عدم اعتماد، - ٹیگ

غیر یقینی اور عدم اعتماد /ڈاکٹر مختیارملغانی

مقصد کی جدوجہد میں آپ کے راستے کی واحد رکاوٹ آپ خود ہیں،زیادہ واضح طور پر کہا جائے تو آپ کے اندر اعتماد اور یقین کی کمی ہی بدترین دشمن ہے، یہ دشمن آپ کے اندرونی ارادوں کو بے اثر←  مزید پڑھیے

بورس جانسن کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کی تیاریاں

بورس جانسن کو کنزرویٹو پارٹی کے سینئر عہدے داران نے خبردار کیا ہے کے ان کے لاک ڈاؤن کی قانون شکنی پر مبنی پارٹی گیٹ سکینڈل کی وجہ سے ان کے خلاف عدم اعتماد کا ووٹ اب ناگزیر ہو چکا ہے۔ انہوں نے انتباہ کیا کےاب "سارا موڈ" بورس کے خلاف ہو چکا ہے۔←  مزید پڑھیے

تحریکِ عدم اعتماد سے برآمد ہوتے کچھ لطیفے۔۔محمد وقاص رشید

اس وقت ملکی سیاست کا درجہ حرارت نقطہ عروج پر ہے۔ طالبِ علم نے سوچا کیوں نہ اسے نیچے لانے کے لیے کوئی اقدام کیا جائے۔ سو سیاست سے دامن چھڑانا بھی ممکن نہیں تھا اس لیے عدم اعتماد تحریک←  مزید پڑھیے

عوام سڑکوں پہ آ گئی؛امریکی سازش نامنظور

 عوام سڑکوں پر آگئی،امریکی سازش ناکام۔  چیئرمین تحریک انصاف عمران خان  کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد وہ اپنے عہدے پر برقرار نہیں رہ سکے ۔سابق وزیراعظم  عمران خان نے    جمعہ کے روز عوام کو ملک بھر میں  اتوار کی رات پُر امن احتجاج کی کال دی تھ←  مزید پڑھیے

الوداع! عمران خان۔۔آغر ؔندیم سحر

الوداع! عمران خان۔۔آغر ؔندیم سحر/  آخر کار ایک طویل جدوجہد کا خاتمہ ہوا اور ملک میں جاری سیاسی انتشار اور گہما گہمی اپنے اختتام کو پہنچی۔تاریخ میں پہلی بار کسی وزیر اعظم کو عدم اعتماد کے ذریعے گھر بھیج دیا گیا اور یہ دن تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔←  مزید پڑھیے

ایک تحریک عدم اعتماد کی کہانی (2،آخری قسط)۔۔افتخار گیلانی

لوک سبھا میں حکومت نے اپوزیشن کی تمام تر توانائی کے باوجود 283ووٹوں کی مدد سے توثیق حاصل کرنے میں کامیابی حاصل کی تھی۔ مگر چونکہ ایوان بالا یعنی راجیہ سبھا میں حکومت اقلیت میں تھی، اس لئے وہاں سے←  مزید پڑھیے

ایک تحریک عدم اعتماد کی کہانی(1)۔۔افتخار گیلانی

پاکستان کی رنگ بدلتی سیاست میں لگتا ہے کہ پچھلے ایک ہفتہ سے جیسے ٹی۔20کرکٹ میچ چل رہا تھا۔ حزب اقتدار اور حزب اختلاف کے لیڈران اراکین پارلیمنٹ کی تعداد اور عوام ہمہ تن گوش پارٹیوں کے اسکور پر نظر←  مزید پڑھیے

فیصلے کی گھڑی۔۔پروفیسر رفعت مظہر

اگر حالات نارمل رہے تو آج تحریکِ عدم اعتماد کا فیصلہ ہو جائے گا اور لگ بھگ 2 ماہ سے جاری ذہنی خلجان بھی دور ہو جائے گا۔ متحدہ اپوزیشن تو ماہِ جنوری سے ہی وزیرِاعظم کے خلاف عدم اعتماد←  مزید پڑھیے

ذلت رہ گئی تھی۔۔انعام رانا

ذلت رہ گئی تھی۔۔انعام رانا/وزیراعظم عمران خان کو بلاشبہ اللہ نے بہت نوازا۔ عزت شہرت اور پیسہ اور پھر ایک مرد کا خواب، مسلسل میسر حسن و چاہت۔ اسی لیے وہ اپنے جلسوں میں فخریہ اور بطور دلیل یہ کہتے ہیں کہ مجھے تو اللہ سب دے بیٹھا تھا میں تو عوام کیلئے سیاست میں آیا۔←  مزید پڑھیے

عدم اعتماد کا چھکا۔۔نجم ولی خان

عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہو یا ناکام، یہ کسی طور اپوزیشن کے لئے گھاٹے کا سودا نہیں۔ یہ چھکا لگ گیا تو عمران خان وزیراعظم نہیں رہیں گے لیکن اگر نہ بھی لگا تو اپوزیشن کی پوزیشن میں کوئی←  مزید پڑھیے

تحریک عدم اعتماد اور پاکستانی تاریخ۔۔عامر کاکازئی

کل   اپوزیشن نے وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک جمع کروائی۔ دنیا میں اب تک تقریباً سو   وزرائے اعظم اور صدور ایسی تحاریک کے نتیجے میں حکومت سے ہاتھ دھو چکے ہیں۔ سب سے پہلے اگر کسی←  مزید پڑھیے

عدم اعتماد-آئین کیا کہتا ہے؟۔۔آصف محمود

جب قومی اسمبلی میں عدم اعتماد کی قرارداد پر ووٹنگ ہونے لگے تو کیا یہ ممکن ہے کہ کسی ایک پارٹی کا ایم این اے اپنی پارلیمانی پارٹی کی ہدایات کے برعکس ووٹ دے ؟فرض کریں تحریک انصاف کا کوئی←  مزید پڑھیے

عمران کہیں نہیں جارہے۔۔آصف محمود

اللہ اللہ ، کیا طنطنہ تھا کہ اتنے گھنٹوں میں تحریک عدم اعتماد لا کر عمران حکومت کو نکال باہر کریں گے۔ ڈیڈ لائن تو کب کی گزر گئی، اب کوئی ہے جو رہنمائی فرما سکے کہ عمران حکومت کے←  مزید پڑھیے