عشق - ٹیگ

تمہارے لئے نہیں ہیں۔۔۔رابعہ الرَبّاء

میری کہانیاں ،میری نظمیں، میرے لفظ، میرے حرف تمہارے لئے نہیں ہیں، اگر تمہیں نہیں پتا “گبیریلا” نے کیوں لکھا اگر تمہیں نہیں پتا” ہرمن ہیس” پہ “سدھارت” کے ساتھ نیم موت راج کرتی رہی اگر تمہیں نہیں پتا “سدھارتا←  مزید پڑھیے

میری زلیخاں۔۔۔۔رابعہ الرَبّاء

وہ آداب عشق سے تھی آشنا اس نے سارے اعتراف کر لئے اس نے سجدے در بددر کیے اس نے چھوٹے خدا بھی سَر کیے اس نے آنکھیں اپنی کھو کر بھی دیدار سارے من مندر میں در لئے وہ←  مزید پڑھیے

عشق کی بازی۔۔۔۔رابعہ الرباء

آئیےصاحب امن کی بات کرتےہیں ورنہ موجوں کا کیا ۔۔۔ قطرے بن کے شہر بہا لے جائیں گی شہر تیرا ہو یا میرا ہو، قطرے کو اس سے غرض نہیں جاناں، میری جاناں۔۔۔ آئیے امن کی بات کرتے ہیں ورنہ←  مزید پڑھیے

ملتانی لڑکی اور ٹین ایجر عشق۔۔۔۔سعید ابراہیم

ہمارے لئے یادِ ماضی کی صورت کبھی عذاب جیسی نہیں رہی ہاں البتہ ہلکی ہلکی کسک سے انکار نہیں۔ بہت سے قصے ہیں جنہیں یاد کریں تو نشہ سا چھانے لگتا ہے اور کچھ ایسے بھی کہ خود پہ ہی←  مزید پڑھیے

ول یو بی مائی ویلینٹائن؟ ۔۔۔ معاذ بن محمود

میرے ہونے والے نئے جانو۔۔۔ بعد سلام، جو میں نے کیا ہی نہیں، اور کروں بھی کیوں کہ میری ادائیں اور میرے نخرے مجھے روکتے ہیں، عرض ہے، بلکہ حکم سمجھو کہ میں اپنے موجودہ بوائے فرانڈ سے اکتا چکا←  مزید پڑھیے

خود کلامی۔۔۔۔عبدالحنان ارشد

جب بات کرتے کرتے ہمارے پاس الفاظ کا ذخیرہ ختم ہوجاتا، زبان پیار و محبت کا اقرار کر کر کے تھک جاتی، لیکن ہمارا مقصد باتوں کا سلسلہ منقطع کرنا بھی نہیں ہوتا تھا۔ ذہن کو عہدوپیماں کی برہنہ تلوار←  مزید پڑھیے

عشق ممنوع۔۔۔۔۔رخشندہ بتول/افسانہ

ناظرین ابھی آپ کوئل کی مدھر  آواز میں خوبصورت گیت سن رہے تھے جس نے یقیناً  آپ کی سماعتوں کو گدگدایا ہوگا۔ جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ آج حشرات کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ اس خوبصورت←  مزید پڑھیے

محبت کی پانچویں کہانی: خیال ۔۔۔ مریم مجید ڈار

  شام کا گلابی پن دھیرے دھیرے رات کی سیاہی میں ڈھل رہا تھا اور بہت دیر سے ایک ہی پہلو پر بیٹھے بیٹھے کمر اکڑ سی گئی تھی۔ پنجاب یونیورسٹی کے بیچ گزرتی نہر کے کنارے گیلی مٹی کی←  مزید پڑھیے

بُک ریویو: مادھو لال حسین۔۔۔۔نین سکھ/تبصرہ احمد سہیل

یہ ناول مادھو لال شاہ حسین کی زندگی کے پس منظر میں لکھا گیاہے۔ جس کو سوانحی ناول بھی کہا جاسکتا ہے۔ اصل میں یہ ناول لاہور میں آسودہ خاک دو صوفیوں کی زندگیوں سے متاثر ہوکر نیل سکھ نےاسے←  مزید پڑھیے

عاشق۔۔۔۔۔مرزا مدثر نواز/تیسری ،آخری قسط

زید بن سعنہ جس زمانہ میں یہودی تھے‘ لین دین کا کاروبار کرتے تھے‘ آپﷺ نے ان سے کچھ قرض لیا‘ میعاد ادامیں ابھی کچھ دن باقی تھے‘ تقاضے کو آئے‘ آپ کی چادر پکڑ کر کھینچی اور سخت سست←  مزید پڑھیے

