فساد، - ٹیگ

کیا عمران خان کبھی بشریٰ بی بی کے تسلط سے نکل سکتے ہیں ؟- غیور ترمذی

کچھ دن پہلے شائع ہونے والے کالم میں عرض کیا تھا کہ پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم حکومت کے درمیان بیک چینل مذاکرات کا سلسلہ اس قدر تلخی کے ماحول میں بھی جاری رہا ہے جو عمران خاں←  مزید پڑھیے

تیستا سیتلواڑکی گرفتاری کے مضمرات ۔۔ابھے کمار

سماجی و انسانی حقوق کارکن ، صحافی اور مصنفہ تیستا سیتلواڑ کو گجرات اے ٹی ایس نے گرفتار کر لیا ہے۔ ممبئی میں واقع ان کی رہائش گاہ سے انہیں اتوار کے روز تحویل میں لے لیا گیا ۔ ان←  مزید پڑھیے

خوفِ فسادِ خلق۔۔نصرت جاوید

سیاست کا ناپ تول کے اعشاری نظام کے تحت جائز ہ لیا جائے تو عمران خان صاحب کے لئے بہترین راستہ یہی نظر آتا ہے کہ اپنی جماعت کے 123اراکین کو جو قومی اسمبلی سے مستعفی ہونے کا اعلان کرچکے←  مزید پڑھیے

فساد کا سرچشمہ ۔۔ قادر خان یوسف زئی

فساد کا سرچشمہ ۔۔ قادر خان یوسف زئی/  عوام میں خلش و کاوش، افسردگی و پژمردگی، پریشانی اور دل گرفتگی بڑھتی جا رہی ہے۔ اقتدار کے جبری حصول کی  خاطر جو کھلواڑ کیا جارہا ہے اس نے دنیا کے سامنے قوم کے سر شرم سے جھکا دیئے ہیں←  مزید پڑھیے

یہ زہر پھیلنے نہ دیجیے۔۔ابھےکمار

یہ زہر پھیلنے نہ دیجیے۔۔ابھےکمار/آج سے 47 سال قبل جنوری کی سردی میں ناتھو رام گوڈسے نے مہاتما  گاندھی کو گولی مار کر ہلاک کر ڈالا ۔ باپو کے قتل کے الزام میں گوڈسے پر مقدمہ چلا اور اسے عدالت نے پھانسی کی سزا سنائی تھی۔←  مزید پڑھیے

جذباتی گھوڑے۔۔تنویر سجیل

جذباتی گھوڑے۔۔تنویر سجیل/ایک لمحے کیلئے سوچیں کہ آپ کسی جگہ  نوکری  کرتے ہیں اور وہاں پر موجود آپ کے ساتھی آپ سے کسی ذاتی عناد کی وجہ سے آپ سے متعصبانہ رویہ اختیار کر لیتے ہیں پھر وہ اپنی غلط نمبر کی عینک کی سوچ کے فلٹر سے روز اپنے  اس تعصب کو منافرت کے پانی سے سیراب کرتے ہیں←  مزید پڑھیے

کاش، تریپورہ میں آج گاندھی جی ہوتے۔۔ابھے کمار

تریپورہ میں جوکچھ بھی ہوا ہے، کچھ ویسا ہی ماحول بھارت کی تقسیم کے وقت ہو رہا تھا۔ حالانکہ تقسیم ہند کے دوران بے شمارلوگوں کی جان ومال کو نقصان ہوا اورلاکھوں کی تعداد میں لوگ بے گھر ہوئے، جبکہ تریپورہ میں کچھ ہی مسلم گھروں، دکانوں اورعبادت گاہوں کو نقصان پہنچایا گیا ہے۔←  مزید پڑھیے