شیخ خالد زاہد، - ٹیگ

گرد آلود لہو لہو چہرے/شیخ خالد زاہد

کمرے میں مدھم روشنی تھی سب اپنے آرام دہ بستروں میں خواب خرگوش کے مزے لوٹ رہے تھے ، اچانک سے میری آنکھ کھل گئی اور سیدھی اپنے بچوں کے چہرے کی طرف گئی جہاں مجھے گرد میں اَٹے ،خون←  مزید پڑھیے

ظلم کی رات ڈھلنے کو ہے/شیخ خالد زاہد

حق اور سچ کا ساتھ دینا ہر مذہب کے ماننے والوں پر لازم ہے ، کیونکہ سب اپنی اپنی جگہ اگر حق اور سچ کی حمایت نہیں کرتے تو اپنے رب کے سامنے سرخ رو نہیں ہوسکتے ۔ دنیا میں←  مزید پڑھیے

اداروں کا احترام اور استحکام پاکستان/شیخ خالد زاہد

ایک مریض جو بیک وقت کئی مختلف امراض میں مبتلاء ہو اوراسکے امراض کی تشخیص بھی ہوجائے توطبیب یقیناً  ایک ایک کر کے مرض کا علاج شروع کرے گا کیونکہ بیک وقت ایک سے زیادہ امراض کا علاج مریض کیلئے←  مزید پڑھیے

مزیّن ہیں میرے خواب/شیخ خالد زاہد

سماجی ابلاغ کی مرہونِ منت لکھنے والوں کے آپسی جان پہچان کو بہت تقویت پہنچی ہے ، پذیرائی کا عنصر بھی بڑھ گیا ہے جسکی وجہ سے لکھنے والوں میں خاطر خواہ اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے ، کورونا اس←  مزید پڑھیے

کراچی کے بلدیاتی نہیں بد نیتی انتخابات/شیخ خالد زاہد

پاکستان مسلسل مسائل در مسائل میں ڈول رہا ہے اور کوئی بھی مسئلہ  دوسرے مسئلے سے وزن میں کم نہیں ہے ، یہ کہہ کر بھی جان چھڑائی جاتی رہی ہے کہ بھلا ہمارا کیا لینا دینا، یہ وہ جملہ←  مزید پڑھیے

کیا پاکستان کو میری ضرورت ہے؟/شیخ خالد زاہد

ہم اس دور میں پہنچ چکے ہیں جہاں سال مہینے ، مہینے دنوں میں اور دن گھنٹوں میں گزرنا شروع ہوجائیں گے، گویا وقت کو پَر لگ جائیں گے ۔ جو لوگ وقت کے پیروں میں یا پروں کیساتھ چلنے←  مزید پڑھیے

ربّ نہیں روٹھتا/شیخ خالد زاہد

راستے پر بیٹھے ایک بزرگ نے سامنے سے گزرنے والی عورت کی خوبصورتی کی تعریف کر دی جو اس عورت کے ساتھ چلنے والے شخص کو ناگوار گزری اور اس نے بزرگ پر ہاتھ اٹھا دیا اور آگے بڑھ گئے۔←  مزید پڑھیے

سیلاب، سیاست اور مہنگائی/شیخ خالد زاہد

بہت عرصہ اس خوف میں بیت گیا کہ قلم کو روندے جانے کی جو رسم چل  پڑی  ہے اس میں ہمارا قلم بھی کہیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار نہ  ہو جائے، گوکہ ہم نے ہمیشہ اس بات کو ملحوظِ خاطر ←  مزید پڑھیے

اور کراچی بہتا رہا۔۔شیخ خالد زاہد

دنیا جہان کی طرح پاکستان میں بھی مکانات اور رہنے کیلئے بنائی گئی رہائشگاہیں موسموں کی مناسبت سے بنائی جاتی ہیں ۔ وہ علاقے جہاں بارشیں یا برفباری ہوتی ہے وہاں مخصوص چھتوں والے مکان بنائے جاتے ہیں تاکہ پانی←  مزید پڑھیے

میرا گھر میرا پاکستان سکیم۔۔شیخ خالد زاہد

ایک اندازے کے مطابق پاکستان میں بے گھر افراد کی تعداد 2 کروڑ بتائی جاتی ہے جبکہ پاکستان کی اکثریت آبادی مشترکہ خاندانی نظام کے تحت زندگیاں گزار رہی  ہے ۔ جہاں ایک گھر میں تین یا اس سے بھی←  مزید پڑھیے

جب سرپرست ، سرپرستی چھوڑ دیں ۔۔شیخ خالد زاہد

ملک انتہائی تکلیف دہ  حالات سے دوچار ہے اور ان تکلیف دہ  حالات کا سبب ملک کو خودمختار ہونے سے روکنا  ہے ۔ روایتی حالات کے عادی اور صحیح غلط سے عاری طرزِ حکمرانی کے نظام کو چلانے والے بھلا←  مزید پڑھیے