ظلم - ٹیگ

ستائیس ۔۔۔ ماہپارہ عظیم

لیکن جب اپنی تمسخر اڑاتی ڈگریوں، معمولی نوکری اور کسی حشرے جیسی رینگتی زندگی سے میں نے کسی نہ کسی طرح سمجھوتا کر ہی لیا تھا تو مجھے اس یو ٹوپیا میں دھکیلا ہی کیوں گیا؟؟ مجھے اس محل سے کیوں پٹخا گیا؟؟ میں کیوں ریت میں چپو چلاتی کسی نادیدہ بہشت کا سراب سینچتی رہی؟؟؟←  مزید پڑھیے

طوفان سے پہلے۔۔۔ڈاکٹر خالد سہیل

ایک وہ دور تھا جب وہ خاموش رہتی تھی اپنے خاندان‘اپنے مذہب‘ اپنے کلچر کے سارے غم’سارے دکھ’ سارے ظلم’ سارے جبر چپکے سے سہتی تھی کچھ نہ کہتی تھی وہ سوچا کرتی تھی ایک دن اس کے خاندان والے←  مزید پڑھیے

رانی ۔۔۔ معاذ بن محمود

رانی کی نظر کونے میں لیٹی بیٹی شہزادی پر پڑی جس کی آنکھیں باپ کے خوف سے بند ہونے کے باوجود نم تھیں۔ اگلے کئی لمحات بشیرے کی جانب سے رانی کے بدن کو فتح کرنے کے سراب میں اپنی شکست سے آنکھیں پھیرنے میں صرف ہوئے۔ وہ لاکھ کوشش کے باوجود اب تک اس تمام عمل کی عادی نہ ہوپائی تھی۔ جس رات بشیرے کا نشہ زیادہ ہوتا یہ جنگ جیسے لامتناہی مدت پا جاتی۔ آج بھی یہی معاملہ تھا۔ ←  مزید پڑھیے

جناب وزیراعظم عمران خان کے نام ایک کھلا خط !۔۔۔ محمد فیاض حسرت

اسلام علیکم ! امید اور دعائیں آپ بخیر ہیں اور ملک کے بہتر مستقبل کے لیے فکر مند اور اس کے لیے کوئی عملی صورت بنانے میں مصروف ہیں ۔ بات بالکل مختصر بیان کروں گا ۔ آپ نے اِس←  مزید پڑھیے

سیاہ تتلی۔۔۔مریم مجید ڈار

وہ چار سال کی تھی جب اسے ماں سے پہلا تھپڑ پڑا ۔ وہ کچھ دیر روئی، سنبھل گئی! سرخ گال بھی کچھ دیر بعد اپنی اصل رنگت میں آ گیا۔ تکلیف رفع ہو گئی، نفرت اس بچی کے گال←  مزید پڑھیے

تیرے آزار کا چارہ نہیں نشتر کے سوا۔۔رفعت علوی/قسط5

سرخ سویرے کے خوں آشام سائے میں دست صبا کی دستک سے کھلنے والے دریچہ الفت کی کہانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گاؤں کی سہمی سہمی فضا میں ایک اور نمناک اداس صبح کا آغاز ہو چکا تھا خنک بھیگی اور کہر آلود←  مزید پڑھیے

پہلے ہمارا حساب چکاتے جائیے۔۔نسرین چیمہ

ہم بھی منہ میں زباں رکھتے ہیں کاش پوچھو کہ مدعا کیا ہے! حالات اتنے دگرگوں ہو گئے ہیں کہ ہم بغیر پوچھے ہی اپنی بپتا سنانے پہ مجبور ہو گئے ہیں۔ الیکشن قریب ہیں۔ سیاستدانوں کی سرگرمیاں زوروں پر←  مزید پڑھیے

8 مارچ عالمی یومِ خواتین اور جموں کشمیر گلگت بلتستان کی خواتین۔۔ اظہر مشتاق

8 مارچ خواتین کا عالمی دن ہے ، اس دن دنیا بھر میں عورتوں کے حقوق پر کام کرنے والی سماجی تنظیمیں عورتوں کے حقوق کی جدوجہد کرنے والی خواتین کو پوری دنیا میں خراج تحسین پیش کرتی ہیں۔ صنفی←  مزید پڑھیے

قاتل معاشرہ۔ذوالقرنین ہندل

معاشرے میں قتل و غارت عام ہوتی جا رہا ہے ،معاشرہ بد عنوانیوں کی لپیٹ میں ایسا لپٹا ہے کہ اپنے سگے اپنا خون بھی زندگی کی کشمکش میں( افراتفری میں) بھروسے کے قابل نہیں رہا ۔آئے روز کوئی نہ←  مزید پڑھیے

کمیونزم اور فیمنزم،کچھ مزید نکات۔شاداب مرتضیٰ

 فیمنسٹ تھیوری کے مطابق ہر طبقے کی عورت اپنے طبقے کے مرد کی بالادستی اور جبر کا (پدرشاہی) کا شکار ہے خواہ اس کا تعلق سرمایہ دار طبقے سے ہو، جاگیردار طبقے سے، مڈل کلاس سے یا مزدور اور محنت←  مزید پڑھیے

طالبات سے جنسی زیادتی اور ہمارا قومی بیانیہ ۔ عبید اللہ چوھدری

ایک نوجوان لڑکی کیا سوچتی ہے؟ وہ کیا کرنا یا حاصل کرنا چاہتی ہے؟ کیا وہ ہم مردوں کی طرح سوچتی ہے؟ توبہ توبہ زمانہ غرقی پر ہے۔ میاں اس انگریزی تعلیم نے تونوجوان نسل کا دماغ خراب کر دیا←  مزید پڑھیے

عورت غلام نہیں۔مرزا مدثر نواز

معاشرے میں یہ عجیب و جاہلانہ سوچ سرایت کر چکی ہے کہ عورت صرف اور صرف مرد کی خدمت کے لیے پیدا کی گئی ہے اور اس سے ہمیشہ غلاموں جیسے رد عمل کی توقع کی جاتی ہے۔ آغاز دنیا←  مزید پڑھیے

روہنگیا مسلمان ماضی اور حال کے تناظر میں۔عبد الرحمن عالمگیر کلکتوی/قسط1

روہنگیائی مسلمان جنہیں کبھی آتش نمرود میں جلایا جاتا ہے ، تو کبھی پانی میں ڈبو کر مار دیا جاتا ہے ، کبھی زندہ انسانوں کی کھالیں ادھیڑ دی جاتی ہیں ، تو کبھی ان کے جسموں کو چھلنی  ←  مزید پڑھیے