عرب، - ٹیگ

عرب میں عصا کی روایتی حیثیت/منصور ندیم

جیسے برصغیر میں آپ بوڑھے یا ضعیف افراد کو چھڑی کے رواج کے ساتھ دیکھتے ہیں، بلکہ مخصوص قبائل میں یا دیہی زندگی میں آپ کو بزرگ یا قابل عزت افراد کا کسی محفل میں چھڑی کے ساتھ موجود ہونا←  مزید پڑھیے

عرب میں مولود النبی ﷺ /منصور ندیم(2)

عرب ملکوں میں مولود النبی ﷺ کیسے منایا جاتا ہے، اس حوالے سے اہل عرب میں دو متضاد و متقابل آراء ہیں۔ ایک طبقے کے مطابق چونکہ رسول علیہ الصلوۃ والسلام کی زندگی اور بعد زندگی کے ابتدائی صدیوں تک←  مزید پڑھیے

عرب قصّہ گوئی کا فن اور ہمارے مذہبی خطباء و موٹیوشنل سپیکر/منصور ندیم

برصغیری سماج میں مسلمانوں کو دین کی اک الگ تشریح و تعبیر وضع کرکے دکھائی جاتی ہے، ہمارے ہاں منبر سے لے کر قصہ گو خطباء مقبول ہیں، جو ماضی کے مقبول بزرگوں کے نام پر مبالغہ آمیز کہانیاں سنا←  مزید پڑھیے

ولادتِ نبی ﷺ کے وقت دنیا کے حالات(2،آخری حصّہ)-عمیر فاروق

عرب کے عہد عتیق کا خاتمہ بہت قبل ہی ہوچکا تھا جس کی متعدد وجوہات تھیں۔ یہودی ریاست دو حصوں میں تقسیم ہوچکی تھی شمال کی اسرائیل اور جنوب کی یہودیہ جن کی آپسی لڑائیاں رہتی تھیں لیکن جب بابل←  مزید پڑھیے

چین عرب کانفرنس اور ایران/ثاقب اکبر

ایک مشترکہ اعلامیے کے اجرا کے بعد ریاض میں چین عرب کانفرنس اپنے اختتام کو پہنچ گئی۔ اس کانفرنس کو تبدیل ہوتی ہوئی دنیا کی ایک علامت اور شاہد کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ بعض تجزیہ کار کچھ←  مزید پڑھیے

چینی صدر کا دورہِ سعودی عرب- روشنی ہی روشنی/نذر حافی

آپ کو مسٹر ٹرمپ کا دورہ ریاض تو یاد ہوگا۔ یہ مئی 2017ء کا واقعہ ہے۔ اس دورے پر سعودی عرب کے 68 ملین ڈالر خرچ ہوئے تھے۔ یوں لگ رہا تھا جیسے یہ ایران کے خلاف کوئی فیصلہ کُن←  مزید پڑھیے

“الصیادیہ” عرب ساحلی علاقوں کا معروف پکوان/منصور ندیم

عرب کھانوں میں ایک روایتی و معروف کھانے کا نام “الصیادیہ” ہے۔ قریب قریب یہ تمام عرب ممالک کا روایتی پکوان ہے، صیادیہ کا شمار سعودی عرب کے ساحلی علاقوں کے مشہور اور پسندیدہ پکوانوں میں ہوتا ہے۔ نہ صرف←  مزید پڑھیے

مصر ، رمضان تہذیبی مظاہر کا مرکز۔۔منصور ندیم

مصر میں رمضان کے آغاز کے ساتھ ہی سڑکوں پر رمضان کی خصوصی تزئین و آرائش نظر آنے لگتی ہے۔ اس دوران میں گھروں اور عمارتوں میں خصوصی روایتی "فانوس" اپنی جگہ لے لیتے ہیں۔ فانوس کا رمضان میں استعمال آج پورے عرب معاشرے کی پہچان ہے←  مزید پڑھیے

اہل حجاز میں رمضان کا چاند دیکھنے کا تاریخی جائزہ

ہم اہل حجاز کو تاریخی منظر سے ہی عموماً دیکھتے ییں، اور ہمیشہ مذہبی واقعات میں ہم ترقی سے پہلے کے قصوں سے مخصوص تخیل بنالیتے ہیں، آج کا حجاز یعنی سعودی عرب جی ٹوینٹی ممالک کی قیادت کررہا ہے،←  مزید پڑھیے

مکہ مکرمہ کا روایتی رمضان۔۔منصور ندیم

قریب دہائی پہلے مکہ میں رہنے والے رمضان کی آمد پر عربوں کی ایک قدیم روایت افطار کے وقت توپ کے گولہ داغنے کی آواز سنتے تھے، یہ روایت مکہ مکرمہ میں آٹھ برس سے متروک ہوچکی ہے، ورنہ اہل←  مزید پڑھیے

