علینا ظفر - ٹیگ

سلام استاد۔۔۔علینا ظفر

شعبہ تدریس سے وابستہ لوگ قابلِ احترام ہیں کیونکہ تدریس پیغمبری پیشہ ہے۔ اللہ تعالی نے رسول اللہ ﷺ کو بہترین معلم بنا کر بھیجا۔ رسول اللہ ﷺ قرآن کی عملی تفسیر ہیں۔قرآن تعلیم ہے اور رسول اللہﷺ تربیت ہیں۔←  مزید پڑھیے

قلم اور قلمکار۔۔۔علینا ظفر

قلم کی اہمیت ہمیں قرآن مجید نےاس کا تذکرہ بیان فرما کر بتائی ہے۔ اللہ تعالی نےایک سورۃ کا نام قلم رکھا اور اس کی قسم کھاکراسےمعتبر فرمایا دیا۔ قرآن پاک قلم سے لکھ کرتحریری شکل میں محفوظ ہوا۔ قلم←  مزید پڑھیے

مکالمہ کو تیسری سالگرہ مبارک ہو۔۔۔علینا ظفر

مکالمہ میں لکھتے ہوئے مجھے تقریباً ایک سال کا عرصہ بیت چکا ہے۔ مکالمہ سے جڑے میرے اس قلمی سفر میں مختصر سا وقفہ بھی آیا اور تھوڑی مصروفیات کی بنا پر میں کچھ بھی لکھ نہیں پائی۔ سوشل میڈیا←  مزید پڑھیے

وزن گھٹایئے، تندرست رہیے۔۔۔علینا ظفر

بہت سی بیماریاں وزن بڑھنے سے ہی جنم لیتی ہیں ,لہذا ان کھانوں اور مشروبات سے گریز کرنا چاہے جو مضرِ صحت ہوں اور ان کے استعمال سے وزن بڑھنے کا اندیشہ بھی ہو۔اگر ان اشیاء کا استعمال چھوڑ نہیں←  مزید پڑھیے

قول و فعل میں تضاد اور نصیحت۔۔۔علینا ظفر

ہمارے ہاں قول و فعل میں تضاد پایا جاتا ہے مگر نصیحتیں کرنے کا  کام ثواب سمجھ کر کیا جاتا ہے۔سورہ صف میں اللہ تعالی فرماتا ہے کہ اے ایمان والو! تم وہ باتیں کیوں کہتے ہو جو تم کرتے←  مزید پڑھیے

عظیم و معتبر خواتین۔۔۔۔علینا ظفر

8 مارچ کو خواتین کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔اس دن کی مناسبت سے ہر طبقے سے تعلق رکھنے والی خواتین کی مختلف شعبہ ہائے زندگی میں جدو جہد، محنت اور کاوشوں کو اجاگر کرتے ہوئےہمت و حوصلہ افزائی کا←  مزید پڑھیے

بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا۔۔۔۔۔علینا ظفر

ہزاروں سال نرگس اپنی بے نُوری پہ روتی ہے بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا آج پاکستان کے عظیم رہنما محسنِ مسلمانانِ برِ صغیرِ پاک و ہند بابائے قوم قائدِ اعظم محمد علی جناح ؒ کا←  مزید پڑھیے

انسانی حقوق کا عالمی دن۔۔۔۔۔ علینا ظفر

اس سال دسمبر کی 10 تاریخ کو انسانی حقوق کا عالمی دن منائے جانے کااعلان ہوا۔ انسانوں کے حقوق کی بنیاد رسول اللہﷺ نے تقریباً چودہ سو سال پہلے ہی رکھ دی تھی۔ رسول اللہﷺکو سب سے زیادہ محبت اپنی←  مزید پڑھیے

خواتین پر تشدد کے خلاف عالمی دن۔۔۔۔۔علینا ظفر

رسول اللہﷺ نے خواتین کے ساتھ صلہ رحمی سے برتاؤ کی تلقین فرمائی ہے۔آپؐ نے خطبہ حجتہ الوداع کے موقع پر فرمایا،” اپنی عورتوں کے بارے میں اللہ سے ڈرو۔” سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کے ذریعے معلوم ہوا←  مزید پڑھیے

اسلام امن و محبت کا دین۔۔۔۔علینا ظفر/اختصاریہ

مصطفی ﷺ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام! رسول اللہ ﷺ نے دورانِ جنگ خواتین، بچوں اور درختوں کو نقصان پہنچانے سے ممانعت فرمائی ہے۔ کل  ایک احتجاجی مظاہرے کی فوٹیج میں ایک غریب ، بے بس اور کم سن پھل←  مزید پڑھیے