عقل، - ٹیگ

عقل کا نوحہ/عمران علی کھرل

بڑے بوڑھوں سے سنا تھا کہ گردش ماہ و سال اور تجرباتِ لیل و نہار انسانوں کی عقل و آگاہی میں اضافہ کر دیتے ہیں، لیکن خود کو جب اس کسوٹی پر پرکھا ہے تو یہ محسوس ہوا ہے کہ←  مزید پڑھیے

پاکستانی سیاست؛عقل بڑی کہ بھینس؟-نذر حافی

چیف جسٹس نے الیکشن کرانے کا فیصلہ سنا دیا۔ پاکستانی سیاست میں مزید ہلچل آگئی۔ اس سیاسی ہلچل کو اب ہر طرف سے دین کا ٹچ لگانے کی ضرورت ہے۔ مولوی بھائیوں کے پاس ایک لفظ ہے “عقیدہ”۔ دنیا میں←  مزید پڑھیے

مذہبی اور فلسفیانہ فکر کے مابین تصادم و تضاد محمد دین جوہر کی نظر میں /عبدالستار

گزشتہ دنوں سے محمد دین جوہر کی ایک گفتگو سے استفادہ کر رہا ہوں، بار بار سننے کے بعد بھی کسی واضح نتیجہ پر پہنچنے سے قاصر رہا۔ زندگی کا ایک ادنیٰ سا طالب علم ہونے کی حیثیت سے اپنے←  مزید پڑھیے

یوم خواتین قابل نفرت کیوں ہے ؟- محمود اصغر چوہدری

عقل کی کھڑکی کھولنی ہوتو مخالف نظریات والوں کو سننا چاہیے ۔ اس بات کا اندازہ ہمیں اس دن ہُوا جب ہم نے خواتین کی ایک تقریب میں ایک فیمنیسٹ مغربی خاتون کو مہمانِ  خصوصی بنالیا۔ہم نے تقریب میں نیلام←  مزید پڑھیے

اوقات سے اوقات تک /یوحنا جان

نہ جانے کس آنگن اس لفظ کی گردش میرے کانوں میں کھٹ کھٹ کرنے لگی، اور رات کی تاریکی میں بیدار کر ڈالا۔ اس بات کا اندزہ تب ہونے لگا جب اندھیرے میں اپنی حقیقت کو سمجھنے کے لیے تڑپ←  مزید پڑھیے

اخلاقی نفسیات (25) ۔ عقل کا سراب/وہاراامباکر

“ایک غلط تصور اور کسی یقین پر مصر رہنا۔ عقل و منطق اس میں دراڑ نہ ڈال سکے۔ جبکہ اس کا حققیت میں وجود نہ ہو”۔ یہ تعریف ویبسٹر ڈکشنری میں لفظ delusion کی کی گئی ہے۔ عقلیت پسندی ایک←  مزید پڑھیے

اَنا اور عقلی شعور۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

انسان کی انا اور اس کا عقلی شعور ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کرتے ہوئے آگے چلتے ہیں، البتہ ان دونوں میں واضح فرق یہ ہے کہ عقلی شعور مکمل طور پر حواس خمسہ کا محتاج ہے، اور اسی کو←  مزید پڑھیے

عقل اور اسکی اہمیت۔۔بنتِ محمد موسیٰ

جس طرح زندگی ایک قوت ہے جس کے ذریعے جسم حسی و اختیاری حرکات کے لیے  تیار ہو جاتا ہے، اسی  طرح سے عقل بھی ایک فطری قوت ہے جس کے ذریعے  جسم اشیاء کے ادراک کے لیے تیار ہوتا←  مزید پڑھیے

عورت اور تاریخ کا رویّہ۔۔حمزہ جلال

تاریخ عورت کیخلاف ایسے لرزہ خیز واقعات کا مجموعہ ہے۔ مذہب اور مذہبی لوگوں، دونوں نے ہر مقام پر عورت کا استحصال کیا ہے۔ اگر کوئی مذہب یہ دعویٰ  قائم کرتا ہے کہ وہ عورت کو مرد کی طرح ہی انسان سمجھتا ہے تو اسے ہیگل کے اس قول کہ " حقیقی عقلی ہے اور عقلی حقیقی " Ideal is real and real is ideal پر عمل کرکے اپنی اپنی مذہبی تاریخ کو تنقیدی جائزے کیلئے  کھلا چھوڑنا ہوگا۔←  مزید پڑھیے

انتہائے عقل۔۔رؤف الحسن

ایک عرصے سے کچھ سوال ذہن میں تھے: (ا) انسانی عقل کی معراج کیا ہے؟ (ب) نظریہ سازی کے عمل میں عقل اور جذبات کا کیا مقام ہے؟ خود سے کیے گئے ان سوالات کے جواب میں ،مَیں نے جو←  مزید پڑھیے

وجدان کیا کہتا ہے؟(قسط3)۔۔۔۔ادریس آزاد

دیکھاجائےتو کائنات کی ہرشئے میں ہی کثیف سے لطیف کی طرف سفر کرنے کا رجحان پایا جاتاہے۔ مثلاً پوری کائنات میں جس قدر بھی مادہ موجود ہے، سپیس ٹائم فیبرک کی وجہ سے یہ ایک دوسرے کے نزدیک ہونے پر←  مزید پڑھیے