فراست محمود - ٹیگ

آخری ہچکی۔۔۔فراست محمود

وہ آخری ہچکی کہ جس سے پہلے کائنات ساری ہری بھری تھی دنیا ساری سجی ہوئی تھی رگوں میں چلتی سانسوں سے زندگی ساری مہک رہی تھی شفقت پدری کی حسین چادر سر پہ میرے تنی ہوئی تھی زمانے کی←  مزید پڑھیے

پاکستانی سیاست اور ہمارا رویہ۔۔۔فراست محمود

بقول نقوی صاحب ! “اب تو یوں ہے کہ حال اپنا بھی دشت ِہجراں کی شام جیسا ہے” حبس زدہ اور گھٹن سے بھر پور ،مہیب سایوں سے ڈھکی گہری اور تاریک شام جیسا حال ہے۔الفاظ ہیں کہ ذہن کے←  مزید پڑھیے

دشمن مرے تے خوشی نہ کرئیے سجنا وی مر جانا۔۔۔فراست محمود

اللہ  تعالیٰ نے قرآن مجید میں اِرشاد فرمایا: ﻛُﻞُّ ﻣَﻦْ ﻋَﻠَﻴْﻬَﺎ ﻓَﺎﻥٍ O ﻭَﻳَﺒْﻘَﻰ ﻭَﺟْﻪُ ﺭَﺑِّﻚَ ﺫُﻭ ﺍﻟْﺠَﻼ‌ﻝِ ﻭَﺍﻹ‌ِﻛْﺮَﺍﻡِ O ” جو کچھ بھی زمین پر ہے سب فنا ہو جانے والا ہے،اور صرف آپ کے پروردِگار کی ذات باقی←  مزید پڑھیے

مبشر زیدی صاحب کا” مہنگا خدا”۔۔۔۔فراست محمود

سید مبشر زیدی صاحب کی “مہنگی اور قیمتی” تحریر “مہنگا خدا” ایک بار پھر نظروں میں آ گئی اور پڑھے بنا نہیں رہا جا سکا۔”سو لفظوں کی کہانی” کے خالق مبشر زیدی اپنے اس عظیم شاہکار “سو لفظوں کی کہانی←  مزید پڑھیے

عمران خان کا حقیقی تبدیلی کی طرف پہلا قدم۔۔۔۔فراست محمود

بھائی آ پ عمران خان کو سپورٹ کیوں نہیں کرتے؟ کاشف ابھی تم چھوٹے ہو پڑھائی پر  توجہ دیا کرو پچھلے سال بھی اسی سیاست کی وجہ سے دو پیپروں  میں فیل ہو چکے ہو۔ بھائی اب میں چھوٹا نہیں←  مزید پڑھیے

عمران خان کا بخشا سیاسی شعور اور پل صراط۔۔فراست محمود

عمران خان صاحب اہل یوتھ کے” نعروں” ، پنکی پیرنی کے “استخاروں” اور کچھ “خاص دوستوں” کے “اوزاروں” کی مدد سے نہ صرف الیکشن جیتنے میں کامیاب ہو گئے بلکہ بائیس سالہ دیرینہ خواہش “وزارت عظمیٰ” کی کرسی پہ بھی←  مزید پڑھیے

پرانا ٹریفک وارڈن اور نیا عمران خان۔۔۔فراست محمود

بظاہر ٹریفک وارڈن اور عمران خان میں کوئی مماثلت نظر نہیں آتی مگر نجانے کیوںکچھ روز پہلے پیش آنے والے واقعے نے ان دونوں کے درمیان میری سوچ کو ایک نقطے پر  سوچنے پہ مجبور کیا ہے۔۔ سوشل میڈیا پہ←  مزید پڑھیے