ظفر اقبال وٹو، - ٹیگ

داستان بت پرستوں کی/ظفر اقبال وٹو

سفید رنگ کی سیڑھیوں کے دونوں طرف پیپل اور برگد کے درخت تھے اور یہ سیڑھیاں ایک اژدھے کی طرح پہاڑی کو اپنے حصار میں لئے چوٹی کی طرف جا رہی تھیں جہاں سونے سے بنے کلس والا ٹیمپل درختوں←  مزید پڑھیے

نیل کے سات رنگ-قسط8/انجینئر ظفر اقبال وٹو

ڈرائیور بتا رہا تھا “یہ ‘جبل مورنی ‘ہےاور اس کی ساخت ایسی ہے کہ لگتا ہے جیسے صحرا میں کوئی ممی لیٹی ہوئی ہو۔ اس کے بارے میں مقامی لوگوں میں طرح طرح کی کہانیاں سینہ بہ سینہ چلتی آرہی←  مزید پڑھیے

نیل کے سات رنگ-قسط1/انجینئر ظفر اقبال وٹو

( ریاست غرب دارفور کے خانہ جنگی والے علاقے کے سفر کی روئیداد) مارس لینڈ کا جہاز “الجنینہ “ کی ائیرپورٹ نما پختہ پٹی پر اُترنے کے لئے فضا میں منڈلا رہا تھا اور اب تک کوئی چھ سات چکر←  مزید پڑھیے

ریڈ لائن۔۔ظفر اقبال وٹو

ہم گھبیر ندی کے کنارے بیٹھے تھے اور اس پر مجوزہ ڈیم کی جھیل کے علاقے کو دیکھنا چاہتے تھے۔ ارشد فیاض صاحب چیف جیولوجسٹ نے سگریٹ کا کش لیا اور ایک گہرا سانس اندر لے کر بولے۔ دھیان سے←  مزید پڑھیے

زندگی کے دور۔۔ظفر اقبال وٹو

وہ دونوں باپ بیٹا راستے میں ٹرین میں سوار ہوئے تھے۔ باپ کھڑکی کے ساتھ خالی سیٹ پر جاکر خاموشی سے بیٹھ گیا اور باہر دیکھنے لگا، جب کہ تین چار سال کا بچہ اس کے ساتھ والی سیٹ بیٹھ←  مزید پڑھیے

سیلاب ہی تو ہمارے خواب ہیں ۔۔ظفر اقبال وٹو

موسم کے سارے اشاریے اس سال کے نصف اوّل میں دہائیوں کی بدترین خشک سالی کے باوجود اب ایک غضب ناک مون سون کی پیشن گوئی کر رہے ہیں۔ اور ہماری کانپیں ابھی سے ٹانگنا شروع ہو گئی ہیں۔ وزیر←  مزید پڑھیے

بہاؤ(مستنصر حسین تارڑ)-تبصرہ/ظفر اقبال وٹو

کیا یہ ممکن ہے کہ ایک گرم رات کو آپ سائیڈ ٹیبل پر پڑے گلاس کو پانی پینے کے لئے ہاتھ لگائیں اور گلاس کی ٹھنڈک کے نشان سے یہ احساس ہو کہ بیرونی حصے میں پانی کی ٹھنڈ یا←  مزید پڑھیے

چولستان میں زندگی کی آمد۔۔انجینئر ظفر اقبال وٹو

“چولستان میں تیز بارش ژالہ باری، روہیلوں کا جشن “کل رات Aslam Malik صاحب کی وال پر یہ خبر پڑھی تو اللہ کا بے حد شکر بھی ادا کیا، لیکن ساتھ یہ خیال بھی آیا کہ اے کاش جشن منانےکے←  مزید پڑھیے

گوادر میں ہوا سے بھی بجلی پیدا ہوسکتی ہے۔۔ظفر اقبال وٹو

بلوچستان کو مالک کی ذات نے ہوا کی تیز رفتاری سے نوازا ہے اور ونڈ مل کم قیمت بجلی پیدا کرنے کی جدید ترین ٹیکنالوجی ہے۔ یو ایس ایڈ کی 2016 کی ایک رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں ملک کے←  مزید پڑھیے