طنز و مزاح - ٹیگ

یہ جو نلکا نلکا سرور ہے۔۔۔۔سلیم مرزا

صحرا ایسا ہی تھا جیسا انگلش فلموں میں دکھایا جاتا ہے ۔یا سعودیہ میں مزدوری کرنے والے دیکھ کر آتے ہیں ۔اسے اس تپتے صحرا میں کھجل خوار ہوتے مہینوں ہوچکے تھے، اس کے پاس پانی کا ذخیرہ بھی ختم←  مزید پڑھیے

موگیمبو خوش ہوا۔۔۔۔ گل نوخیزاختر

اگرچہ موبائل پر نیوی گیشن کے ذریعے ایڈریس معلوم کیا جاسکتا تھا‘ پھر بھی میں نے شمسی صاحب کی فرمائش پر گاڑی ایک سائیکل والے کے پاس روک دی۔شمسی صاحب نے شیشہ نیچے کیا اور بولے’’بھائی صاحب گلبرگ کس طرف←  مزید پڑھیے

خواتین وحضرات کے مسائل۔۔۔ گل نوخیزاختر

خواتین وحضرات کے مسائل اتنے گھمبیر ہیں کہ سن کر کلیجہ منہ کو آتا ہے اور حیرت ہونے لگتی ہے کہ اتنے مشکل حالات میں بھی یہ کیسے زندہ ہیں۔پہلے خواتین۔۔۔میری طویل تحقیق کے نتیجے میں خواتین کے بلڈ پریشر←  مزید پڑھیے

کھانا خود گرم کرو۔۔۔جواب حاضر ہے۔۔گل نوخیز اختر

حقوق نسواں کی حامی خواتین نے اپنی آزادی کے لیے ایک دلچسپ مارچ کیا ہے ‘ مستورات نے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر مرد حضرات کے لیے تحریر تھا کہ ’’کھانا خود گرم کرو‘‘ ۔ اگرچہ اور بھی←  مزید پڑھیے

ٹارگٹ ،ٹارگٹ ،ٹارگٹ۔۔کرنل ضیا شہزاد/قسط24

لنگر گپ صاحبو! ہم تو لگی لپٹی رکھے بنا کہے دیتے ہیں کہ دنیا کا لذیذ ترین کھانابھی لنگر کے پکوان کے سامنے پانی بھرتا ہے۔ آپ سوچ رہے ہوں گے کہ یہ کوئی مرغ مسلم سے مزیّن کھانا ہو←  مزید پڑھیے

رائٹر کا دیا ہوا انڈہ۔۔عمران حیدر

 رائٹر نہ  ہوئے ” کُکڑی ” ہوگئے جو روز ایک انڈا دے۔۔ارے بھائی کبھی کبھی نہیں  سمجھ آتا کیا لکھیں ۔ ہم جیسے جونئیر کے ساتھ یہی مسئلہ  رہتا ہے وہ جو کچھ بھی لکھے پکا سِکا بند لکھے ورنہ←  مزید پڑھیے

خربوزے۔۔ گل نوخیزاختر

میڈیا کچھ اس طرح سے ہماری زندگیوں میں گھس گیا ہے کہ اب نہ چاہتے ہوئے بھی وہی چیز اپنانے کو جی کرتا ہے جو سکرین پر نظر آتی ہے۔ میں ساری زندگی یہی سمجھتا رہا کہ شوہر کو نام←  مزید پڑھیے

سیاسی کریلے۔۔(سو لفظوں کی کہانی) کے ایم خالد

’’یار، نہ بہت بڑے اور نہ ہی چھوٹے کریلے ڈالنا، آج بھرے ہوئے قیمہ کریلے پکانے کا موڈ ہے‘‘۔ میں نے سبزی والے کو ہدایت کرکے، اس کے ہاتھ پر نظر رکھی ۔ مگر وہ میرے کہنے کے باوجود ،←  مزید پڑھیے

مہنگائی نہیں ، ہمیں تو سستائی مار گئی۔۔سید عارف مصطفٰی

چکن کا مہنگا ہونا افسوسناک ہوتا ہے لیکن سستا ہونا خطرناک ہے بلکہ خاصی حد تک تشویشناک بھی ۔۔۔ اب اس بارے میں وضاحتاً صرف یہی بتاسکتا ہوں کے چند ہفتوں سے یہ نامراد مرغی کی قیمت کیا گری ہے←  مزید پڑھیے

ٹارگٹ ٹارگٹ ٹارگٹ ۔کرنل ضیاء شہزاد/قسط 17

چاچا کمپس رات کا وقت فوجی کارروائیوں کے لئے انتہائی موزوں تصور کیا جاتا ہے کیونکہ رات کی تاریکی میں دشمن کے خلاف سرپرائز حاصل کرنے میں آسانی ہوتی ہے۔ اسی بنا پر فوجی تربیت میں رات کے وقت آپریٹ←  مزید پڑھیے

