شیطان - ٹیگ

شیطان۔۔۔ معاذ بن محمود

واپس چلتے ہوئے بھی اس کے دماغ میں اپنی پوری زندگی ایک فلم کی طرح چل رہی تھی۔ یقیناً یہ ایک پرتشدد فلم تھی۔ مار پیٹ اس کی یادوں کو دھندلا کر چکی تھیں۔ اسے بس زندگی کے ہر موڑ پر خود پہ اٹھتے ہاتھ نظر آتے۔ کبھی درخت کی شاخ سے مار جو اس کی کھال ادھیڑ کر رکھ دیتی۔ کبھی ربڑ کے پائپ سے مار جو کئی سرخ لکیریں اس کے جسم پر ڈال دیتی۔←  مزید پڑھیے

اپنے آپ کو فرشتہ اور دوسرے کو شیطان سمجھنا چھوڑ دیں ،کہیں دیر نہ ہوجائے۔۔۔۔بدر غالب

کیا رواں ماہ کے باقی ایام   یا اس سے اگلے چند مہینوں کے اندر سیاسی، سماجی، اور امور مملکت کے معاملات کچھ ایسا نیا رخ لے رہے ہیں، جس کے بعد پاکستان میں ہر چیز پہلے جیسی نہ رہے←  مزید پڑھیے

خداسے زیادہ رابطے میں رہنے والا زیادہ مصائب سےدوچار ہوتا ہے؟۔۔۔سیدہ ماہم بتول

شیطان، فرزندان آدم (؏) کا قسم خوردہ دشمن ہے کہ اس نے خدا کی عزت و جلال کی قسم کھائی ہے کہ فرزندان آدم (؏) کو ہر گز نہ چھوڑے گا، یہاں تک کہ انہیں گمراہ کردے گا، وہ صرف←  مزید پڑھیے

نظریاتی شیطان۔۔۔عاطف جاوید/اختصاریہ

دہریہ ،سیکولر اور لبرل جیسی اصطلاحات دراصل ایک ہی نظریہ میں ارتقا کی مختلف اشکال ہیں جس نے خدا اور دین کے اوپر پینترا بدل بدل کے حملے کیے ۔ دہریہ ان لوگوں کو کہا جاتا تھا جنہوں نے کسی←  مزید پڑھیے

شکوہ ۔۔۔۔۔ رضوان ظفر گورمانی

میں شیطان ہوں، میری عزت کیا کرو کیونکہ یہ میں ہی ہوں جس کی وجہ سے اچھائی برائی جہنم بہشت کا الٹ پھیر شروع ہوا- یہ میں ہی جس کی بدولت تم سے انعام و اکرام کا وعدہ کیا گیا←  مزید پڑھیے

زور آور۔۔۔۔۔ نیلم احمد بشیر

آج آخری روزہ تھا- افطاری کا وقت ہونے ہی والا تھا، نوری مسجد کے بڑے سے صحن میں قرآن شریف پڑھنے کے لئے آئے ہوئے طالبعلم دھلی ہوئی اینٹوں والے سرخ سرخ فرش پر منظم انداز میں قطاریں بنا کر←  مزید پڑھیے

بے گھر۔۔کمیل اسدی

شیطان ایک ویران سڑک کے نیچے بینچ پر بہت اداس بیٹھا ہوا تھا۔ اندھیرا دھیرے دھیرے چاروں طرف پھیل رہا تھا۔ میں نے شیطان کو   دیکھ کر سکوٹر روک لیا۔ خیریت؟ تنہا کیوں بیٹھے ہو؟ کیا میں تمھارے کسی←  مزید پڑھیے

مقدمہ ابلیس و آدم و حوا۔مریم مجید

بہشت میں وہ صبح معمول سے بہت الگ تھی۔یوں جیسے کوئی طوفان آنے کو ہو۔بہشتی چرند پرند جو خوش الحانی سے رب عرش العظیم کی ثنا خوانی کرتے تھے وہ دم سادھے جنت کے پیڑوں پر دبکے بیٹھے تھے۔فرشتوں کے←  مزید پڑھیے