عبدالباسط ذوافقار - ٹیگ

بجلی کی یاد میں۔۔۔۔عبدالباسط ذوالفقار

بجلی کی آنکھ مچولی جاری تھی بالآخر آنکھیں جھپکاتی ہوئی چلی گئی تھی۔ خاصے انتظار کے باوجود نہ آئی، ہمت فین جھلتے جھلتے کلائی دُکھنے لگی تو میں تنگ آ کر باہر نکل گیا۔ کیا دیکھتا ہوں ”میرا دوست باغیچے←  مزید پڑھیے

آٹھ اکتوبر 2005۔۔۔۔۔۔۔۔۔عبدالباسط ذوالفقار

وہ ایک ایک کانام پکار کر کلاس سے باہر کھڑا کر رہے تھے، لمبی قطار میں لڑکے لڑکیاں سر جھکائے کھڑے تھے، کہ سر جمال علوی سامنے آئے اور اچھا خاصا بھا شنڑ دے کر باتوں ہی باتوں میں خوب←  مزید پڑھیے

مانسہرہ کی تین وادیاں، تین تحصیلیں۔۔۔۔۔عبدالباسط ذوالفقار

مرغزاروں کی سرزمیں مانسہرہ؛ مجموعی طور پر تین وادیوں پر مشتمل ہے جو مانسہرہ کی تین تحصیلوں سے مل کر بنتی ہیں۔ وادی پکھل: مانسہرہ میں وادی پکھل انتہائی زرخیز زمینوں کا مکان ہے۔ یہاں سبز ہریالے کھیت لہلاتے نظر←  مزید پڑھیے

گُل فردوس۔۔۔۔عبدالباسط ذوالفقار

وہ مجھے ہی گھور رہی تھی۔ میں اس پر پہلی نظر ڈالتے ہی لڑکھڑا گیا تھا۔ اس کی مخروطی آنکھوں میں عجب معصومیت رچی تھی۔ میں پوری محویت سے اسے دیکھتا رہا۔ انہی لمحات میں مجھے احساس ہوا، کچھ بھی←  مزید پڑھیے

دیا دریچے میں رکھا تھا ،دل جلایا تھا۔۔۔۔عبدالباسط ذوالفقار

کہنے لگی افف۔۔۔عبدل!! کب سے ڈھونڈ رہی ہوں تمہیں اور نمبر بھی بند جارہا ہے۔ کیوں کیا ہوا؟؟ میں نے اس کی سوجھی ہوئی آنکھوں میں دیکھتے ہوئے کہا۔ ہونا کیا ہے؟ وہ دور خلا میں گھورتی ہوئی بولی۔ میری←  مزید پڑھیے

الف اللہ۔۔۔عبدالباسط ذوالفقار

دشمن بھی ہے، پر ساتھ رہے جان کی طرح۔۔۔۔ ”نہیں، بس اب نہیں پیوں گا”۔ وہ یقین دلانے کی کوشش کرتے۔ لیکن ان کی غیر ہوتی حالت ہمیں مجبور کر دیتی کہ انہیں دوبارہ سگریٹ کی پیش کش کر دیں۔←  مزید پڑھیے