عبداللہ قمر - ٹیگ

سوچ ہمیں کیسے بڑا بناتی ہے؟۔۔۔عبداللہ قمر

ہر انسان کی زندگی میں کچھ ایسے موڑ آتے ہیں جب اسے  لگنے لگتا ہے کہ وہ ہار گیا ہے، وہ اپنا مقصد پورا نہیں کر سکا۔ وہ ٹھکرا دیا گیا ہے، کائنات نے اسے ٹھکرا دیا ہے، اللہ نے←  مزید پڑھیے

جب مظلوم کی آہ عرش سے ٹکرائے گی۔۔۔۔عبداللہ قمر

پنجاب پولیس انسانیت کی ساری حدیں پار کر چکی ہے۔ گزشتہ دنوں ذہنی طور پر معذور شخص کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ اتنا بدترین تشدد  دیکھنے  کے بعد لوگ تلملا اٹھے۔ اس کے جسم پر جگہ جگہ  تشدد کے←  مزید پڑھیے

ستائیس اکتوبر، جب کشمیریوں کی بے بسی کا آغاز ہوا۔۔۔۔۔ عبداللہ قمر

اگست 1947 میں دنیا کے نقشے پر دو ممالک نے جگہ بنائی۔ یہ امر 3 جون 1947 کے تقسمِ ہند کے منصوبے کا نتیجہ تھا۔ اس تقسیم کے پیچھے ایک مکمل نظریاتی تحریک تھی جس کی بنیاد دو قومی نظریہ←  مزید پڑھیے

نا اہلوں کی حکمرانی اور ملت کی کسمپرسی۔۔۔عبداللہ قمر

ٹیپو سلطان تاریخِ برصغیر کاایک بہت بڑ ا نام ہے، ٹیپو سلطان نے کوئی بہت زیادہ علاقے فتح نہیں کیے  تھے نہ ہی  ان کی وجہ  شہرت کوئی بہت بڑی فتح ہے۔ٹیپو سلطان نے مغل بادشاہوں کی طرح عظیم شان و شوکت کے←  مزید پڑھیے

خدمتِ خلق کی سزا۔۔۔عبداللہ قمر

رواں سال فروری میں صدرِ پاکستان جناب ممنون حسین نے ایک آرڈیننس جاری کیا کہ ایسے افراد یا تنظیمیں  جو اقوامِ متحدہ کی سکیورٹی کونسل کے مطابق کالعدم ہیں وہ پاکستان کے اندر بھی کالعدم ہوں گی اور حکومتِ پاکستان←  مزید پڑھیے

بھارتی ہائی کمشنر کا بھاشن اور مودی کی منافقت۔۔۔عبداللہ قمر

پاکستان اور بھارت کے سفارتی تعلقات ایک لمبی چوڑی اور دلچسپ تاریخ رکھتے ہیں۔بھارت کے ساتھ  ہمارے تعلقات  زیادہ تر کشیدگی کا  شکار رہے ہیں جس  کی بنیادی وجہ بھارت کی  منافقت پر مبنی پالیسیاں ہیں۔بھارتی سفارتکار اور دیگر حکام←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا اور نو خیز اذہان۔۔عبداللہ قمر

سوشل میڈیا کا سب بڑا بیک وقت نقصان اور فائدہ یہ ہے کہ سوشل میڈیا محض ایک کلک کی دوری پر ہے۔ فائدہ اس طرح ہے کہ کوئی بھی اچھی بات آپ کو دنیا تک پہنچانے میں کوئی محنت نہیں←  مزید پڑھیے

شکستہ خوردہ امریکہ،یروشلم اور ہماری خارجہ پالیسی۔۔عبداللہ قمر

نائن الیون کے بعد  عالمی منظرنامے پر  بہت سی تبدیلیاں رونما ہوئیں اور اس کے ساتھ ساتھ پاکستان اور امریکہ کے تعلقات  بڑی تیزی کے ساتھ مضبوط ہوئے۔ لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ جس برق رفتاری کے ساتھ یہ←  مزید پڑھیے

انتہائے جنوں ہے ابتدا جس کی۔عبداللہ قمر

جو لوگ بھی تاریخ سے کچھ نہ کچھ واسطہ رکھتے ہیں وہ اس بات سے بخوبی واقف ہوں گے کہ دنیا میں جب بھی قوموں کو آزادی نصیب ہوئی ہے  اس سے پہلے وہ قومیں مشکلات اور قربانیوں کی نا←  مزید پڑھیے