فاروق بلوچ - ٹیگ

گھٹیا افسانہ نمبر 20۔۔۔۔کامریڈ فاروق بلوچ

میں تو حیران   آپ لوگوں پر ہو رہا ہوں جو اینکروں کو کوئی پڑھا لکھا کوئی ادبی کوئی شعوری کوئی سمجھدار کوئی سیانا کوئی تخلیقی بندہ سمجھتے ہیں۔ جیسے اب بھی آپ کسی صوبے کے اندرون میں چلے جائیں،←  مزید پڑھیے

گھٹیا افسانہ نمبر 11۔۔۔۔فاروق بلوچ

میرے ذہن میں ابھی تک نیاز بھائی کی کہانی گھوم رہی ہے. نیاز بھائی ابھی کنوارے تھے، شاید اٹھارہ انیس سال عمر تھی جب وہ اسلام آباد گئے تھے. بس پھر وہیں کے ہو رہے. مجھے کہتے تھے کہ خوش←  مزید پڑھیے

پیکاسو: ایک باغی کا مختصر تذکرہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فاروق بلوچ

انسانی تاریخ کے سب سے زیادہ کامیاب اور مقبول ترین فنکار “پابلو پکاسو” کا ذکر چھیڑتے ہیں. پیکاسو “تجریدی مصوری” کا موجد تھا. “عمل کو کامیابی کا بنیادی ستون” کہنے والا پابلو پیکاسو ایک کمال انسان تھا، ایک باغی، روایت←  مزید پڑھیے

پنجاب:تتیاں میریاں چھانواں،کَوڑے میرے گیت۔۔۔۔۔فاروق بلوچ

واسا اور محکمہ زراعت کو دی گئی سبسڈی روک دی. ہسپتالوں میں علاج معالجہ کی سہولیات متاثر. لائیوسٹاک ہسپتال و ڈسپنسریاں ادویہ سے خالی. پی ایچ اے ملازمین نومبر کی تنخواہوں سے محروم. ویسٹ مینجمنٹ اور میونسپل کارپوریشن کے ریٹائرڈ←  مزید پڑھیے

گھٹیا افسانہ نمبر 10۔۔۔۔۔کامریڈ فاروق بلوچ

“آپ بہت عجیب گفتگو کرتے ہیں بائی  دا وے” “مطلب کیسے” “مجھے لگتا ہے کہ آپ کے آرگومنٹس بہت چھوٹے اور عجیب طرح کے ہوتے ہیں” “چلیں کوئی مثال ہی دے دیں حضور” “مثال کیا دوں سب کچھ آپ کے←  مزید پڑھیے

ہیپی برتھ ڈے محمد ﷺ۔۔۔۔فاروق بلوچ/مکالمہ عظمتِ محمد ﷺ ایوارڈ

میری محمد ابن عبداللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم سے پہلی ملاقات اپنے بچپن میں ہی ہو گئی تھی. لیکن جو اولین یادیں میری ذہن میں ہیں وہ یہی ہیں کہ ایک گلدستہ احادیث نامی چھوٹا سے کتابچہ←  مزید پڑھیے

گھٹیا افسانہ نمبر 9۔۔۔فاروق بلوچ

مجھے تین سال سے مفت کھانے کی ایسی عادت پڑی ہے کہ اب تردد کرنے کو جی نہیں چاہ رہا. وزیر وہ بھی سینئر وزیر کے ساتھ رہتے ہوئے اتنا کما لیتا ہوں کہ گھر کا خرچ کھلے ہاتھ سے←  مزید پڑھیے

گھٹیا افسانہ نمبر 7۔۔۔۔۔فاروق بلوچ

کیا تم واقعی ہم جنس پرست ہو” میں ساجدہ سے ایسے ہی حیران کن سوال کی توقع کر رہا تھا. “میں بتا تو چکا ہوں” “پھر مجھ سے شادی کیوں کی؟” “میری طرف سے کبھی تمہیں محسوس ہوا کہ میں←  مزید پڑھیے

گھٹیا افسانہ نمبر 5۔۔۔۔۔فاروق بلوچ

ملک کی مشہور ترین یونیورسٹی کی مضبوط ترین مذہبی سیاسی جماعت کے طلباء ونگ کے ناظم الامور کے طور پر صوبائی مشاورتی کونسل کے اجلاس میں شرکت کا پہلا موقع ہے. مرکزی ناظم الامور ولادتِ مولانا کے حوالے سے گفتگو←  مزید پڑھیے

ملکیت کا عذاب۔۔۔۔۔فاروق بلوچ

ہر واقعہ کسی دوسرے واقعہ سے منسلک ہے، ہر راز کسی دوسرے راز میں پنہاں ہے، ایک بات کسی دوسری بات سے جڑی ہوئی ہے، ہر فکروسوچ کسی دوسری فکروسوچ پر منحصر ہوتی ہےـ زمان و مکان کے واقعات بے←  مزید پڑھیے

