عامر عثمان عادل، - ٹیگ

ٹھنڈی بینکنگ – آنکھوں دیکھا احوال/عامر عثمان عادل

جب بھی کسی بینک جانا ہوتا ہے ہر بار یہ تاثر پختہ ہوتا ہے کہ نجانے کیا ہوا ہمارے بینکرز اور ان کا عملہ یخ بستہ ماحول میں بیٹھے ہوئے بھی چہروں پہ اکتاہٹ لہجوں میں کڑواہٹ لئے ہوتے ہیں←  مزید پڑھیے

مہنگی موت اور سستی دانش وری ! مردہ بدست زندہ/عامر عثمان عادل

اپنے وطن سے کوسوں دور بحر اوقیانوس کے سمندر کی بیکراں گہرائیوں میں باپ بیٹا ایک ایسے سفر پہ روانہ ہوئے جو کبھی ختم نہ ہونے والا تھا۔ 19 سالہ نوجوان فادرز ڈے پر اپنے والد کی خواہش پر قربان←  مزید پڑھیے

یوم یک جہتی کشمیر اور ہماری منافقت /عامر عثمان عادل

اے اہلِ کشمیر ہم شرمندہ ہیں پیارے پڑھنے والو ! آج 5 فروری ہے اور آج کے دن کو ہم مقبوضہ کشمیر کے بہن بھائیوں سے اظہارِ یکجہتی کے طور پر مناتے ہیں۔ کچھ کھردرے سوال ہیں! اتنے برس گزر←  مزید پڑھیے

آندا تیرے لئی ریشمی رومال /عامر عثمان عادل

سوشل میڈیا کے اس دور کی نسل کیا جانے رومال ہماری تہذیب کی کتنی دلنشین یاد ہے وہ تہذیب جسے ڈیجیٹل دور نے نگل لیا۔ اب رومال کی جگہ ٹشو پیپر نے لے لی ،جس سے سہولت تو میسر آ←  مزید پڑھیے

کس سے منصفی چاہیں ؟۔۔عامر عثمان عادل

اے میرے قاضی شہر ! کیا یہ توہین عدالت نہیں ؟ تیری دہلیز پر ایک بوڑھا شخص جان کی بازی ہار گیا۔ایک عمر عدالتوں کے دھکے کھانے کے بعد آج جونہی اس نے سنا کہ فیصلہ اس کے حق میں←  مزید پڑھیے

بلبلِ پاکستان ہم سے روٹھ گئیں۔۔عامر عثما ن عادل

برصغیر کی عظیم مغنیہ نیّرہ نور انتقال کر گئیں۔ وطن کی مٹی گواہ رہنا ، ہمارا پرچم یہ پیارا پرچم جیسے لازوال ملّی نغمے ان کی پہچان بن گئے۔ نیّرہ نور 1950 میں بھارت کے شہر آسام میں پیدا ہوئیں←  مزید پڑھیے

قومی ہیرو۔۔عامر عثمان عادل

یہ ہیں رشید احمد ساقی،ہمارے قومی ہیرو ارشد ندیم کے کوچ رہبر مربّی۔ آج ارشد ندیم جس مقام پر ہے اللہ کے کرم اور اس شخص کی محنت ،ریاضت اور سرپرستی کا نتیجہ ہے۔رشید احمد ساقی خود بھی اتھلیٹ رہ←  مزید پڑھیے

یا رسول اللہ انظر حالنا ۔۔عامر عثمان عادل

عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے دعوے کرنے والے اس گھڑی ناموس کا پہرا دینے کی بجائے خود گھروں سے نکلے نہیں۔اور ہر کوئی  دوسرے کو طعنے دینے میں لگا ہے فلاں کیوں نہیں نکلا ؟ فلاں کہاں ہے←  مزید پڑھیے

اے قاضی القضاہ ۔۔عامر عثما ن عادل

خلق خدا سراپا فریاد ہے کوئی سوموٹو نوٹس، کوئی ایکشن محترم المقام جناب چیف جسٹس آف پاکستان می لارڈ ! بندہ ناچیز حقیر پُر تقصیر عامر عثمان عادل پاکستان کے عام آدمی کی نمائندگی کرتے ہوئے آپ سے بصد ادب←  مزید پڑھیے

ماں ہم شرمندہ ہیں ۔۔عامر عثمان عادل

25 مئی کو پاکستان بھر میں سلامتی کے ضامن اداروں اور ایک سیاسی جماعت کے کارکنوں کے بیچ آنکھ مچولی جاری تھی ۔ گھمسان کا رَن لاہور کی سڑکوں پر تھا ۔ ایسے میں دیکھا گیا کہ ایک نہتی معمر←  مزید پڑھیے

