علامہ اقبال - ٹیگ

اقبال کا خط دیدہ ور کے نام۔۔۔ڈاکٹر عمران آفتاب

عزیزم بانی نیا پاکستان! میں تو کبھی بھی کشتِ  ویراں سے نا امید نہیں تھا ۔ اور جانتا تھا کہ ایک مرتبہ کُھل کر بارشیں ہو گئیں تو مٹی کی زرخیزی اُبھر کر سامنے آئے گی۔ تاہم میرے ہم نشین←  مزید پڑھیے

علامہ اقبال کی جناح صاحب پر ایک “ترک شدہ” تنقیدی نظم۔۔۔۔عدیل عزیز

ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا شمار بیسویں صدی کے عظیم ترین شعرا میں ہوتا ہے۔ جن کا اردو و فارسی کلام آج بھی کروڑوں انسانوں کےقلب و زباں پر رہتا ہے۔ علامہ اقبال شاعر , فلسفی , قانون دان ہونے←  مزید پڑھیے

فرمان کسکر بالکل ٹھیک وقت پر آیا ہے۔۔۔۔محمد حسین آزاد

فرمان علی کسکر پندرہ سال کا ایک غریب لڑکا ہے جس کا تعلق صوابی کے علاقے ترکئی کے ایک چھوٹے سے گاؤں ”کمرگئی“ سے ہے۔ اس کو لوگ ایک مسخرے کے طور پر دیکھتے ہیں اور کہتے ہیں کہ اس←  مزید پڑھیے

فکر اقبال۔۔۔۔حافظ امیر حمزہ

دنیا کی تاریخ میں کم ہی ایسی شخصیات گزری ہیں جن کوتقریباً ہر مکتبہ فکر اور دنیا کے کسی بھی کونے میں رہنے والے باشندوں اور اہل علم نے سچے دل سے پسند کیا ہو۔ایسی ہی پسندیدہ اور مقبول ترین←  مزید پڑھیے

اقبال اور ہم احساس کمتری کے مارے لوگ۔۔۔محمود چوہدری

اٹلی میں ہمارے شہر کی ٹریڈیونین اطالوی زبان میں ایک شمارہ نکالتی تھی ۔ جس میں نئے قوانین اور انسانی حقوق پرآرٹیکلز لکھے جاتے تھے ۔میرے دفتر کے باس نے میری ڈیوٹی لگائی ہوئی تھی کہ ہر ماہ امیگرنٹس کے←  مزید پڑھیے

میرا “نور بصیرت” عام کردے۔۔۔۔بلال شوکت آزاد

نو نومبر کا دن ہے اور یہی وہ دن ہے جب پاکستان کا خواب دیکھنے والا اور امت مسلمہ کو ایک الگ ہی نظر اور زاویے سے دیکھنے والا انسان پیدا ہوا۔ علامہ محمد اقبال, جو ایک شخصیت کا نام←  مزید پڑھیے

اقبال کی خودی ۔۔۔۔۔ عائشہ یاسین

خودی کیا ہے راز دورنِ حیات خودی کیا ہے بیدارئی کائنات ازل اس کے پیچھے ابد سامنے نہ حداس کے پیچھے نہ حد سامنے زمانے کی دھارے میں بہتی ہوئی ستم اس کی موجوں کے سہتی ہوئی ازل سے ہے←  مزید پڑھیے

فکر اقبال اور نوجوان نسل۔۔۔تنزیلہ یوسف

نہیں ناامید اقبال اپنی کشت ویراں سے ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی اقبال کیسا پاکستان چاہتے تھے؟ اس کا بخوبی اندازہ ان کے اشعار اور ان میں پوشیدہ افکار سے لگایا جاسکتا ہے۔ جوانوں کو←  مزید پڑھیے

معاملہ یوم اقبال کی چھٹی کا نہیں ، علامہ اقبال کی چھٹی کا ہے۔۔۔۔۔۔سید عارف مصطفٰی

گزشتہ برس نومبر میں فیض آباد دھرنے کے بعد ہونے والے معاہدے میں ( جس پہ فوج کے نمائندے و مصالحت کار کے دستخط بھی ثبت ہیں ) یوم اقبال کی تعطیل کا مطالبہ مان لیئے جانے کے باوجود وفاقی←  مزید پڑھیے

تحریکِ آزادی میں علماء حق کا کردار۔۔۔ شاکرؔ فاروقی

عربی کا ایک مقولہ ہے الأشیاء تعرف باضدادھا، یعنی چیزیں اپنی ضد سے پہچانی جاتی ہیں۔ گویا کھرے کی پہچان کے لیے کھوٹے سے واقفیت ضروری ہے ورنہ کھرے کھوٹے میں تفریق مشکل ہو جاتی ہے۔ یہ اصول زندگی کے←  مزید پڑھیے

اقبال کے ساتھ ظلم ۔۔۔عمار یاسر

پاکستانی قوم روایتی طور پر بےمروت پائی گئی ہے.اپنے ہیروز کو بےمول کرنا ہماری اجتماعی بیماری ہے۔دنیا بھر کی اقوام اپنے لیڈرز کو مختلف اطوار سے سراہتی ہیں.بنگلہ دیش کا بابا ہو , جو انگریز کے دیار میں مدفون تھا←  مزید پڑھیے

اقبال کے مصور پاکستان ہونے کی اصل حقیقت کیا ہے۔۔ ارشد بٹ ایڈووکیٹ

یہ عمومی طور پرتسلیم کا جاتا ہے کہ علامہ اقبال تصورپاکستان کے خالق تھے جبکہ 1930 کو مسلم لیگ کے سالانہ اجلاس میں علامہ اقبال کے صدارتی خطاب کو اسکی بنیاد کہا جاتا ہے۔ کیاعلامہ اقبال کے اس خطاب سے←  مزید پڑھیے

اسد ملتانی کی ادبی خدمات۔اسلم ملک

جہاں تک کام چلتا ہو غذا سے وہاں تک چاہیے بچنا دوا سے اگرمعدے میں ہو تیرے گرانی تو جھٹ پی سونف یا ادرک کا پانی گر خوں کم بنے بلغم زیادہ تو کھا گاجر، چنے، شلغم زیادہ! ’’ آسان←  مزید پڑھیے