عامر صدیقی - ٹیگ

ایک جیوی ایک رتنی ،ایک خواب امرتا پریتم/عامر صدیقی

’’پالک ایک آنے گٹھی، ٹماٹر چھ آنے رتّل اورہری مرچیں ایک آنے کی ڈھیری۔‘‘ پتہ نہیں سبزی بیچنے والی عورت کا چہرہ کیسا تھا کہ مجھے لگا پالک کے پتوں کی ساری نرمی، ٹماٹروں کی سار ی سرخی اورہری مرچوں←  مزید پڑھیے

اپنا گھر ،ہندی کہانی۔۔۔ دیوی نانگرانی/عامر صدیقی

زندگی ایک طویل کہانی ہے، جس میں جھلساتی دھوپ بھی ہے، گھنی چھاؤں بھی ہے، اس کے پھیلے سایوں میں خوشی، غمی کے تانے بانے سے بُنی داستانیں بھی ہیں۔ یہ داستانیں کبھی ان سایوں سے بھی طویل ہو گئی←  مزید پڑھیے

مکان مسٹری مائیکروفکشن۔۔۔۔ عامر صدیقی

اس نئے مکان میں آئے ہمارا دوسرا دن تھا، ہم سے مراد میں اور میرے دو چھوٹے بچے۔کافی جستجو اور تلاش کے بعد ،میں اس مکان کو کھوج پائی تھی۔ شہرکے ہنگاموں سے دور ، ایک الگ تھلگ پرسکون علاقے←  مزید پڑھیے

سیاہ گڑھے’ مسٹری مائیکروفکشن۔۔۔عامر صدیقی

وہ ایک خونی لٹیراتھا۔ اس کے سر پر انعام تھا، اسکی موت یقینی تھی اور اس وقت وہ کسی انجان راستے پرلگاتار کئی دنوں سے بھاگا چلا جا رہا تھا۔اس کے پیچھے تھے مسلح سپاہی اور انکے خونخوار کتے۔یہ اس←  مزید پڑھیے

چنبیلی ۔۔۔مسٹری مائیکرو فکشن/ عامر صدیقی

’’تو جناب میں کیا کہہ رہا تھا، اوہ ہاں یاد آیا۔میرے یہ گلاب سبھی کو اپنی جانب متوجہ کرتے ہیں۔ اُس دن بھی جب پولیس کا سراغرساں گھر میں داخل ہوا تومیں ہاتھ میں بڑی ساری قینچی لئے، انہی گلاب←  مزید پڑھیے

پانچ قبریں ۔مسٹری مائیکرو فکشن ۔۔۔عامر صدیقی

آج بھی مجھے اچنبھے میں دیکھ کر وہ بوڑھا بول ہی پڑا،’’یہ پانچچ قبریں میرے پانچ دوستوں کی ہیں۔ ان پانچوں کا مجھ پر جو احسان ہے وہ میں کبھی نہیں اتار سکتا، ایسا احسان بھلا کب کسی نے، کسی←  مزید پڑھیے

کچرے والا ۔۔۔۔۔ عامر صدیقی/افسانہ

میری آنکھ عموماًاس کی تیز اور لگاتار دی جانے والی آوازوں سے کھل جاتی تھی۔ ’’کچرے والا بھئی۔۔کچرے والا۔‘‘ رات گئے تک لکھنے لکھانے کے کاموں میں مشغولیت اکثر و بیشتر دو ڈھائی بجا دیتی تھی۔ایسے میں صبح صبح کچی←  مزید پڑھیے

تبدیل ہوتے سماجی اقدار کے تناظر میں ہندی ناول، نکی میل۔۔ عامر صدیقی

تبدیل ہوتے سماجی اقدار کے تناظر میں ہندی ناول’’گلِگڈُو‘‘: عمر رسیدگی کے مسائل کے خصوصی تعلق کے حوالے سے نکی مِیل ’’بوڑھوں کے ساتھ لوگ کہاں تک وفا کریں بوڑھوں کو بھی جو موت نہ آئے تو کیا کرے‘‘ اکبر←  مزید پڑھیے

تلمیحاتِ سیفی فرید آبادی غزلیات کے تناظر میں۔۔۔ عامر صدیقی

حیات سیفی فریدآبادی! آپ کا اصل نام علامہ سید مکرم علی شاہ نقوی ہے۔ آپ نومبر 1894ء بمقام فریدآباد، ضلع گڑ گاواں، مشرقی پنجاب میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد حکیم سید امتیاز علی چشتی صابری المتخلص سیماب متھراوی اپنے←  مزید پڑھیے