غربت، - ٹیگ

سٹرابری/تحریر ؛ربیعہ سلیم مرزا

سمیرا کہنے لگی “مردوں کے پاس ایک کہانی کو چھپانے کیلئے کتنی کہانیاں ہوتی ہیں ۔اور ہم عورتوں کے پاس ہزار درد چھپانے کا بس ایک ٹوٹکا ۔ ” اینویں ۔۔امی یادآگئی تھیں ” میں سمیرا کی بات سُن کر←  مزید پڑھیے

طفلِ مکتب/گل رحمٰن

میرے ذہن میں نئے نئے خیالات کا سمندر ٹھاٹیں مار رہا تھ،لیکن جمہوریت اور آمریت جیسی کئی مشکل اصطلاحات کانوں میں ہروقت گونجتی رہتی تھیں۔ مہنگائی ،مہنگائی اور صرف مہنگائی جیسے الفاظ ، دماغ کو شل کرنے والی آوازیں سُن←  مزید پڑھیے

یہ پاکستان نہیں, عذابستان ہے/بلال شوکت آزاد

مجھے پورا یقین ہوچلا ہے کہ جن قوموں پر اللہ کا غضب اور دردناک عذاب آیا تھا, ان کی نسلوں کی بیہودگیاں دکھانے اور سمجھانے اور اللہ کے کلام کی حقانیت واضح کرنے کے لیے اللہ نے ضرور ہر عذاب←  مزید پڑھیے

نچلے اور متوسط طبقے کی ختم ہوتی اُمید۔۔نصرت جاوید

گزشتہ چند دنوں سے ہمیں امید دلائی جارہی تھی کہ معاملات” اچھے وقت” کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ بنیادی وجہ مذکورہ امید کی امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی مسلسل بہتر ہورہی قدر تھی۔ چند ہی ہفتے قبل←  مزید پڑھیے

غربت کے خلاف با ہدف مشن اور کامیابیاں۔۔زبیر بشیر

غربت کا عفریت بنی نوع  انسان کو اس کے کرّہ ارض پر ظہور ہی سے ڈراتا چلا آ رہا ہے۔ ہر دور میں ،دنیا کے ہر خطے میں غربت کے خلاف جدوجہد کی گئی ہے۔ عہد ِ حاضر یعنی دوسری عالمی جنگ کے بعد  تشکیل پانے والی جدید دنیا میں ریاستوں کو درپیش چیلنجز میں سب سے بڑا چیلنج غربت کے خلاف جنگ ہے←  مزید پڑھیے

خیر و شر کی جدلیاتی کشمکش موجودہ سیاسی تناظر میں۔۔زاہد سرفراز

خیر و شر کے اسی جدل کا نتیجہ ہے کہ آج پاکستانی عوام دو واضح قوتوں میں تقسیم ہو چکی ہے، ایک طرف خیر کی نمائندگی ہے، تو دوسری طرف شر کے پیروکار۔ خیر کی نمائندہ قوتیں لوگوں کو اصل حقائق سے آگاہ کرنے میں لگی ہیں←  مزید پڑھیے

افلاس دور کرنے کے لئے ایک اور قرضہ ۔۔ قادر خان یوسف زئی

دنیا میں بعض حوادث آفاقی ہوتے ہیں، جن پر انسان کو کوئی کنٹرول نہیں ہوتا، یا یوں کہیے کہ انسان ان پر آہستہ آہستہ قابو پا رہا ہے، مثلاً زلزلے، سیلاب، آندھیاں، جھکڑ، وبائی امراض یا  کسی   قوم کی ہمسائیگی←  مزید پڑھیے

افغانستان :مستقبل کا امیر ترین ملک۔۔افتخار گیلانی

غالباً 2004ء میں امریکی فوج کی ایک ٹکڑی کابل میں افغانستان جیولوجیکل سروے کے دفتر کی تلاشی لے رہی تھی، کہ بند الماریوں میں اسکو گرد و غبار سے آٹے نقشے اور روسی زبان میں دستاویزات کے کئی پلند ے←  مزید پڑھیے

ظلمت سے نور کا سفر(قسط6)۔۔۔محمد جمیل آصف ،سیدہ فاطمہ کی مشترکہ کاوش

ساز خاموش ہیں فریاد سے معمور ہیں ہم نالہ آتا ہےاگر لب پر تو معذور ہیں ہم “اولاد اللہ کی نعمت، قدرت کی سب سے بڑی خوبصورت نشانی ۔ ۔پھر اس کی بے قدری کیوں؟ ” وہ خود سے ہی←  مزید پڑھیے

کیا ہم چوتھے صنعتی انقلاب کےلیے تیار ہیں ؟ ۔۔ پرویز بزدار

ایک ایسے وقت میں جب دنیا بھر میں یہ بحث ہو رہی ہے کہ چوتھے صنعتی انقلاب سے ملکی معیشت اور عام آدمی کی زندگی پر کیا اثرات ہوں گے اس وقت پاکستان میں ہر سو  ایک “ففتھ جنریشن وار”←  مزید پڑھیے

سرمایہ دارانہ نظام اور اس کے مکاتب فکر۔۔ (قسط 2) پرویز بزدار

کسی ملک کا سیاسی نطام جو بھی ہو مگر آج کے دور میں اس کا معاشی نطام سرمایہ دارنہ (کیپٹلسٹ اکانومی) ہی ہے، فرق بس اتنا ہے کہ مختلف ملکوں میں سرمایہ دار مختلف ہیں۔ سرمایہ دارانہ نظام آسان لفظوں←  مزید پڑھیے