صوبے - ٹیگ

نئے صوبے ۔۔۔ مہر ساجد شاد

پاکستان میں نئے صوبے بنانے کی بات ہر کچھ عرصہ بعد ایک نعرے کی صورت میں سامنے آتی ہےاور پھر خاموشی چھا جاتی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ہر دفعہ یہ بعد مختلف پارٹی یا گروہ کی طرف سے کی جاتی ہے، مسائل سے نبرد آزما حکومت پر یہ سیاسی دباو کا ایک مروجہ طریقہ ہے۔ یہ وہی ملک ہے جہاں صوبوں کو یکجا کر کے ون یونٹ بنانے کا بالکل برعکس تجربہ بھی کیا چکا ہے جو یقینا غلط تجربہ تھا۔ ←  مزید پڑھیے

نئے صوبوں کی ضرورت اور اس کا طریقہ کار۔عمیر فاروق

 زرداری نے سرائیکی صوبہ کی حمایت کا اعلان کیا تو نئے صوبوں پہ بحث پھر سے چھڑ گئی۔ نئے صوبے بننے چاہییں اور یہ وقت کی ضرورت بھی ہے۔ ہم کب تک انگریز کے بنائے ہوئے صوبوں پہ انحصار کرتے←  مزید پڑھیے