عمران حیدر تھہیم، - ٹیگ

وقت ایک واہمہ ہے اور عُمر ایک دھوکہ/عمران حیدر تھہیم

البرٹ آئن سٹائن نے اپنی مشہورِ زمانہ تھیوری آف جنرل ریلیٹیویٹی میں تحلیلِ وقت (Time Dilation) کا جو تصوّر دیا وہ سائنسی تجربات کی کسوٹی پر پرکھا، جو کہ ایک تسلیم شُدہ حقیقت بن چُکا ہے اور انسانی عقل کے←  مزید پڑھیے

بات نہیں کہی گئی، بات نہیں سُنی گئی/عمران حیدر تھہیم

زیرِ نظر تصویر پاکستانی نوجوان شہروز کاشف کی ہے جس میں مذکور ہمارے قومی پرچم کو تھامے دُنیا کی دسویں بُلند ترین چوٹی Annapurna-I کی سمٹ پر کھڑا ہے۔ اس تصویر کو مینشن کرنے کی وجہ تفصیل کے ساتھ مَیں←  مزید پڑھیے

کوہ پیمائی میں پورٹرز کی اہمیت/عمران حیدر تھہیم

اللہ ربّ العِزّت نے اِس کائنات میں جتنی بھی مَخلُوقات تخلیق کی ہیں اُن میں سے صرف انسان کے بارے میں ربّ ِ کائنات نے قرآنِ پاک میں بتلا دیا کہ ” لَقَد خَلَقنَا الاِنسَانَ فِی اَحسنِ تَقوِیم”۔ احسنِ تقویم←  مزید پڑھیے

ہائبرڈ کلائمبنگ (Hybrid Climbing)- پہاڑوں کی دوست یا دُشمن؟-تحریر/عمران حیدر تھہیم

شہر کے کسی جدید سکول کی جونیئر کلاس کے طلباء کا مطالعاتی دورہ ایک جدید مُرغی خانہ یعنی Hatchery میں جاری تھا اور کلاس ٹیچر بچوں کو incubator میں لگے انڈوں کے بارے میں تفصیل سے بتا رہی تھی کہ←  مزید پڑھیے

پلٹ، تیرا دھیان کدھر ہے؟/عمران حیدر تھہیم

یہ دُنیا زمان و مکان کی قید میں ہے جہاں ہر مادی شئے اور ہر ذی رُوح اپنے اپنے دائرے میں سفرِ مُستقیم پر گامزن ہے۔ کسی نے 22 سال کی عمر میں گریجویشن کی لیکن اچھی ملازمت حاصل کرنے←  مزید پڑھیے