عمران حیدر - ٹیگ

سوشل میڈیا اور ہماری ازلوں کی چخ چخ۔۔۔آصف وڑائچ

برصغیر کے پنڈتوں اور مولویوں نے جو مذہبی منافرت کے بیج بوئے تھے اور پھر ان کی آبیاری کی تھی آج ان سے پھوٹنے والی زہریلی بیلیں ہمیں چاروں جانب سے اژدھوں کی طرح لپیٹے ہوئے ہیں اور اس سے←  مزید پڑھیے

جا آوئے بھٹی۔۔۔۔سلیم مرزا

میرا مریدکے میں کوئی نہیں، عجیب شہر ھے، کنوں تول کے بکتے ھیں، ایک کلومٹن کڑاھی، بتا کر آٹھ سو گرام دیتے ھیں، اندرون شہر بس ایک بار پہلوان ھڈی جوڑ والے کے پاس گیا ھوں ،عائشہ کا بازو ٹوٹ←  مزید پڑھیے

لو جہاد۔۔۔۔۔عمران حیدر

تھانے کے چکر لگاتے ہوئے چتن بھیل کو آج تیسرا دن تھا اسکی بیٹی اغواء ہوئی تھی اسکے جگر کا ٹکڑا لاڈوں پلی سونیا جو ایک دن بھی بابل سے دور نا رہی آج تیسرا دن ہونے کو تھا مگر←  مزید پڑھیے

ڈاکو انکل۔۔ڈاکو والی تصویر۔۔۔۔منصور احمد خان مانی

انابیہ میرے کندھے سے لٹکی ہوئی جانے کہاں کہاں کی کہانیاں سنا رہی تھی ۔۔یک دم کہنے لگی بابا ڈاکو والی تصویر۔۔میں چونک گیا کہ یہ کیا کہا۔۔کہنے لگی بابا ڈاکو والی تصویر دکھائیں۔۔میں نے کہا کہ بیٹا ڈاکو کہاں←  مزید پڑھیے

آہ! عمران حیدر،ہنسی کا استعارہ۔۔۔ محمد فیاض حسرت

عمران حیدر جس کا نام سنتے ہی  لبوں پر  مسکرا ہٹ آ جاتی  تھی، پر آج اسی کا نام سننے پر  لب وں پر خاموشی ہے ؟ وہ جس کی ایک ایک بات پہ قہقہے امڈ آتے تھے آج وہی←  مزید پڑھیے

الوداع میرے عمران۔۔۔ انعام رانا

ابھی میری عمر اتنی نہیں ہوئی کہ دوستوں کے تعزیت نامے لکھنے لگوں، اور اپنے سے چھوٹوں کے تو بالکل بھی نہیں۔ مگر کیا کروں کہ آج ایک ایسا شخص روتا ہوا چھوڑ گیا ہے جو ہنساتا رہا اور چھوٹا←  مزید پڑھیے

ایسا کہاں سے لائیں کہ تجھ سا کہیں جسے۔۔۔۔۔۔حسنین چوہدری

عمران حیدر سے پہلی بار بات 2017  میں ہوئی، پھر میرا اکاونٹ ڈیلیٹ ہو گیا تو طویل عرصے تک رابطہ نہ ہو سکا،جب دوبارہ آیا تو ایک دن کسی پوسٹ پہ عمران حیدر کا کمنٹ دیکھا، میں نے اسے ناراضگی←  مزید پڑھیے

That’s All Folks

کمرے میں اندھیرا تھا۔ دروازے سے ہلکی سفید روشنی کی لکیر اس کے کینوس پر پڑ رہی تھی۔ اس کے آنسو ٹپک رہے تھے۔ آنکھیں سرخ تھیں اور چہرے پہ غم واضح تھا۔ وہ اکیلا تھا۔ دوسرے کمرے میں بیوی←  مزید پڑھیے

قتلِ ناحق۔۔۔عمران حیدر

نوٹ:آج عمران حیدر کی پہلی برسی ہے۔مکالمہ گروپ عمران حیدر کو آج بھی اسی طرح یاد کرتا ہے،اور اُن کے لیے دعا گو ہے کہ اللہ رب العزت انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں ۔آمین! میرا قتل ہوا تھا۔۔۔←  مزید پڑھیے

سیل جاری ہے۔عمران حیدر

اماں تو نہیں  بول رہی تھیں؟ وہ بائیک پر سسرال سے اپنی بیوی کو لے کر گھر لوٹ رہا تھا۔ اس کی بیوی نے تھوڑی دور پہنچ کر سوال کیا۔۔۔ اس نے بُجھے دل سے “نہیں” کہا اور پھر سوچوں←  مزید پڑھیے

رائٹر کا دیا ہوا انڈہ۔۔عمران حیدر

 رائٹر نہ  ہوئے ” کُکڑی ” ہوگئے جو روز ایک انڈا دے۔۔ارے بھائی کبھی کبھی نہیں  سمجھ آتا کیا لکھیں ۔ ہم جیسے جونئیر کے ساتھ یہی مسئلہ  رہتا ہے وہ جو کچھ بھی لکھے پکا سِکا بند لکھے ورنہ←  مزید پڑھیے

ایک خودکشی کی کہانی۔۔عمران حیدر

اس کا جرم یہ تھا کہ وہ ایک مجرم کا کزن تھا۔۔۔اس کے سامنے اس کا کزن زخموں سے چور برہنہ حالت میں کراہ رہا تھا،اس کی اپنی حالت بھی قابل رحم تھی ہونٹوں اور ماتھے سے خون ٹپک رہا←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا کے وڈے منڈے۔۔ عمران حیدر

 بچپن میں کرکٹ کا بہت شوق تھا، اتوار والے دن صبح سویرے اٹھتے نہار منہ گیند بلا پکڑتے اور میدان کی طرف نکل جاتے۔ راستے میں باقی ٹیم ممبرز کے گھر کا دروازہ کھٹکھٹاتے اور دور جاکر کھڑے ہوجاتے اگر←  مزید پڑھیے

مشعال کیس،اب سبھی کو سبھی سےخطرہ ہے/عمران حیدر

ایک کے مقابلے میں 40 وکیل! گزشتہ دنوں مشعال خان کے والد نے صوبائی حکومت کو درخواست دی تھی کہ وہ کیس پر اٹھنے والے اخراجات برداشت نہیں  کرسکتے لہٰذا ان کی مدد کی جائے’ جس کے بعد خیبرپختونخوا حکومت←  مزید پڑھیے