شہید - ٹیگ

شہید کا لہو اور طالب علم کی سیاہی۔۔۔حسن نثار

سلیم گیلانی مرحوم ریڈیو پاکستان کے ڈائریکٹر جنرل ہوا کرتے تھے۔ نہ صرف خود بے پناہ تخلیقی صلاحیتوں کے مالک تھے بلکہ تخلیق کاروں کی تلاش بھی ان کی پہچان تھی۔ یہ سلیم گیلانی ہی تھے جنہوں نے مہدی حسن←  مزید پڑھیے

دعوت ۔۔۔ معاذ بن محمود

بہت ہی بڑی تقریب ہے۔ باہر کھڑے پولیس والے اندر جانے سے روک رہے تھے۔ پرویز بخت نے دعوت نامے کی کاپی دی تھی۔ بس وہی دکھا کر مشکل سے اندر داخل ہو پائی۔ یہاں اچھے اچھے کپڑے پہنے بڑے بڑے صاحب لوگ موجود ہیں۔ کرسیاں خالی ہیں مگر مجھے ان پھٹے بدبودار کپڑوں میں سب کے بیچ کون بیٹھنے دے گا بھلا۔←  مزید پڑھیے

فوج پہ چیخنا بند کرو۔۔۔۔راجہ محمد احسان

ہم لوگ صرف ستمبر 1965ء میں لڑی جانے والی جنگ کے بارے میں جانتے ہیں جب پوری قوم افواجِ پاکستان کے کندھے سے کندھا ملا کر کھڑی تھی یا زیادہ سے زیادہ سقوطِ ڈھاکہ 1971ء، جنگِ کشمیر 1948ء، جنگِ کارگل←  مزید پڑھیے

آگیا سولہ دسمبر۔۔۔۔۔عائشہ یاسین

آج کا سورج طلوع ہوا اور ماضی کی تلخ یادوں کو تازہ کرگیا۔ ہاں آج 16 دسمبر ہے۔ وہی صبح جو  آج سے کچھ برسوں پہلے کئی گھروں کو ماتم کدہ بنا کر چھوڑ گئی  تھی  اور اے پی ایس←  مزید پڑھیے

سولہ دسمبر 2014: سانحہ اے پی ایس اور میں — بلال شوکت آزاد

یہ وہ قومی سطح کا گہرا زخم ہے جس پر جب جب مرہم رکھنے کی کوشش بھی کی جائے تو یہ کریدا جاتا ہے اور وہ زخم بھرنے کے بجائے اور ہرا ہوجاتا ہے اور لمحہ بہ لمحہ ناسور بنتا←  مزید پڑھیے

بلاگرز “شہادت” سے گریز کریں۔۔۔۔انعام رانا

عرصہ ہوا نوجوانی کا دور تھا کہ کسی جگہ تقریر کرتے ہوے الفاظ تمیز کے دائرے سے نکل گئے اور تنقید تضحیک میں بدل گئی، تالیاں پٹیں، مسرور و مخمور محفل سے نکلا کہ جیسے چی گویرا کیوبا میں داخل←  مزید پڑھیے

مولانا سمیع الحق کی زندگی پر ایک نظر ۔۔۔ مکالمہ خصوصی

مولانا سمیع الحق ۱۸ دسمبر ۱۹۳۷ کو صوبہ خیبر پختونخواہ کے شہر اکوڑہ خٹک میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد شیخ الحدیث مولانا عبد الحق اکوڑوی دارالعلوم حقانیہ کے بانی تھے جنہوں نے تین بار ایم این اے کے تحت←  مزید پڑھیے

یوم شہداء کی مناسبت سے شیعہ شہیدوں کا تذکرہ۔۔۔حمزہ ابراہیم

پاکستان میں کل  6 ستمبر کو یوم شہداء منایا گیا۔ شہیدوں کی یاد منانا اس لیے ضروری ہے کیوں کہ تاریخ انسانی معاشرے کا حافظہ ہوتی ہے۔ اگر معاشرہ تاریخ کو بھلا دے تو تاریخ اپنے آپ کو دہرا  سکتی←  مزید پڑھیے

شہید۔۔معاذ بن محمود

مجھے قبر سے نکلے کچھ ہی دیر ہوئی ہے۔ دنیاوی زندگی کے آخری لمحات کے بعد مجھے اب ہوش آیا ہے تاہم میری موجودگی سے تمام زندہ لوگ بےخبر ہیں۔ شاید تھوڑی دیر میں فرشتے مجھے بہتر حوروں کے پاس←  مزید پڑھیے

عاشق اور شہید لوٹ آتے ہیں۔۔۔امر جلیل/سندھی کہانی،ترجمہ شاہد حنائی

ہم نے محرم علی کا بِنا سر کا دھڑ دفنا دیا۔میوہ شاہ قبرستان سے لوٹتے ہوئے راستے میں سورج غروب ہو گیا۔گھرپہنچے تو وہاں گھپ اندھیرا تھا۔بتی جلانے کی اجازت نہیں تھی۔کسی بھی وقت حملہ ہونے کا خدشہ تھا۔موت آسمان←  مزید پڑھیے