عبدالرؤف خٹک - ٹیگ

خارش تو خارش ہے۔۔عبدالروف خٹک

ہمارے لئیے یہ بات کسی شرمندگی سے کم نہیں کہ اک خاتون اک ایسے موضوع پر لب کشائی کررہی ہے جو اک فطرتی عمل ہے اور وہ عمل کسی کے ساتھ بھی کسی بھی وقت ہوسکتا ہے ۔ موصوفہ نے←  مزید پڑھیے

اس قوم کا پرسان حال کون؟۔۔۔۔۔عبدالرؤف خٹک

اب قوم کو بلا چوں و چرا ٹھنڈے پیٹوں سب کچھ برداشت کرنا پڑے گا ،یہ اک آخری امید کی کرن تھی جس  پر  قوم  تکیہ کیے   بیٹھی تھی ،اب اگر یہ جماعت بھی پچھلوں کی طرح اسی ڈگر←  مزید پڑھیے

کتابوں سے دوستی کیجئے ۔۔۔۔۔۔ عبدالرؤف خٹک

زندگی میں دو باتوں کا خاص خیال رکھیں ایک تو اپنی خریدیں ہوئی کتاب اور ایک قلم کبھی بھی کسی دوست یار کو مت دیں وہ بھی ادھار ،یہ دو چیزیں کبھی بھی نہیں لوٹائی جاتیں ،مجھے اچھے سے یاد←  مزید پڑھیے

پرانی اپوزیشن اور نئی حکومت۔۔۔عبدالرؤف خٹک

اگر دیکھا جائے تو اس وقت پی ٹی آئی کو اک زبردست اپوزیشن میسر آئی ہے ، اگر اپوزیشن چاہے تو پی ٹی آئی کو ٹف ٹائم دے سکتی ہے ، لیکن اس کے لیے اپوزیشن میں بیٹھی جماعتوں کو←  مزید پڑھیے

ووٹ کس کو دیں ۔۔۔۔۔ عبدالرؤف خٹک

ہمارے ملک کے عوام کا  حال  یہ ہے کہ وہ ووٹ بھی پسند ناپسند کی بنیاد پر دیتے ہیں ، پورے ملک کی اگر مجموعی صورت حال دیکھی جائے تو پڑھے لکھوں کا حال بھی زیادہ اچھا نہیں ہے ،←  مزید پڑھیے

ایشین انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنس کی اک اور کامیابی

رپورٹ(عبدالرؤف خٹک)الحمداللہ یہ ہمارے لئے  بڑے فخر کی بات ہے  کہ ہم نے بڑی ہی خوش اسلوبی اور نیک نیتی سے اک اور معرکہ بھی سر کر لیا ۔یہ ہمارے ادارے کے لئے  بڑے اعزاز کی بات ہے کہ ہم←  مزید پڑھیے