عورت مارچ، - ٹیگ

کھانا گرم کرنا بھی مسئلہ ہے؟-ڈاکٹر مجاہد مرزا

کھانا گرم کرنا مسئلہ نہیں ،خود کو بہت روکا کہ اس بارے میں کچھ نہ لکھوں مگر بات برداشت سے باہر ہو گئی ہے۔ ” کھانا خود گرم کر لو” ایک نعرہ تھا، مگر نعرہ یونہی نہیں ہوتا اس کے←  مزید پڑھیے

میں حقوق نسواں کا مخالف ہوں/ڈاکٹر مجاہد مرزا

میں حقوق کے سلسلے میں جنس کی تخصیص کا مخالف ہوں۔ مردوں اور عورتوں کے حقوق یکساں ہونے چاہئیں لیکن کیا کبھی یہ یکساں تھے بھی؟ کیا کہیں یکساں ہیں بھی؟ کیا کبھی یکساں ہونگے بھی؟ ایسا ہو نہیں سکتا۔←  مزید پڑھیے

مسلم فیمینزم – ابتدائی دور(1) -احمر نعمان

مسلم ہندوستان کی فیمینسٹ تحریک کو مختلف ادوار کے حساب سے دیکھنا چاہیے، اگر ہم انگریز دور سے آغاز لیں تو افرنگ سرکار نے 1790 عیسوی میں ہندوستان میں انگریزی قوانین کا نفاذ کیا مگر مرد , عورت سے متعلق←  مزید پڑھیے

اروندھتی را ئے کی خصوصی تحریر — آج کے وقت میں دوسروں کے لیے بولنا اور بھی ضروری ہے/دوم،آخری حصّہ

اب میں اپنی گفتگو کے دوسرے موضوع یعنی ‘ہماری اس جانی پہچانی دنیا کے بکھرنے پر’ آنا پسند کروں گی،اور اب میں مہارانیوں اور ان کے جنازوں کے بارے میں کچھ کہنے کی اجازت چاہوں گی۔ جب برطانیہ کی ملکہ کا انتقال←  مزید پڑھیے

عورت مارچ کی اجازت دو/نجم ولی خان

میرے لئے یہ خبر حیران کن تھی کہ لاہور کی خاتون ڈپٹی کمشنر رافعہ حیدر نے لاہور میں عورت مارچ کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے تاہم انہوں نے جماعت اسلامی کے مردوں کی نگرانی میں عورتوں کے←  مزید پڑھیے

میرا جسم میری مرضی اور خواتین کی محرومیاں/طفیل ہاشمی

خواتین کے کچھ سلوگن نا مناسب ہو جاتے ہیں اور ان پر شدید رد عمل کا اظہار کیا جاتا ہے۔ مسئلہ اس نوعیت کا نہیں ہے کہ اسے جذبات سے حل کیا جا سکے. مسئلہ مختلف، پیچ در پیچ اور←  مزید پڑھیے

مرد ایک ناکام فاتح/ سعید ابراہیم

کیاعورت کمتر ہے، کمزور ہے، بیوقوف ہے، سازشی ہے، چلتر باز ہے؟؟؟ ہاں عورت کم و بیش ایسی ہی ہے ۔ نہ تو مردوں کی اور نہ ہی عورتوں کی خواہش ہے کہ اس صورتِ حال میں کوئی بڑی تبدیلی←  مزید پڑھیے

عربوں سے زیادہ عرب اور انگریزوں سے زیادہ انگریز۔۔فرحان جمالویؔ

“میرا جسم میری مرضی” بظاہر ایک نعرہ ہے ۔سوال یہ ہے کہ کیا نعرے اور استعارے سوچ کے دھارے موڑ سکتے ہیں؟ یہ حقیقت ہے کہ معاشرے استعاروں سے بنتے بگڑتے ہیں۔بنجامین فرانکلین نے”ٹائم اِز منی”(وقت ایک دولت ہے) کا←  مزید پڑھیے