بلوچستان جلتا رہا اور نیرو بانسری بجاتا رہا ۔۔عامر عثمان عادل

دنیا کے پانچویں  بڑے  چلغوزے کے  جنگل میں  زیتون اور صنوبر کے درخت  اور نایاب جنگلی حیات جل کر راکھ ہوگئے۔اور وفاقی حکومت کو اپنی پڑی ہے۔صوبائی حکومت تحریک عدم اعتماد سے نمٹنے میں مصروف ہے۔میڈیا کے نزدیک بھلا یہ←  مزید پڑھیے

پنجاب پولیس اسٹیٹ-اقتدار،اختیار اور کھلواڑ۔۔عامر عثمان عادل

پنجاب پولیس نے لاہور میں پنجاب اسمبلی کے افسران کے گھروں پہ چھاپے مارے،چادر چار دیواری کا تقدس پامال کیا،بچوں کو ہراساں کیا،پارلیمانی امور کے ڈی جی رائے ممتاز کو گرفتار کر لیا۔سیکریڑی اسمبلی محمد خان بھٹی کے گھر بغیر←  مزید پڑھیے

اے میرے سپہ سالار۔۔عامر عثمان عادل

کیسا روح افروز منظر ہے ایک شہید کی بیٹی کو آپ نے گود میں اٹھا کر پیار کیا۔۔اس تصویر کو دیکھ کر پاک فوج کے ایک ایک سپاہی کا جذبہ اور بھی بڑھ گیا ہو گا کہ مادر وطن پہ←  مزید پڑھیے

غیر اخلاقی ویڈیو ؛حقیقت کیا ہے؟۔۔عامر عثمان عادل

مذہب کارڈ کے بعد اب باضابطہ طور پر ویڈیو کارڈ کا چرچا ہے اور اس کے لئے ایک منظم مہم چلائی  جا رہی ہے کہ عمران خان کی کچھ مبینہ نامناسب ویڈیوز آ رہی ہیں۔ اس کا پس منظر جان←  مزید پڑھیے

سانحہ دولت نگر،کچھ حقائق۔۔عامر عثمان عادل

کل ضلع گجرات کے تھانہ دولت نگر کی عمارت میں ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا جب دوران انکوائری ایک شخص کو فائرنگ سے قتل کر دیا گیا۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب دو فریق انکوائری کی خاطر←  مزید پڑھیے

اے میرے سپہ سالار

اے میرے سپہ سالار میری عقیدت کا سوال ہے ! چیف صاحب میں ایک پاکستانی ہوں جسے ماں نے وطن کی محبت کی لوریاں دے کر پالا, افواج پاکستان سے عقیدت میرے جسم میں لہو بن کر دوڑتی ہے.اور میرا←  مزید پڑھیے

عدم اعتماد اور ایبسولوٹلی ناٹ،اصل کہانی۔۔عامر عثما ن عادل

ڈھول کی تھاپ پہ پی ڈی ایم کا بھنگڑا جاری ہے۔ اوئے عمران خان جب امریکہ نے کچھ مانگا ہی نہیں تو تم نے انکار کس چیز کا کیا ؟ اور اب کل ڈی جی آئی ایس پی آر کی←  مزید پڑھیے

مولانا کی لاٹھی اور اقتدار کی بھینس۔۔عامر عثمان عادل

ملکی سیاست کا ہر باب مولانا کے ذکر کے بغیر ادھورا رہتا ہے ۔ حضرت جی کی معاملہ فہمی، سیاسی بصیرت اور جرات کا ایک زمانہ معترف ہے۔بات کرنے کو لب کھولتے ہیں تو علم و فضل کے موتی جھڑنے←  مزید پڑھیے

شہر اقتدار میں عوامی مینڈیٹ کا قتل عام۔۔عامر عثمان عادل

کل رات شہر اقتدار پہ بہت بھاری تھی ۔ کیا ہوا یہ جاننے کے لئے ایک لمحے کو بل فائٹنگ کا خونی کھیل تصور میں لانا ہو گا۔سب بڑوں کی جان پہ بنی تھی اور وقت بھی کم کہ تاریخ←  مزید پڑھیے

سیاسی بحران اور عظمی کا کردار۔۔عامر عثمان عادل

آج پورے ملک کی نظریں عدالت عظمی کی جانب لگی ہیں جہاں قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد کو مسترد کئے جانے پر سوموٹو کیس کی سماعت جاری ہے مختلف قیاس آرائیاں جاری ہیں 1۔ کیا عدالت نظریہ ضرورت کا←  مزید پڑھیے