غزل - ٹیگ

خواب فروش، خواب گیر، ن م راشد۔۔۔سید مہدی بخاری

شاعری ان جذبات کے اظہار کا ذریعہ ہے جو انسان عام طور پر نثر میں نہیں کہہ پاتا۔ شاعری جسے فراز نے تازہ زمانوں کی معمار کہا، سلسلہ کُن فیکون، وہی شاعری ن م راشد کے لیے خواب کی سی←  مزید پڑھیے

تمہارے لئے نہیں ہیں۔۔۔رابعہ الرَبّاء

میری کہانیاں ،میری نظمیں، میرے لفظ، میرے حرف تمہارے لئے نہیں ہیں، اگر تمہیں نہیں پتا “گبیریلا” نے کیوں لکھا اگر تمہیں نہیں پتا” ہرمن ہیس” پہ “سدھارت” کے ساتھ نیم موت راج کرتی رہی اگر تمہیں نہیں پتا “سدھارتا←  مزید پڑھیے

غزل۔۔۔۔حمیدہ شاہین

ہم غیر سمجھتے اُسے ایسا بھی نہیں خیر لیکن وہ کسی کا نہیں اپنا بھی نہیں خیر جو سوچتے رہتے ہیں وہ کرنا نہیں ممکن کرنے کے ارادے سے تو سوچا بھی نہیں خیر شہرا ہے کہ رسوائی کی تصدیق←  مزید پڑھیے

غزل۔۔۔مظہر حسین سید

  خطِ شکستہ میں کچھ ریت پر لکھا ہوا تھا جو میں نے غور سے دیکھا تو گھر لکھا ہوا تھا کتابِ زیست میں لکھا نہیں گیا مرا نام مٹا دیا ہے کسی نے اگر لکھا ہوا تھا خبیث بھیڑیے←  مزید پڑھیے

غزل۔۔۔ڈاکٹر خالد سہیل

زندگی ہے عارضی‘ اس کا یقیں آتا نہیں عارضی ہے پیار بھی‘اس کا یقیں آتا نہیں کل تلک ہر راہ میں‘ ہر موڑ پر‘ ہر خواب میں تو بھی میرے ساتھ تھی‘ اس کا یقیں آتا نہیں زندگی کے بحر←  مزید پڑھیے

شہرِ آذر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غزل/ایڈووکیٹ محمد علی جعفری

شہرِ آذر کے یہ مصائب ہیں سارے بت، معبدوں سے غائب ہیں وہ جو اک جام ہی سے بہکے تھے آج تک اس ادا سے تائب ہیں حضرتِ شیخ اب ہیں آسودہ واعظوں کے امیر نائب ہیں! ہم تو پیرِ←  مزید پڑھیے

یہ جو ٹھہرا ہوا سا پانی ہے۔۔۔خالد سہیل/غزل

یہ جو ٹھہرا ہوا سا پانی ہے اس کی تہہ میں عجب روانی ہے ایک عورت جو مسکراتی ہے اس کی غمگیں بہت کہانی ہے کتنی محنت سے ہم نے حاصل کی ایسی ہر چیز جو گنوانی ہے ایک چاہت←  مزید پڑھیے