طاہر انعام شیخ، - ٹیگ

حمزہ یوسف کی حکومت کے 100 دن/طاہر انعام شیخ

اسکاٹش حکومت کے سربراہ فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف کی حکومت کے 100 دن پورے ہونے پر ان کی کارکردگی کا مختلف پہلوؤں  سے جائزہ لیا جارہا ہے۔ بہت ساری مشکلات جو ان کو ورثے میں ملی تھیں ، جن میں←  مزید پڑھیے

نکولاا سٹرجن کا استعفیٰ/ طاہر انعام شیخ

اسکاٹ لینڈ کی فرسٹ منسٹر نکولاا سٹرجن کا اچانک استعفیٰ سکاٹش سیاست میں کسی دھماکے کی طرح تھا جس کے برطانیہ بھر پر گہرے اثرات مرتب  ہوں گے لیکن یہ استعفیٰ اتنا غیر متوقع بھی نہ تھا۔ اپنے 8 سالہ←  مزید پڑھیے

گلاسکو : کلچرل ایشیاء کے زیرِاہتمام کامیاب مشاعرہ /طاہر انعام شیخ

مشاعرے برصغیر پاک و ہند کی ثقافت میں ایک ایسی تہذیبی روایت ہیں جس کی مثال دنیا بھر میں نہیں ملتی۔ ان میں زبان و کلام کے ساتھ ساتھ ادب و آداب اور تقدس کا خصوصی خیال رکھا جاتا تھا←  مزید پڑھیے

برطانیہ سے آزادی کی تحریک عروج پر/طاہرا نعام شیخ

اسکاٹ لینڈ میں برطانیہ سے آزادی کی تحریک ایک بار پھر زور پکڑ رہی ہے، 2014میں ہونے والے آزادی کے ریفرنڈم میں اگرچہ آزادی کے حامیوں کو 45فیصد کے مقابلے میں 55فیصد سے واضح شکست ہوئی تھی لیکن ان کے←  مزید پڑھیے

سکاٹ لینڈمیں لوکل کونسلز کے انتخابات۔۔طاہر انعام شیخ

5مئی 2022ء کو اسکاٹ لینڈ میں لوکل کونسلز کے الیکشن منعقد ہو رہے ہیں، اسکاٹ لینڈ میں کل 32کونسلز ہیں جن پر 1227 ممبران چُنے جائیں گے۔ اسکاٹ لینڈ میں رہنے والے16 سال سے زیادہ عمر کے تمام افراد ان←  مزید پڑھیے

برطانیہ اور اسکاٹ لینڈ-اتحاد ٹوٹنےکو ہے؟۔۔۔طاہر انعام شیخ

اسکاٹ لینڈ میں اس وقت برطانیہ سے آزادی کی تحریک اپنے تاریخی عروج کو پہنچ گئی ہے، 2020ء کے آغاز سے لے کر رائے عامہ کے تمام جائزے مسلسل بتا رہے ہیں کہ شاید وہ وقت آن پہنچا ہے جب←  مزید پڑھیے

سکاٹ لینڈکی آزادی کادوسراریفرنڈم کب ہوگا؟۔۔طاہر انعام شیخ

برطانوی حکومت چونکہ کسی طورپر بھی سکاٹ لینڈ کی یو کے سے علیحدگی نہیں چاہتی، لہٰذا اس نے اسکاٹ لینڈ کی حکومت اور اسکاٹش نیشنل پارٹی کی سربراہ نکولاسٹرجن کی طرف سے آزادی کے دوسرے ریفرنڈم کے مطالبے کو ماننے←  مزید پڑھیے