عمران خان کو پھانسی سے بچنا ہو گا۔۔۔۔فاروق بلوچ

میں چونکہ شروع سے ہی نجی اداروں میں ‘خدمات’ سرانجام دے رہا ہوں اِس لیے جانتا ہوں کہ یہ کمپنیوں کے CEO، وڈے وڈے جنرل منیجر، کنٹری منیجر، گروپ مینجر وغیرہ وغیرہ کون ہوتے ہیں، اِن کی پالیسیاں، اِن کی←  مزید پڑھیے

گھٹیا افسانہ نمبر 4۔۔۔۔۔۔فاروق بلوچ

برٹرینڈرسل کے اصول علم کے تحت جاری مباحثے کا دوسرا سیشن شروع ہو رہا ہے. مجھے دوسری بار پھر سے مائیک سنبھالنے کا حکمنامہ جاری ہو رہا ہے. میں نے گلے کو صاف کرنے کے بعد بولنا شروع کر دیا←  مزید پڑھیے

گھٹیا افسانہ نمبر 2۔۔۔۔۔۔ فاروق بلوچ

جیسے ہی شبیر بخاری لوگوں کی بھیڑ  سے نکل میرے سامنے آیا ہے مجھے اپنے بائیس ہزار یاد آ گئے ہیں. بھڑوے نے دو سال گزار دئیے ہیں یہ کہہ کہہ کر کہ آج شام کل شام کو دے رہا←  مزید پڑھیے

گھٹیا افسانہ نمبر 1۔۔۔۔فاروق بلوچ

میں نے ابھی اپنا انگریزی میں لکھا تحقیقی آرٹیکل انٹرنیشنل میگزین کی ویب سائٹ پر دیکھا. اچھے خاصی تعداد نے آج میرے مضمون کو اوپن کیا تھا. سوشل میڈیا پہ بھی خاصا چرچہ رہا. کمنٹس میں خاصی گرما گرمی بھی←  مزید پڑھیے

انقلاب کی وضاحت ۔۔۔۔۔کامریڈ فاروق بلوچ

انقلاب اور جمہوریت، گزشتہ دو صدیوں کے دوران جو ظلم اور مذاق اِن دو اصطلاحات کے ساتھ روا رکھا گیا، شاید کسی کے ساتھ روا رکھا گیا ہو- موجودہ وزیراعظم بھی تبدیلی اور انقلاب کا نعرہ لے آ کر اٹھے←  مزید پڑھیے

مرحوم یوسفی بڑے ادیب نہیں تھے۔۔۔۔ کامریڈ فاروق بلوچ

یونیورسٹی میں ہوا کرتے تھے، پیسے پورے پورے ملا کرتے تھے، کوئی ایسا دن نہ آیا جب ہمارے پاس پیسے ہوتے، علاوہ ازیں مڈل کلاس کے بچے اگر جامعہ میں کسی طلبہ تنظیم سے منسلک ہو جائیں تو بہت مشکل←  مزید پڑھیے

انا للہ و انا الیہ راجعون۔۔۔کامریڈ فاروق بلوچ

پاکستان کی سیاست بےپناہ میلی اور بدبودار ہے. گناہوں، جرائم، نااہلی اور غداریوں سے عبارت یہ سیاست ہمارے سماج کے مطلع کو ابرآلود کر چکی ہے. الیکشن کے لیے اربوں روپے کی ضرورت پڑتی ہے، اب صرف وہی لوگ امیدوار←  مزید پڑھیے

لبرلبازیاں اور مسئلہ فلسطین۔۔۔فاروق بلوچ

لبرلازم کے جھوٹے لبادے کو جتنا مسئلہ فلسطین نے تار تار کیا ہے شاید ہی کہیں کیا ہو. آج دل کر رہا ہے کہ ہاتھ میں قلم نہ ہو بلکہ تلوار ہو تو سیاسی کھوپڑیوں کی فصل کاٹ ڈالوں جوکہ←  مزید پڑھیے

پشتون تحریک کا ذمیہ کام۔۔۔ کامریڈ فاروق بلوچ

پشتون تحفظ موومنٹ کا لاہور میں کٹھن حالات کے باوجود حیران کن جلسہ تحریک کی عوامی کامیابی ہے کیونکہ ہمہ قسمی رکاوٹیں اور الزامات کو جھیلنا آسان معاملہ نہیں ہے. لیکن اِس کامیابی کے بعد تحریک کو نئے نام کی←  مزید پڑھیے

خودی کا دفاعی نظام کیا ہے؟تحلیلِ نفسی۔۔۔۔۔ کامریڈ فاروق بلوچ/قسط 2

گزشتہ مضمون تحلیلِ نفسی کیا ہے؟۔۔ کامریڈ فاروق بلوچ/قسط1 میں تحلیل نفسی(Psychoanalysis) کی ابتدائی معلومات، سگمنڈ فرائیڈ کا جغرافیائی نظریہ (Topographical Theory) اور ترکیبی نظریہ (Structural Theory) مختصراً بیان کیا تھا. موجودہ قسط میں سگمنڈ فرائیڈ کے نظریہ خودی کو زیرِ←  مزید پڑھیے