عبدالحنان ارشد - ٹیگ

سو لفظوں کی کہانی۔۔۔عبدالحنان ارشد

ُٗ بازار سامان خریدنے گیا تو دوکاندار نے کہا: بھائی ابھی زیادہ مقدار میں خریداری کرلو کیونکہ ہم ڈیڑھ ہفتہ دوکانیں بند رکھیں گے۔ دریافت کرنے پر اُس نے بتایا۔۔ اُن کے بڑے علامہ صاحب نے پورے علاقے میں منادی←  مزید پڑھیے

سو لفظی کہانی۔۔۔عبدالحنان ارشد

آج استاد نے بچوں کو کلاس میں پورا ایک مہینہ تاریخی شخصیات کے بارے میں پڑھانے کے بعد پوچھا کہ اب آپ لوگ باری باری بتاؤ آپ ان میں  سے کیا بننا پسند کروں گے۔۔؟ ایک بچہ میں ہٹلر بننا←  مزید پڑھیے

آغا حسن عابدی ،ایک بھولا ہوا ہیرا۔۔۔۔۔عبدالحنان ارشد

مجھے یہ بات پڑھ کر خوشگوار حیرت ہوئی ہے اور تب سے ایک عجیب سی سرشاری مجھ پر سوار ہو گئی ہے کہ جوش صاحب( جوش ملیح آبادی) کا آغا حسن عابدی کے ساتھ بہت گہرا اور پیارا تعلق رہا←  مزید پڑھیے

پوسٹ چور۔۔۔۔۔۔عبدالحنان ارشد

جس طرح ایک بات عام بندہ کرے کوئی اہمیت نہیں دیتا۔ اُسی کی بات چوری کرکے  جب کوئی مشہور  موٹیوشنل سپیکر عوام کو بتائے  تو عوام واہ واہ بھی کرتی ہے،آنسو بھی بہاتی ہے اور ساتھ پیسے تو لازمی دیتی←  مزید پڑھیے

میرا اللہ ،میرا محبوب۔۔۔۔۔۔۔۔عبدالحنان ارشد

آج  ہر جانب  جدت کا دور دورہ ہے، اس جدت نے جہاں ایک طرف ہماری زندگی آسان کی ہے تو اسی نے ہمیں بہت سی مشکلات سے بھی دوچار کردیا ہے۔ اسی جدت میں ایک شے کا نام ہے سوشل←  مزید پڑھیے

دل سے ہمسائے کے نام ایک خط۔۔۔۔عبدالحنان ارشد

پیارے ہمسائے! نہایت عزت و احترام کے قابل اور میرے پیارے پڑوسی میں آپ کو بہت پہلے یہ خط لکھنا چاہتا تھا، لیکن وقت کی کاری ضرب نے کبھی اس کا موقع ہی نہیں دیا۔ ابھی بھی آپ کے لیے←  مزید پڑھیے

لوگوں کی پگڑیاں اچھالنے والے کی اپنی عزت تارتار کردی گئی۔۔۔عبدالحنان ارشد

کل ایک ویڈیو دیکھی، جس میں پنجاب کے وزیرِ اطلاعات و نشریات فیاض الحسن چوہان جب مجید نظامی اکیڈمی میں جب صوبائی وزیر اپنی بات کرنے کے لیے روسٹرم پر آتے ہیں، تو میڈیا والے اُن کے آتے ہی اپنے←  مزید پڑھیے

استاد سے زیادہ بگاڑ کے ذمہ دار والدین ہیں۔۔۔۔۔عبدالحنان ارشد

والدین بچے کو بچپن میں سکھاتے ہیں بیٹا ہمیشہ سچ بولنا چاہیے۔ بیٹا جب بھی آپ سے کوئی خطا ہوجائے تو آپ نے ہمیں بتانا ہے۔جب بچہ کوئی غلطی کرنے کے بعد والدین کو سچ سچ بتا دیتا ہے کہ←  مزید پڑھیے

خود کلامی۔۔۔۔عبدالحنان ارشد

جب بات کرتے کرتے ہمارے پاس الفاظ کا ذخیرہ ختم ہوجاتا، زبان پیار و محبت کا اقرار کر کر کے تھک جاتی، لیکن ہمارا مقصد باتوں کا سلسلہ منقطع کرنا بھی نہیں ہوتا تھا۔ ذہن کو عہدوپیماں کی برہنہ تلوار←  مزید پڑھیے

داڑھی والے ہوتے ہی دھوکے باز ہیں۔۔۔!