ٹارگٹ ،ٹارگٹ ،ٹارگٹ۔کرنل ضیا شہزاد/قسط15

آئی ایم نان سوئمر! جون جولائی کے دن تھے اور نوشہرہ کا تپتا ہوا موسم۔ہمارے ڈویژن کی ایک انفنٹری یونٹ نے دو ماہ کی سرمائی جنگی مشقوں کے لئے دریائے کابل کے کنارے کیمپ کیا ہوا تھا اور ہم ان←  مزید پڑھیے

جرنیلی سڑک ۔ابنِ فاضل/قسط4

گکھڑ سے ذرا آگے وزیر آباد ہے۔ حقیقت تو یہ ہے کہ وزیرآباد کسی وزیر نے آباد نہیں کیا تھا ۔ بلکہ یہ پہلے سے آباد تھا ۔ اور نگزیب عالمگیر کے وزیر حکیم لمودین نے یہاں محض ایک کسی←  مزید پڑھیے

ٹارگٹ،ٹارگٹ ،ٹارگٹ۔کرنل ضیا شہزاد/قسط14

پکے راگ! اگست 2012 میں جب ہم نے مجاہد آرٹلری کی ایک مایہ ناز فیلڈ یونٹ کی کمانڈ سنبھالی تو وہ کشمیر جنت نظیر کے حسین پہاڑوں پر ڈیپلائے تھی۔ ہمارا ہیڈکوارٹر ایک الگ تھلگ جگہ پر واقع تھا۔ نہایت←  مزید پڑھیے

ٹارگٹ ،ٹارگٹ ،ٹارگٹ ۔کرنل ضیا شہزاد/قسط13

بجلی کے تار اور ایمنگ سرکل! سکول آف آرٹلری سے کورس کر کے واپس یونٹ میں پہنچے تو ہمیں گن پوزیشن آفیسر تعینات کیا گیا۔ اکتوبر کا مہینہ آتے ہی یونٹ تین مہینے کے لیے موسم سرما کی جنگی مشقوں←  مزید پڑھیے

ٹارگٹ،ٹارگٹ،ٹارگٹ۔قسط10،کرنل ضیا ءشہزاد

خالی کھوکھا! پی ایم اے کی حیدرپلاٹون اس لحاظ سے ایک منفرد مقام کی حامل تھی کہ اس میں زمانے کے ستائے ہوئے کیڈٹ حضرات کی اکثریت تھی۔ زیادہ تر دوستوں کو من موجی کہا جائے تو بے جا نہ←  مزید پڑھیے

فرعون ثانی

“کیادریائے نیل میرے حکم سے نہیں بہتا” اپنے تمام تر دعوٰی کے باوجود فرعون کے اس استعجاب آمیز سوال نے اس کی خدائی کا پول کھول دیا۔ فرعون تو ڈھلمل یقینی کے عالم میں ہی رہا اور کیوں نہ رہتا←  مزید پڑھیے

ناک ری ناک تیری کون سی کَل سیدھی

ہم میں سے ہر شخص کو ہی زندگی میں کبھی نہ کبھی یہ بات سننے کو مل جاتی ہے کہ “بڑ ی ناک والا ہے یہ”۔۔اور یہ بات کہنے والا کوئی بھی ہوسکتا ہے،آپ کا کوئی قریبی یا دور کا←  مزید پڑھیے

ٹارگٹ ،ٹارگٹ،ٹارگٹ۔قسط9

ایس آئی کیو (Sick in Quarters) کہنے کو تو تین حروف کا مجموعہ ہے لیکن اس کی تاثیر پورے مضمون سے بڑھ کر ہے۔ فوجی زندگی میں کبھی کبھار ایسا وقت بھی آ جاتا ہے جب طبیعت کی ناسازی اس←  مزید پڑھیے

ٹارگٹ،ٹارگٹ،ٹارگٹ ۔قسط8

ڈوبتے کو بانس کا سہارا! پی ایم اے میں سوئمنگ کا آغاز کیا ہوا ،یار لوگوں کے لیے ایک نئی مصیبت کا دروازہ کھل گیا۔ ہم تو ٹھہرے ہی سدا کے نان سوئمرمگر ہمارے ساتھ اس صف میں کھڑے ہونے←  مزید پڑھیے

انارکلی اور سلیم: شرطیہ نئی کاپی۔۔ شکور پٹھان

مقام۔۔قلعہ معلّٰی کے پائیں باغ میں حوض شمسی کے آس پاس۔ منظر۔۔۔۔باغ کی روشوں پر بہت ساری کنیزیں، خواصیں، مغلانیاں۔ خواجہ سرا رنگ بر نگے، زرق برق ملبوسات میں یہاں وہاں آجا رہے ہیں۔ کیوں آجا رہے ہیں ، انہیں←  مزید پڑھیے