عامر کاکازئی، - ٹیگ

جماعت اسلامی اور کراچی کی سیاست/عامر کاکازئی

جماعت اسلامی کا ٹریک ریکارڈ ہے کہ یہ ہمیشہ تاریخ کے اُلٹ کھڑے ہوتے ہیں۔ جب پاکستان بن رہا تھا تو مولانہ مودودی صاحب اس کے بننے کے مخالف تھے۔مولانہ مودودی “مسلمان اور موجودہ سیاسی کشمکش” کی جلد سوم صفحہ←  مزید پڑھیے

کیا پاکستان کی سیاست کا راسپوٹین بھٹو تھا؟-تحریر/عامر کاکازئی

ایک سوال جس کی تلاش میں ہم کافی عرصے سے سرگرداں ہیں کہ پاکستان کی تاریخ کا ایک کریکٹر “بھٹو” آخر کون تھا؟ کیا وہ اس ملک کی بربادی کا ذمہ دار ہے۔ آئیۓ اس سوال کو کھوجتے ہیں۔ محترمہ←  مزید پڑھیے

کیا مذہب اور دین جدا ہیں؟- ایک مغالطہ/تحریر -عامر کاکازئی

‎ مذہب کا عربی زبان میں مطلب “راستہ”سے ہے۔ ایسا راستہ جس پر چلا جاۓ۔ یہ عربی لفظ “ذ-ھ-ب” سے اخذ کیا ہُوا ہے۔ لغت میں بھی لفظ مذہب دھرم اور دین کے ہیں۔ تینوں الفاظ کے معانی میں کوئی←  مزید پڑھیے

سی پیک پروجیکٹ کی ازسرِ نو شروعات/عامر کاکازئی

“پروجیکٹ عمران” کا سب سے بنیادی مقصد سی پیک پروجیکٹ کو بند کروانا تھا۔ جس دن چین کے صدر نے پاکستان آ کر سی پیک پروجیکٹ کا اعلان کرنا تھا، ان ہی دنوں میں عمران خان نے بے کار کی←  مزید پڑھیے

مذہب زندگی گزارنے کا مکمل ضابطہ حیات ہے- مغالطہ یا حقیقت۔۔عامر کاکازئی

مذہب ، کسی بھی معاشرے، علاقہ اور زماں و مکاں کے لیے کبھی بھی ضابطہ حیات نہیں رہا۔ ہر مذہب اللہ کی وحدانیت بتانے کے لیے آیا۔ ہر مذہب ایک اللہ اور شرک سے بچانے کی ہدایت دیتا ہے۔ اسی طرح ہمارا مذہب بھی ایک سادہ سا مذہب ہے←  مزید پڑھیے

مسالہ/کمرشل فلمیں اور عوام۔۔عامر کاکازئی

برصغیر میں ہمیشہ دوسری دنیا سے مختلف فلمیں بنتی رہی ہیں۔ ان فلموں کا محور ہمیشہ غریب ہیرو اور مالدار ہیروئن یا پھر امیر ہیرو اور غریب ہیروئن اور ساتھ میں ظالم سماج کبھی باپ ،ماں کے روپ میں، کبھی←  مزید پڑھیے

احترامِ حرم اور پخنا قوم۔۔عامر کاکازئی

ہم آج سے تقریباً پندرہ سال پہلے، پہلی بار عمرہ ادا کرنے گئے  تھے۔ ہمارے خاندان میں روایت یا رسم ہے کہ پہلی بار حرم جانا ہو تو خاندان کے بزرگوں سےدعا لے کر جاتے ہیں۔ ہم بھی اپنے خاندان←  مزید پڑھیے

تحریک عدم اعتماد اور پاکستانی تاریخ۔۔عامر کاکازئی

کل   اپوزیشن نے وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک جمع کروائی۔ دنیا میں اب تک تقریباً سو   وزرائے اعظم اور صدور ایسی تحاریک کے نتیجے میں حکومت سے ہاتھ دھو چکے ہیں۔ سب سے پہلے اگر کسی←  مزید پڑھیے

پاکستان کے قرضے اور انصافی حکومت۔۔عامر کاکازئی

(اس تحریر کا مختصر خلاصہ یہ ہے کہ اس سال، سو فیصد حاصل شدہ ٹیکس، قرض کی ادائیگی میں چلا جاۓ گا۔ تو دفاع، ترقیاتی منصوبوں، پنشن ، تنخواہ ، صوبوں کا حصہ کہاں سے پورا ہو گا؟ جواب ہے←  مزید پڑھیے

