طیبہ ضیا چیمہ، - ٹیگ

گیدڑ سنگھی کاراز/طیبہ ضیا چیمہ

میاں محمد نواز شریف نے ایک مرتبہ پھر قومی اسمبلی کے رجسٹر پر دستخط کر دیئے۔ بھائی کو دوسری مرتبہ وزیر اعظم بنوا دیا۔ اس شخص کے پاس کون سی گیدڑ سنگی ہے۔ تین مرتبہ وزیر اعظم رہا، چوتھی بار←  مزید پڑھیے

برین واشنگ/طیبہ ضیاء چیمہ

فرمان الٰہی ہے ” اور اگر ہم کاغذ پر لکھا ہوا کوئی نوشتہ آپ پر نازل فرماتے پھر اس کو یہ لوگ اپنے ہاتھوں سے چھو بھی لیتے تب بھی یہ کافر لوگ یہی کہتے کہ یہ کچھ بھی نہیں←  مزید پڑھیے

گھناؤنی سازش کا پردہ چاک/طیبہ ضیاء چیمہ

اپریل 28 کوامریکی سفیر اچانک آدھی رات کوفواد چودھری کے گھرآئے جبکہ فواد چودھری کوبھی اس کاپیشگی علم نہیں تھا۔ پاکستان میں ایک سرکاری ایس او پی ہے جس کے تحت کوئی بھی ڈپلومیٹ اگر کسی سے ملنے جاتا ہے←  مزید پڑھیے

ریاستِ مدینہ کی ایک جھلک/طیبہ ضیاء چیمہ

ریاست مدینہ ایک حقیقت تھی جس کے حاکم اللہ کے رسول تھے۔ فقیرانہ زندگی گزارتے تھے لیکن ان کے عوام سکون کی نیند سوتے اور عزت کی روٹی کھاتے تھے۔ حضور اکرم ﷺ کے عہد میں یمن اور حجاز اسلامی←  مزید پڑھیے

رشتے کا انتخاب اور دیانتداری کا عنصر/طیبہ ضیاء چیمہ

اب زمانہ بدل چکا ہے اب والدین بھی یہی چاہتے ہیں کہ ان کے بچے بچیاں خود ہی رشتے ڈھونڈ لائیں اور تلاش رشتہ کی سر دردی سے انہیں نجات دلا دیں۔ اب نہ والدین کو اولاد کی سوچ اور←  مزید پڑھیے

خود شناسی،خدا شناسی/طیبہ ضیاء چیمہ

جس نے خود کو پہچان لیا اس نے خدا کو پالیا۔ تمام الہامی کتابوں میں اورقرآن مجید میں بالخصوص تفکر یا غور و فکر کو بہت اہمیت دی گئی ہے۔ جگہ جگہ انسان کو تفکر اور تدبر کا حکم دیا←  مزید پڑھیے

شادی میں تاخیر نہ کریں/طیبہ ضیا چیمہ

کچھ سالوں سے یہ رواج چل نکلا ہے کہ لڑکے اور لڑکیوں کی شادیاں تاخیر سے کی جاتی ہیں یا مرضی کے رشتوں کی تلاش میں تاخیر کر دی جاتی ہے۔ یا پھر لڑکے لڑکیاں پیروں پر کھڑا ہونے کی←  مزید پڑھیے

جادو سے بچاؤ کا وظیفہ/طیبہ ضیاء چیمہ

شہر بابل میں دو فرشتے ہاروت اور ماروت رہتے تھے جو کہ انسانی شکل میں تھے۔ ان کو جادو کا علم آتا تھا۔ جو کوئی ان سے جادو سیکھنے کا خواہشمند ہوتا اس کو واضح کر دیتے کہ اس سے←  مزید پڑھیے

