عبداللہ خان چنگیزی - ٹیگ

ایک خط کا جواب۔۔۔۔عبداللہ خان چنگیزی

  جان سے پیاری آج آپ کا تیسرا  خط ملا مگر میں نے جواب لکھنے تک بہت سوچا۔ شاید تاخیر تم پر گراں گزری ہو۔ بار بار لکھنے لگا اور اپنا لکھا ہوا ٹکڑے ٹکڑے کرتا رہا۔ تم نے پوچھا←  مزید پڑھیے

گھُٹتی سانس۔۔۔عبداللہ خان چنگیزی

غزہ کی ایک رات۔۔۔ پانچ سالہ نجلا اپنے پاپا کے ساتھ کھیل کھیل کر تھک چکی تھی اور اب وہ گہری نیند میں ڈوبی ہوئی تھی۔ اُس کے پاپا نے آج اُس کے لیے بازار سے ایک کھلونہ بندر خریدا←  مزید پڑھیے

سمندر پار پاکستانی اور سوشل میڈیا: حقوق، فرائض اور ذمہ داریاں۔۔۔۔عبداللہ خان چنگیزی

ایک وضاحت کہتے ہیں ایک شہزادی سیر کو نکلی اور چلتے چلتے اُس کا گزر ایک ایسے سرسبز و شاداب علاقے سے ہوا  جہاں ہرے بھرے کھیت تھے اور اُن کھیتوں میں ایک دہقان (کسان) اپنے کام میں مشغول تھا۔←  مزید پڑھیے

کشمیر کے فریڈم فائٹرز۔۔عبداللہ خان چنگیزی

جیسا کہ  نام سے ہی پتہ چلتا ہے کہ کچھ لوگوں کو جو اپنی آزادی کی خاطر اپنی قوت سے ہزار گنا طاقتور دشمن اور غاصب اور جبری طور پر مسلط کردہ سسٹم سے آزادی کی خاطر جان لڑانے والوں←  مزید پڑھیے

راہِ روشن۔۔۔عبداللہ خان چنگیزی

ناجانے کیوں میرا یہ احساس مجھے بار بار ڈستا رہتا ہے کہ اب میری حیات میں سرفرازی و کامرانی نہیں اور میں سب کچھ کھو بیٹھا ہوں ایسا لگتا ہے کہ میں اپنا سب کچھ قربان کر چکا ہوں اور←  مزید پڑھیے

موت کے سوداگر۔۔۔۔عبداللہ خان چنگیزی/قسط2

دس اقساط کی دوسری قسط ٹیکسی سٹیشن کے حدود سے نکل کر کھلی سڑک پر چلتی اپنے مقام کی طرف بڑھ رہی ہے پیچھے بیٹھا شخص ٹیکسی کے شیشوں سے باہر کے مناظر دیکھ رہا ہے اس کی نگاہیں سامنے←  مزید پڑھیے

موت کے سوداگر۔۔۔۔عبداللہ خان چنگیزی/قسط1

دس اقساط کی پہلی قسط غازی آباد ایک چھوٹا سا گاوں ہے، گاوں کے چاروں طرف سبز لہلہاتے کھیت ہیں کھیتوں کے درمیاں ایک کچی سی سڑک گزرتی ہے جو شہر کی طرف جاتی ہے، دن جب چڑھتا ہے تو←  مزید پڑھیے

غور طلب بات۔۔۔۔عبداللہ خان چنگیزی

کسی بھی معاشرے میں دو جنس کا آپس میں زندگی بھر کے لئے ایک باقاعدہ ترتیب و تدبیر کے ساتھ جُڑ جانے کو شادی کہتے ہیں، پوری دنیا میں شادی کا رواج و تصور صدیوں سے چلا آرہا ہے اور←  مزید پڑھیے

مرزا بنے قوالی کے اُستاد۔۔۔عبداللہ خان چنگیزی

اس جہاں میں انسان کو ایسے بہت سے واقعات درپیش ہو جاتے ہیں جن سے وہ بہت کچھ سیکھتا ہے، ان میں اچھائی بھی ہوتی ہے برائی بھی، سکون بھی ہوتا ہے مصیبت بھی، عزت بھی ہوتی ہے ذلت بھی،←  مزید پڑھیے

دوسری شادی، گنہگار مرد ہی کیوں؟۔۔۔عبداللہ خان چنگیزی

بہت دنوں سے لگ رہا ہے کہ فیس بک پر دوسری شادی کے بارے میں لکھنا ہر طرح سے مقبول ہوتا جا رہا ہے، جس کا سہرا ایک معزز محترمہ کے سر جاتا ہے، جو کافی غور و فکر کے←  مزید پڑھیے

نکاح میں تاخیر کی وجوہات۔۔۔۔عبداللہ چنگیزی

پاکستان میں ا ن گنت لڑکیاں مناسب رشتے نہ ملنے کی وجہ سے بوڑھی ہو رہی ہیں، اور لاکھوں دوشیزائیں شادی کی عمر گزار چکی ہیں. ویسے بھی عورتیں 49 فیصد اور آدمی 50.5 فیصد ہیں. اس جدید دور میں←  مزید پڑھیے

بیچارے شادی شدہ؟۔۔۔۔عبداللہ خان چنگیزی

میرے مطابق بیوی اپنے شوہر سے اپنے بارے میں جو مشکل ترین سوالات پوچھتی ہیں ، وہ کم و بیش دنیا بھر میں یکساں نوعیت کے ہوتے ہیں۔ ان سوالات کی تعداد پانچ ہے اور وہ کچھ اس طرح کے←  مزید پڑھیے

پاکستانی معاشرے میں شدت پسندی اور عدم برداشت کی تاریخی وجوہات اور ان کا تدارک ۔۔۔عبداللہ خان چنگیزی/مقابلہ مضمون نویسی

ہمارے معاشرے میں عدم برداشت اور شدت پسندی کے بڑھتے ہوئے تناسب نے جہاں اخلاقیات کا جنازہ نکالا ہے وہاں ہی معاشرے میں عدم استحکام کو بھی جنم دیا ہے اور یہ رحجان دن بدن بڑھ رہا ہے اور عوام←  مزید پڑھیے

شرط۔۔۔۔عبداللہ خان چنگیزی

“کہاں تھے تم کل سے تم کو بول رکھا تھا آج کے میلے میں جانے کو کیا کرتب تھے اس پہلوان کے” ایسا کیا دیکھا تم نے جو اتنی تعریفیں کر رہے ہو؟ “تم کیا جانو وہاں عقل کو مات←  مزید پڑھیے

خاکی ابلیس۔۔۔۔ عبداللہ خان چنگیزی/افسانہ

گندے بدبودار گہرے مٹیالے گٹر کا پانی رواں دواں تھا ہر کوئی اپنا دامن بچاتا ہوا کبھی یہاں کبھی وہاں چھلانگیں لگاتا ہوا جارہا تھا سمجھ نہیں  آتا تھا کہ  شہر کے بلدیاتی نظام کو کس کی نظر لگی تھی←  مزید پڑھیے