اکثر لوگوں کو کہتے سنا ہے کہ ڈاڑھی والے ہوتے ہی ٹھگ ہیں، پوچھا جائے کہ ایسا کہنے کی وجہ کیا ہے؟ تو وہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے ڈاڑھی والے کے ساتھ کاروبار کیا وہ میرے ساتھ فراڈ←  مزید پڑھیے

فوج کبھی نہیں چاہتی تھی کہ پاکستان دو لخت ہو۔۔۔عبدالحنان ارشد

وقت کرتا ہے پرورش برسوں حادثہ ایک دم نہیں ہوتا مطالعہ پاکستان میں پڑھایا جاتا ہے- جنرل یحٰی کے اقتدار سے چمٹے رہنے کی ہوس نے ملک کو دولخت کر دیا تھا- جنرل یحٰی خان نے اقتدار منتخب نمائندوں کو←  مزید پڑھیے

جنرل نیازی کو ہتھیار ڈالنے پر لعن طعن نہیں کیا جانا چاہیے۔۔۔۔عبدالحنان ارشد

آج لوگ جنرل نیازی کو ہتھیار ڈالنے پر لعن طعن کرتے ہیں۔جنرل نیازی کو سقوطِ ڈھاکہ کا موردِالزام ٹھہراتے ہیں۔ یہ لوگ شاید تاریخ سے نابلد ہیں یا بھیڑ چال کا شکار ہو کر سارا ملبہ جنرل نیازی کے کندھوں←  مزید پڑھیے

میاں صاحب اور مشرف کے درمیان تنازعہ کی اصل وجہ۔۔۔۔عبدالحنان ارشد

جب جنرل آصف نواز کو گھر بھیج کر نئے آرمی چیف کا انتخاب کرنا تھا تو تین نام جو زیرِ غور تھے۔۔۔۔ 1 جنرل علی قلی خان 2 جنرل خالد نواز خان 3- پرویز مشرف آرمی چیف بننا جنرل علی←  مزید پڑھیے

انتہا پسند۔۔۔۔عبدالحنان ارشد

شہر میں ایک بڑی تقریب کا اعلان کیا گیا جس میں سارے نامی گرامی لبرلزکو بلایا گیا۔ جس میں پاکستان کا مطلب کیا ہونا چاہیے۔۔  اور    کھل کر پاکستان کی نظریاتی اکائی کے خلاف بولا گیا۔ میں نے کھڑے←  مزید پڑھیے

فیصل آباد لٹریری فیسٹیول میں وسعت اللہ خان سے ملاقات کا احوال۔۔۔۔عبدالحنان ارشد

‎ 23 اور 24 نومبر کو فیصل آباد میں دو دن کے لیے ادبی میلے کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ملک کے نامور ادیب اور صحافیوں کو مدعو کیا گیا تھا۔( جس کی پہلے دن کی روداد  کا لنک←  مزید پڑھیے

فیصل آباد لٹریری فیسٹول کی کتھا۔۔۔۔۔۔۔عبدالحنان ارشد

فیصل آباد   ادبی میلہ  میں  جہاں ایک مہمان( نام نہیں لکھ رہا کیوں کہ چغلی میں آتا ہے) جو کہ پاکستان کا ایک بڑا نام ہیں،نے   سٹیج پر کہا کہ لوگ کتابیں نہیں پڑھتے۔ مجھے لگتا ہے جناب نے یہ←  مزید پڑھیے

کیا منظور پشتین کے مطالبات، اسےشیخ مجیب الرحمن بنا رہے ہیں؟۔۔۔عبدالحنان ارشد

کسی کو منظور پشتین اور کسی کو مجیب الرحمن بننے کا موقع ہم خود فراہم کرتے ہیں۔ کیونکہ انہیں ان کے جائز حقوق سے اس کقدر  محروم کر دیا جاتا ہے۔ اپنی محرومیوں کو لے کر اندر ہی اندر جو←  مزید پڑھیے

بلوچستان اور پختونستان کا منجن بیچنے والے۔۔۔۔عبدالحنان ارشد

کچھ لوگ ہر جگہ بلوچستان اور پختونستان کا منجن بیچنے پہنچ جاتے ہیں۔ دیکھا جائے تو ان کے دلوں میں سینوں میں پنجابیوں کے لیے بغض اور کینہ بھرا  ہوا ہے ۔ لیکن پنجاب والے ہمیشہ ان کے لیے آواز←  مزید پڑھیے

گل نوخیز اختر سے ایک تفصیلی ملاقات۔۔۔۔عبدالحنان ارشد/انٹر ویو

یہ تحریر پڑھنے سے پہلے عرض کرنا چاہتا ہوں کہ مجھے کبھی ایک مہینہ میں اتنے ٹیلی فون نہیں آتے، جتنے اس ملاقات کے دوران آئے، مجھے تو ایسا محسوس ہونا شروع ہو گیا تھا کہ اس دفتر سے باہر←  مزید پڑھیے

امت کا ایک درخشاں آفتاب ڈوب گیا۔۔۔۔عبدالحنان ارشد

‎غالباً ناصر کاظمی نے لاہور کے بارے میں کہا تھا۔‎” جسے دیکھو دولت کمانے کی فکر میں گرفتار ہے۔ شہر میں ایک بھی دیوانہ نہ رہا”۔۔۔ ‎ایک دیوانہ موجود تھا، جو لوگوں کے پیچھے بغیر لالچ کے پھرتا تھا، جس←  مزید پڑھیے