دنیا بھر کا یوم خواتین بمقابلہ پاکستانی یوم خواتین۔۔ماریہ خان خٹک

فضول سے جملے کی وجہ سے لکھنے کو دل ہی نہیں کررہا لیکن کچھ باتیں دل میں رکھ کر بوجھ بڑھانے سے بہتر اُنہیں کہہ دینا ہوتا ہے۔ خواتین کا عالمی دن ساری دنیا میں منایا جاتا ہے تو اگر←  مزید پڑھیے

آزادی۔۔سدرہ سندھو

آآ آ۔۔عورت اور آزادی ہیں؟ آخر کیسی آزادی؟ سانس لینے کی آزادی ہے تو سوال کرنے کی آزادی کس لیے؟؟ ناشکری عورتیں۔۔ بھول گئیں؟۔ایک وقت تھا یہ روتی دھوتی کمزور سی مخلوق زندہ درگور کی جاتی تھی اب دیکھو ذرا←  مزید پڑھیے

مرضی تو تمہاری ہی ہے ،لیکن۔۔۔نجم صفدر حسین

سرِفہرست تو یہ کہ   عورت مارچ تمام خواتین کا نمائندہ ہرگز نہیں، یہ صرف ایک مخصوص کمیونٹی یا مائنڈ سیٹ کی حامل خواتین کا شغل میلہ ہے جنہیں اپنے ہی طرز کے مردوں کا ساتھ حاصل ہے، اور کیونکہ  اس←  مزید پڑھیے

یہ فیمنزم وغیرہ۔۔محمد پیر الطاف

سماجی پس منظر میں حالیہ فیمنیسٹ بھونچال کے بعد یہ بحث جذبات کے ایک ایسے بھنور میں پھنس گئی ہے جس کا اختتام عموماً دشنام طرازی کے مظاہر پر اختتام پذیر ہوتا ہے۔ ایسے میں ہمارے دوست جناب عثمان سہیل←  مزید پڑھیے

عورت آزادی مارچ بمقابلہ تکریم نسواں مارچ ۔ 8 مارچ بروز اتوار۔۔۔۔غیور شاہ ترمذی

آج کل میڈیا میں آنے والے اتوار کے دن یعنی 8 مارچ کو منعقد ہونے والے عورت مارچ کے حوالے  سے شدومد سے بحثیں شروع ہو چکی ہیں تو دوسری طرف جماعت اسلامی اور دیگر مذہبی جماعتوں کے زیر اہتمام←  مزید پڑھیے

عورت مارچ اور استعماریت۔۔اورنگزیب وٹو

استعماریت ایک ذہنی حالت،ایک نظریے کانام ہے، جس کا مقصد بذریعہ طاقت کسی دوسرے ملک ،قوم یا معاشرے پر حکومت کرنا ہے۔یہ حکومت فوجی طاقت کے ذریعے ہو سکتی ہے اور معاشی پالیسیوں یا ثقافتی جنگ کے ذریعے بھی یہ←  مزید پڑھیے

عورت مارچ یا بے حیائی کو فروغ۔۔ ندا خان

لبرلزم کی دلدادہ اور مغربی نظام سے مغلوب خواتین 8 مارچ کو پاکستان میں عورت مارچ کرنے جا رہی ہیں، جس کا مقصد اپنے حق کی آزادی ہے جس کے لیے وہ سڑکوں پر نکل کر اپنے حق کے لیے←  مزید پڑھیے

کیا آپ جانتے ہیں کہ عورت مارچ کب ناگزیر ہو جاتا ہے؟ ۔۔نورالعلمہ حسن

کیا آپ جانتے ہیں ،عورت مارچ کب ناگزیر  ہوجاتا ہے؟ ١۔ جب دین کی سمجھ رکھنے والی عورتیں بھی وراثت میں بیٹیوں کا حصہ نہ ملنے پر اپنے گھر، خاندان اور معاشرے میں آواز نہیں اٹھاتیں. جب وہ اپنی بہوؤں←  مزید پڑھیے