عبید اللہ چوہدری - ٹیگ

ٹین ڈبوں کی طرح کے خالی انسان۔۔۔۔عبید اللہ چوہدری/اختصاریہ

گیارہ  سال کلاشنکوف، ہیروئن اور نام نہاد جہاد کا تڑکا لگانے کے بعد عدلیہ ، بیوروکریسی اور اسٹیبلشمنٹ کی سرپرستی میں مزید 13 سال اس قوم کو جعلی جمہوریت اور دھندلی کرپشن کے سائے تلے پالا پوسا گیا۔ پھر 24←  مزید پڑھیے

کیا عقیدہ انسانیت سے بڑا ہوتا ہے؟۔۔۔عبید اللہ چوہدری

مجھے تو اپنے کئی عزیز ترین دوستوں کا اب آ کے پتا چلا ہے کہ وہ احمدی ہیں۔ ایک ایک کر کے کوئی انگلینڈ ، سوئٹزرلینڈ ، ہالینڈ ،کینیڈا اور کچھ امریکہ چلے گئے۔ ۲۰ سے ۲۵ سال کی دوستی←  مزید پڑھیے

عدلیہ ، ڈیم، حکومت اور سیاست۔۔۔۔عبید اللہ چوہدری

ڈیم بنانے کے معاملے پر فوج، حکومت، بڑی سیاسی جماعتیں اور ساری ریاستی مشینری قاضی اعلی عزت مآب جناب ثاقب نثار کے ساتھ ہے۔ میڈیا بھی دن میں کئی بار ڈیم کے اشتہار چلاتا ہے تو پھر ڈیم بنانے کا←  مزید پڑھیے

دیوانے کا خواب۔۔۔عبید اللہ چوہدری

میرا بڑا دل چاہتا ہے کہ میں میں چیف جسٹس کو اپنا چیف جسٹس کہوں۔ اپنے چیف جسٹس پر فخر کروں۔ اپنے عدالتی نظام میں انصاف کی بروقت فراہمی پر خوشی سے نہال ہو جاؤں۔ میرا یہ بھی دل کرتا←  مزید پڑھیے

مکالمہ کو دوسری سالگرہ مبارک ۔۔۔۔ عبید اللہ چوہدری

پاکستانی معاشرہ اب ۷۰ سال بعد اپنے ارتقا کے اس موڑ پر ہے جہاں اس کے خدوخال کا دھندلا پن آہستہ آہستہ چھٹ رہا ہے۔ ہر ایک مکتبہ فکر سر توڑ کوشش میں ہے کہ اس کا نقطہ نظر ہی←  مزید پڑھیے

ہولو کاسٹ میوزیم واشنگٹن ۔۔۔۔عبیداللہ چوہدری

This Museum is not an answer. It is a question? واشنگٹن کے تقریباً  وسط میں ہولو کاسٹ میوزیم ہے۔ مجھے کئی پاکستانیوں نے اسے وزٹ کرنے کا مشورہ دیا جو بظاہر اس عالمی سانحے کے شدید مخالف تھے اور ان←  مزید پڑھیے

مشن ،مشی گن۔۔۔۔عبید اللہ چوہدری

 امریکی ریاست مشی گن کا رقبہ پاکستان سے 15 % کم ہے اور آبادی تقریبا ً ایک کروڑ کو چھو رہی ہے۔ ریاست سے کانگریس کی 26 نشتیں ہیں۔ ریاست کےتقریبا 30ً  % رقبے پر جنگلات ہیں اور دنیا کی←  مزید پڑھیے

پانچ سالہ قومی عرس مبارک۔۔۔عبید اللہ چوہدری

 تمام تر آئینی اور انتظامی انتخابی اصلاحات کے باوجود 2018 کے انتخابات 2013 سے مختلف نظر نہیں آرہے۔ اس نتیجے پر پہنچنے  کی کئی ٹھوس وجوہات ہیں۔ پہلی وجہ یہ کہ انتخابات سے کچھ عرصہ قبل یہ بات سامنے آئی←  مزید پڑھیے

عورت، گالی، دولت، جھوٹ اور سیاست۔۔۔عبید اللہ چوہدری

ایک تاجر کو صرف اور صرف منافع سے غرض ہوتی ہے۔ عزت کیا ہے اس کی پرواہ صرف اور صرف خاندانی، پڑھے لکھے اور مہذب لوگوں کو ہوتی ہے۔ اب آپ رانا ثناء اللہ کا کیس ہی لے لیں۔۔۔ جو←  مزید پڑھیے

پختونوں کا کیس اور منظور پشتین کا بیانیہ۔۔۔عبید اللہ چوہدری

 منظور پشتین کے طریقہ کار اور انداز گفتگو سے اختلاف ہے۔ مگر بقول شخصے یہ بات بھی درست  ہے کہ ایک مضروب لکھنوی انداز میں فریاد و احتجاج کرنے سے تو رہا۔ اس کے نعرے ادھورے اور یک طرفہ ہونے←  مزید پڑھیے

سینیٹ چئیرمین کا الیکشن ،اصل پارٹی تو اب شروع ہوئی ہے۔۔عبید اللہ چوہدری

رضا ربانی کی حمایت کا اعلان کر کے نوازشریف نے سیاست کی ایک بڑی چال چلی۔ میں تو قائل ہو گیا کہ میاں صاحب اب اتنے بھولے نہیں رہے جتنا کئی لوگ آج بھی ان کو قرار دے رہے ہیں۔←  مزید پڑھیے

آپ کو طیبہ ، طوبیٰ اور عمران یاد ہیں؟۔۔عبید اللہ چوہدری

 دس سالہ طیبہ، وہی جو  اسلام آباد کے جج صاحب کے گھر کام کرتی تھی؟  جس کے ساتھ جانوروں جیسا سلوک کیا گیا۔ جلایا گیا، چھری سے زخمی کیا گیا۔ سٹور میں بند کیا گیا۔ جب اس کی پہلی تصویر←  مزید پڑھیے

موت آنے تک زندہ رہنے میں کیا حرج ہے۔۔عبید اللہ چوہدری

 “میرے ایک مرحوم دوست کہا کرتے تھے ۔ یار یہ ساری دنیا پاگل ہے۔ تم اور میں بھی پاگل ہیں۔ فرق صرف یہ ہے کہ دنیا والے 10 فیصد اور ہم 25 فیصد پاگل ہیں اس لیے  ساری دنیا کو←  مزید پڑھیے

طالبات سے جنسی زیادتی اور ہمارا قومی بیانیہ ۔ عبید اللہ چوھدری

ایک نوجوان لڑکی کیا سوچتی ہے؟ وہ کیا کرنا یا حاصل کرنا چاہتی ہے؟ کیا وہ ہم مردوں کی طرح سوچتی ہے؟ توبہ توبہ زمانہ غرقی پر ہے۔ میاں اس انگریزی تعلیم نے تونوجوان نسل کا دماغ خراب کر دیا←  مزید پڑھیے