظر بنا ڈالا؟ کیا کسی کی مرضی کے بغیر ویڈیو بنانا بذات خود پرائیویسی کے خلاف نہیں؟ ←  مزید پڑھیے

فطرت اور شعور۔۔۔قیصر عباس فاطمی

فطرت کیا ہے؟ آپ نے اکثرلوگوں کو اپنی دلیل کی بنیاد فراہم کرنے کے لیے یہ کہتے سنا ہو گا کہ یہ “فطری اصول” ہے۔ یا پھر یہ”فطرت” میں ہی “یوں” ہے۔ تو گویا یہ ٹھیک ہے۔ اور فلاں کام←  مزید پڑھیے