عشق۔۔۔۔ہاشم چوہدری

بچپن میں اکثر پیڑ سے جامن اتارنے کی خاطر پیڑ پر پتھر برسایا کرتے تھے اور میری ماں اکثر کہا کرتی تھی کہ” ان کو پتھر نہ مارا کرو ان کو بھی پتوں کے جھڑنے کی وجہ سے تکلیف ہوتی←  مزید پڑھیے

امتل۔۔۔۔فوزیہ قریشی/افسانہ

تالیوں کی گونج نے سیمینار کے اختتام کا اعلان کیا تو وہ اپنا بیگ اٹھا کر سُست روی سے قدم بڑھاتی ہوئی ہال کے خارجی دروازے کی طرف بڑھ گئی۔ وہ دروازے سے چند قدم دوری پر تھی کہ کسی←  مزید پڑھیے

بڑی عمر کا مزاجی عشق۔۔۔فوزیہ قریشی

کہتے ہیں عشق و مشک چھپائے نہیں چھپتے اور ایسے میں بڑی عمرمیں عشق ہو جائے تو بندہ کہیں کا نہیں رہتا۔ ہمارے ایک دور پار کے بچے کچے دادا ابا حضور جو رشتے میں ابا کے چچیرے بھائی کے←  مزید پڑھیے

کیلاش کی وادی بریر میں موت کا استقبال کیسے کیا جاتا ہے۔۔۔سلمٰی اعوان

پشاور روڈ سے آیون کسی ایسی دُلہن کی طرح نظر آتا ہے جس کا ایک ایک انگ حُسن دلربائی کی تصویر ہو۔ پر جونہی نیچے اُتر کر نقاب کشائی ہوتی ہے تو ایک بھدا بے رونق اُجڑا پُجڑا چہرہ دیکھنے←  مزید پڑھیے

مڑھیاں دا دیوا۔۔۔مریم مجیدڈار

شکر دوپہری سروٹاں دے ذخیرے دے اندرو اندر کوئی ٹریا جاندا سی۔ ہاڑ دی دھپ تے ساہ پھٹ گم دا چار چفیری پہرہ سی ۔ او جو وی کوئی سی، اوہدے پیراں دی آواز توں شاید اس ذخیرے دے سارے←  مزید پڑھیے

ہم ہوئے تم ہوئے کہ میر ہوئے۔۔۔۔زوہیب نور

کون ہے جس نے اس دنیا میں عشق کی چاشنی کو نہ چکھا ہو۔ عشق کا یہ پرندہ  وقت ،حالات، واردات، عرصہ حیات و روزگار سے ماوراء ہو کر اس عشق نامی صیاد کے پنجرے میں بیٹھا خود ہی اپنے←  مزید پڑھیے

یہ کیسا عشق ہے اردو زبان کا۔۔گل نوخیز اختر

ہر چیز کا ایک وقت ہوتاہے۔ پہلے کتاب پتّوں پر لکھی جاتی تھی‘ پھر کاغذ وجود میں آیا اور اب انٹرنیٹ کا دور ہے۔کتاب اور کاغذ سے ہمیں اس لیے بھی محبت ہے کہ یہ ہمارے دور کی چیزیں ہیں۔←  مزید پڑھیے

عشقیہ داستانیں اور ہماری اجتماعی غیرت ۔رانا اورنگزیب

محبت اور نفرت دو فطری جذبے ہیں اور ہر ذی روح میں بدرجہ اتم موجزن رہتے ہیں۔دونوں جذبے بہت ہی طاقتور ہیں۔محبت میں بھی انسان ہر حد پھلانگ جاتا ہے اور نفرت میں بھی انسان جان سے گزر جاتا ہے۔محبت←  مزید پڑھیے

نسبت ہے مجھے شاہِ لولاک سے”عشق آتش”/اسماء مغل

کہتے ہیں زندگی ایک ہی بار ملتی ہے،بحیثیت مسلمان ہمارا یقین کامل ہے کہ انسان ایک بار پیدا ہوتا ہے،اور ایک ہی بار موت کا مزا چکھے گا،زندگی کے لمحے خشک ریت کے ذرے ہیں ،جو کب اور کیسے بند←  مزید پڑھیے

امام حسین اور مولانا جلال الدین رومی۔ثاقب اکبر/آخری قسط

ایک مومن کے لیے ان کی شہادت کا سوز و غم ایک معمولی غم نہیں کیونکہ کسی گوشوارے سے محبت عشقِ گوش کا لازمہ ہے۔ جو کوئی بھی رسول اللہ سے محبت کرتا ہے سوارِ دوشِ مصطفیٰ سے اس کی←  مزید پڑھیے