اسلامی ٹچ اور شعبدہ بازی/طیبہ ضیاء چیمہ

دورِ حاضر کے جعلسازوں نے تصوف کو بدنام کر رکھا ہے۔ شعبدہ بازی اور سیاسی اسلامی ٹچ کو روحانیت کا نام دے کر کمزور عقائد والوں کو گمراہ کیا جاتا ہے۔ حضور نے فرمایا کہ ایک گھڑی کا تفکر سال←  مزید پڑھیے

بدگمانیوں سے بچو/ طیبہ ضیاء چیمہ

جب ہمارا دل پاکستان کی بے کار سیاست پر لکھتے لکھتے اکتا جائے تو انسانوں کی گھریلو سیاست پر لکھنے لگتی ہوں۔ گھریلو سیاست کا تعلق زیادہ تر خواتین کے ذہنی امراض سے ہوتا ہے۔ دل کو بیمار کرنے والی←  مزید پڑھیے

انسان اپنی زبان کے پیچھے چھپا ہے۔۔طیبہ ضیاء چیمہ

کیا آرمی کے کسی جنرل کی حب الوطنی پر سوال اٹھایا جا سکتا ہے؟ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہرمن اللہ کا سوال۔ چیف جسٹس ان صاحب سے یہ سوال پوچھ رہے ہیں جو سیلاب کو رحمت اور←  مزید پڑھیے

خسارہ ہی خسارہ۔۔طیبہ ضیاء چیمہ

کہو! کیا ہم تمہیں بتادیں کہ اپنے اعمال کے اعتبار سے سب سے زیادہ خسارے میں کون ہیں؟ وہ لوگ جن کی تمام سعی اس دنیا کی زندگی کے پیچھے اکارت گئی اور وہ گمان کرتے رہے کہ وہ بہت←  مزید پڑھیے

پرانا پاکستان۔۔طیبہ ضیا چیمہ

پرانا پاکستان جس میں ہمارا بچپن گزرا۔ وہ گلیاں، محلے، بازار، جہاں محبت، پیار، اتفاق، بھائی چارہ، ایک دوسرے کا خیال، احساس، شرم وحیا، پاسداری، لحاظ وضع داری، ادب، احترام، عزت، سکون، آزادی، سادگی، آسودگی ہوا کرتی تھیں۔ آہ!۔ کہاں←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر عافیہ کی قید کے 7000 دن۔۔طیبہ ضیا چیمہ

سورہ النِسا میں پروردگار فرماتے ہیں “آخر کیا وجہ ہے کہ تم اللہ کی راہ میں اْن بے بس مردوں، عورتوں اور بچّوں کی خاطر نہ لڑو جو کمزور پاکر دبالیے گئے ہیں اور فریاد کررہے ہیں کہ خدا یا←  مزید پڑھیے

بار بار بُلا یاربّ۔۔طیّبہ ضیا ء چیمہ

حرم مکہ و مدینہ میں رمضان المبارک کے دو عشرے گزارنے کے بعد پاکستان روانگی کے موقع پر دل انتہائی مغموم ہے۔ اپنے گھر بار بار بلا یارب۔۔ فتح مکہ کا تاریخی دن آتا ہے۔ ذراتصور کیجئے اس لمحے کا←  مزید پڑھیے

وزیراعظم میاں شہباز شریف۔۔طیبہ ضیاچیمہ

امریکہ میں مقیم خان کے سچے عاشق امریکی شہریت پر لعنت بھیج کر فوری طور پروطن لوٹ آئیں، خان کی حکومت گرانے والے دشمن ملک سے اب کھلی جنگ ہو گی۔ پر کیتھوں ؟ شاہ محمود قریشی نے پوری اہل←  مزید پڑھیے

بی بی تیرا زم زم۔۔طیبہ ضیا چیمہ

کعبہ کی طرف پہلی نظر پڑنے کے وقت کی کوئی متعین و مخصوص دعا نہیں ہے، اْس وقت دل میں جو دعائیں یاد آئیں وہ مانگ لی جائیں، مخصوص دعاؤں کے تعین کی وجہ سے رقتِ قلب جاتی رہتی ہے،←  مزید پڑھیے