عیسائیت - ٹیگ

حقوقِ نسواں،مذاہب اور رویے ۔۔۔ معاذ بن محمود

میری ناقص رائے میں یہود بھی اپنی الہامی کتب کے حوالے سے عورت کے معاملے میں کنزرویٹو ہیں اور عیسائی بھی۔ اس کے باوجود اسلام سے پہلے کی روایات اور معاشرہ کچھ ایسا تھا کہ سیدہ خدیجہ رض نے نبی کریم ص کو شادی کا پیغام بھجوایا۔ کہیں اسے برا سمجھنے کی روایت نہیں ملتی۔ آج کے اسلامی معاشرے کی عام عورت ایسا کرے تو اکثر اسے کم سے کم بھی عجیب ضرور کہیں گے۔ مطلب تب بیشک معاشرتی روایات مذہبی احکامات سے نہ ٹکراتی ہوں مگر اب ایسا ہوتا ہے۔←  مزید پڑھیے

کرسمس ٹری۔۔۔۔محمود چوہدری

میں نے پروفیسر انا میر ی سے کہا کہ ”مسلمان بچوں کے والدین کی شکایات ہیں کہ آپ کے سکول ہمارے بچوں کا مذہب خراب کر رہے ہیں انہیں عیسائی بنا رہے ہیں؟“ وہ حیرت سے پوچھنے لگی وہ کیسے←  مزید پڑھیے

مذہب اور یورپ ۔۔۔ اورنگزیب وٹو

یہ قرون وسطی کا یورپ ھے۔مزہب کی اجارہ داری ھے۔یورپ کا انسان مزہب کے ھاتھوں لہو لہان ھو چکا ھے۔مزہب ایک ناگ کی طرح پھن پھیلائے حاکم بنا بیٹھا ھے۔مزہب ان دیکھے خدا اور اس کے محبوب پیامبر کی کہانیاں←  مزید پڑھیے