مذہب ، پھونکیں اور بیماری کا علاج۔۔عامر کاکازئی

ایک فلم دیکھی تھی امر اکبر انتھونی۔ ایک عورت تیس سال بعد “بابا سائیں” کے بُت کے آگے ماتھا ٹیکتی ہے اور اس کی انکھوں کی بینائی واپس  آجاتی ہے۔ ابھی جی ٹی وی پر ایک پروگرام میں مولانا صاحب←  مزید پڑھیے

پاکستانی تعلیمی نظام اور زبانیں۔۔عامر کاکازئی

ہمارے دوست کا ایک بیٹا حال ہی میں چین سےڈاکٹری کر کے  آیا ہے۔ اُس نے اُدھر چینی زبان بھی سیکھی۔ اُس سے پوچھا سیکھنے میں کیسی زبان ہے؟ بولا کہ اردو چینی زبان سے زیادہ مشکل زبان ہے۔ چینی←  مزید پڑھیے

جعلی داعی اور فتویٰ فیکٹری۔۔عامر کاکازئی

جب اسلام کی دعوت عام کرنے کا حکم ہوا تو ہمارے رسول پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم ہر جگہ گئے ، مختلف لوگوں سے ملے، سب سے انہوں نے خوش اخلاقی سے بات کی، جواب میں ان کو←  مزید پڑھیے

کرپشن یا نااہلی کون سی چیز زیادہ خطرناک ہے؟۔۔عامر کاکازئی

پاکستان کی موجودہ نااہل، نالائق اور نکمی حکومت کی کارکردگی کے بعد پوری دنیا کے اکانومسٹ اور سوشیالوجسٹ اب یہ سوچنے پر مجبور ہو گئے  ہیں کہ کرپشن یا نااہلی میں سے کون سی چیز زیادہ خطرناک ہے، آپ کس←  مزید پڑھیے

مسئلہ کشمیر اور پاکستان کے بلنڈرز ( حصہ سوم)۔۔عامر کاکازئی

کشمیر کے لیے سیاسی ، سفارتی کوششیں اور حماقتیں چودھری محمد علی صاحب اپنی کتاب میں لکھتے ہیں کہ دہلی میں ایک میٹنگ ہوئی جس میں انڈیا کی طرف سے نہرو اور سردار پٹیل، جبکہ پاکستان کی طرف سے وزیر←  مزید پڑھیے

مسئلہ کشمیر اور پاکستان کے بلنڈرز (حصّہ دوم)۔۔۔عامر کاکازئی

نان سٹیٹ ایکٹرز (دہشتگرد) کا کشمیر میں رول جب کشمیر کے حالات خراب ہونے لگے تو کشمیری مسلمان مردوں اورعورتوں کے خون  آلود کپڑے صوبہ سرحد کے قبائلی علاقوں میں پشتونوں کو دکھا کر ان کو کشمیر کے جہاد کے←  مزید پڑھیے

کرونا اور پاکستانی عوام کے مغالطے۔۔عامر کاکازئی

ہم پاکستانی سچائی کی تلخ حقیقت سے بچنے کے لیےآئی ہوئی  مصیبت کو یا تو کسی اور کی سازش قرار دےکر اس پر الزام لگا دیتے ہیں، یا پھر اس کے وجود سے ہی انکاری ہو جاتے ہیں۔ ملالہ کا←  مزید پڑھیے

عمران خان اور پاکستان کی ناگفتہ بہ اقتصادی حالت۔۔۔(دوسری،آخری قسط) عامر کاکازئی

یہ بھی پڑھیے:عمران خان اور پاکستان کی ناگفتہ بہ اقتصادی حالت۔۔۔(قسط1)عامر کاکازئی ملکی معاشی تاریخ میں سب سے بڑا خسارہ بھی اس حکومت کے نصیب میں آیا جو کہ جی ڈی پی کا 8.9 فیصد یا 3.44 ہزار ارب روپے←  مزید پڑھیے

عمران خان اور پاکستان کی ناگفتہ بہ اقتصادی حالت۔۔۔(قسط1)عامر کاکازئی

موجودہ حکومت نے جب سے حکومت سنبھالی ہے،سب سے بُر ااثر ملک کی معیشت پر پڑا ہے۔ اپنی ناتجربہ کاری، نکما  پن اور ضد سے یہ ملک کی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچاچکے ہیں۔صرف پندرہ ماہ میں معاشی نمو←  مزید پڑھیے

احتساب کا ڈرامہ اور نکمی حکومت۔۔۔عامر کاکازئی

عبداللہ طارق سہیل صاحب نے اپنی تحریر میں یہ انکشاف کیا ہے کہ مولانہ کا مارچ روکنے کے لیے پختون خوا کی صوبا ئی  حکومت نے جے یوآئی کے عہداداروں اور ان کے لیڈرز کو خبردار کیا ہے کہ اگر←  مزید پڑھیے