نزار قبانی (عرب مشاہیر)۔۔منصور ندیم

نزار قبانی نے بطور شاعر ہمارے اردو تراجم میں خوب جگہ بنائی، نزار بن توفیق القبانی (سنہ ہجری پیدائش ۱۳۴۲ - سنہ ہجری انتقال ۱۴۱۹ / سنہء پیدائش 1923 - سنہء انتقال 1998) بطور شامی سفارت کار Syrian Diplomat اور بطور عوامی شہرت بطور شاعر مقبولیت پائی تھی←  مزید پڑھیے

عرب تہذیب کے سحر انگیز فن پارے۔۔منصور ندیم

یہ عرب کے قدیم بازاروں، گلیوں کی تصاویر ہیں، ان تصاویر میں عرب تہذیب کی عکاسی ایسی ہے جو واقعی دلوں کو کھینچنے کی صلاحیت رکھتی ہے، اتنی خوبصورت تصاویر اس تہذیب کے کسی فرد نے نہیں بلکہ ملک چلی←  مزید پڑھیے

عرب اندلس میں۔۔فہیرہ رحمان

عرب ایک ایسی قوم ہےجودیگراقوام سےازروئےگویائی ،فصاحت اوربلاغت بیان مشہورچلی آتی ہے۔یہی وجہ ہےکہ انہیں یہ نام دیاگیا,کیونکہ عرب کےلفظی معنی “اظہاروبیان”کےہیں۔چنانچہ جب کوئی شخص اپنےمافی الضمیرکااظہارکرتاہےتوکہاجاتا  ہے أعرب الرجل عمافي ضميره(فلان نےاپنےمافی الضمیرکااظہارکیا)۔دراصل عرب ایک ایسی قوم کانام ہےجس←  مزید پڑھیے

عرب میں اونٹوں سے گاڑی تک کا سفر ۔۔منصور ندیم

سعودی عرب دنیا میں ان چند ممالک میں آتا ہے جہاں دنیا کی جدید ترین اور مہنگی ترین گاڑیاں اور ملک کی مجموعی آبادی سے زیادہ گاڑیاں موجود ہیں، سعودی عرب میں تیل سے چلنے والی جدید گاڑیوں سے پہلے←  مزید پڑھیے

عرب اسرائیل تعلقات کی خفیہ اور طویل داستان ۔۔جوزف مسعد

پچھلے کچھ عرصے کے دوران اسرائیلی حکام بشمول خلیجی ریاستوں، مراکش اور سوڈان کے دیگر عرب ممالک کے ساتھ قریبی تعلقات کی استواری کے لیے کوششیں کرتے نظر آئے ہیں۔ یہ وہ ریاستیں ہیں کہ انہیں بھی اب یہ محسوس←  مزید پڑھیے

متحدہ عرب امارات اسرائیل معاہدہ اور یو اے ای کے پاکستان سے تعلقات کا جائزہ۔۔ بلال شوکت آزاد

جن کا خیال ہے کہ کورونا وباء ہی 2020ء کی اہم ترین اور عظیم خبر ہے انہیں خبر ہو کہ اس سال اسرائیل عرب امارات معاہدہ دراصل کورونا وباء سے بھی اہم ترین اور عظیم خبر ہے اور اس سے←  مزید پڑھیے

سعودی عرب، العلاء میں مدائن صالح و الحجرا کی تاریخ(پہلا حصّہ)۔۔منصور ندیم

مدینہ منورہ ضلع میں “العلاء ایک ایسا ریت کا صحرا جو پتھروں سے بھرا ہوا ہے، اور اپنے سیاہ آسمان کی وجہ سے مشہور ہے کیونکہ اس کی فضائی آلودگی سے پاک تاریکی ستارہ شناس ماہرین کے لیے بہت پُرکشش←  مزید پڑھیے

مکہ کی روایتی سنہری صراحیوں کی تاریخ۔۔منصور ندیم

سعودی عرب میں رہنے والے یا جو لوگ یا کسی نہ کسی واسطے مقیم یا کبھی سفر پر آئے ہوں ،انہوں نے یہاں بڑے پنج ستارہ ہوٹلوں یا کسی مخصوص روایتی میلوں میں سنہری رنگ کی منقش قد آدم اور←  مزید پڑھیے

سعودی عرب میں متروک ہوتی قدیم زبانیں۔۔منصور ندیم

اہلِ  عرب سے ہٹ کر اکثر اہلِ  عجم میں یہ سمجھا جاتا ہے کہ پورے عرب میں صرف ایک ہی عربی زبان بولی جاتی ہے، لیکن ایسا حقیقتاً ہے نہیں، اس وقت سعودی عرب کی قومی زبان عربی ہے۔ اور←  مزید پڑھیے

عبدالالہ الفارس ،عرب تاریخی مقامات سے شہرت پانے والا فوٹوگرافر۔۔منصور ندیم

سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے نوجوان فوٹو گرافر عبد الالہ الفارس نے  آج سے قریب دس سال پہلے خواب دیکھا تھا اور اس خواب کو عملی تعبیر دینے کے لیے اپنے شوق فوٹوگرافی کو ہی چنا، عبدالالہ الفارس نے←  مزید پڑھیے