صادقہ نصیر، - ٹیگ

آدھا انسان/ مصنف : رشی خان / تبصرہ نگار : صادقہ نصیر

کتاب کے پس منظر میں پہلے مصنف ہوتا ہے ۔ لہذا کتاب پر تبصرہ اور تعارف سے پہلے مصنف کا تعارف ضروری ہے اور اس کا حق ۔ مصنف رشی خان خود ہی صفحہ 15 پر اپنا تعارف کراتے ہوئے←  مزید پڑھیے

​پہلے نام کی موت-صادقہ نصیر/مبصّر-سائیں سُچّا

اندھیرے کا ذکر ہوتے ہی ہمیں اپنی بینائی کی صلاحیت کے متعلق تشویش شروع ہو جاتی ہے کہ اب ہم ظلمت میں کیا کریں گے۔ یہ اور بات ہے کہ تیرگی میں صرف چند لمحات بعد ہماری ہر ایک حِس←  مزید پڑھیے

صادقہ نصیر: ایک مسیحا نفس افسانہ نگار ۔۔ ڈاکٹر خالد سہیل

صادقہ نصیر کے افسانے پڑھتا گیا مجھ پر یہ منکشف ہوتا گیا کہ صادقہ نصیر ایک افسانہ نگار ہی نہیں ایک ماہر نفسیات بھی ہیں جو بچوں اور عورتوں کے مسائل کے بارے میں ہمدرد دل اور حساس ذہن رکھتی ہیں۔←  مزید پڑھیے

ڈاکٹرسہیل کی سوانح حیات/تبصرہ:صادقہ نصیر

ڈاکٹرسہیل ایک ایسی قد آور شخصیت ہیں جن کی کسی تحریر ’ کتاب یا تخلیق پر اپنی رائے کا اظہار کرنا اسی طرح مہماتی کرشمہ ہے جس طرح ان کی تحریریں، کتب، اور دیگر تخلیقات بذات خود تخلیقی مہماتی کرشمے ہیں۔←  مزید پڑھیے