شہباز شریف، - ٹیگ

ویمپائرز اور زومبیز/ٹیپو بغلانی

فضل الرحمان نے حیرت سے کہا،”جو کچھ ہو رہا ہے، آپ لوگ بھی وہ سب جانتے ہیں لیکن پھر بھی کوشش ہوتی ہے کہ ہمارے منہ سے یہ سب کہلوا لیں” انہوں نے پھر مزید کہا، ” میں تو کہہ←  مزید پڑھیے

سابق وزیراعظم پر جرم ثابت نہیں ہُو ا وہ معصوم ہیں/ گل بخشالوی

قومی سیاست کے بد کرداروں کے لکھے گئے ڈرامے کا اختتام ہو گیا ، خوب صورت پاکستان کے چہرے پر مسکرا ہٹیں کھیل گئیں پاکستان کی عوام الیکشن سے پہلے الیکشن جیت گئی اور اس جیت کا سہرا شیر افضل←  مزید پڑھیے

شریف خاندان/نجم ولی خان

میں نے مینار پاکستان پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف کو سنا، وہ بتا رہے تھے کہ جب وہ جیل میں تھے تو ان کی بیٹی مریم نے آ کر کہا کہ وہ انہیں بھی گرفتار کرنا چاہتے←  مزید پڑھیے

زمینی حقائق سے واضح ہوتے سیاسی خدوخال جمہوری نہیں دکھائی دیتے/ڈاکٹر ابرار ماجد

زمینی حقائق کو دیکھ کر لگتا ہے کہ شاید جمہوری اقدار ہمیں موافق آتی دکھائی نہیں دے رہیں۔ اس کی ایک وجہ تو قومی سطح پر سیاسی شعور اور اعلیٰ اخلاقیات کا فقدان بھی ہے جو ایک جمہوری نظام کے←  مزید پڑھیے

سیاست، طاقت اور مفاہمت کی کہانی /قادر خان یوسف زئی

موجودہ حکومت کا دور اقتدار اختتام پذیر ہوا۔ 15ماہ کی اس حکومت نے بدترین معاشی بحران و سیاسی عدم استحکام کا سامنا کیا۔ سابق وزیر اعظم عمران خان کی جماعت 9مئی کے ایک قومی سانحے کے نتیجے میں فی الوقت←  مزید پڑھیے

شہباز شریف ایسا نہیں کرسکتے/نجم ولی خان

کیا کہا؟ دکانیں آٹھ بجے بند کر دیں؟ میں شہباز شریف جیسے عملی اور محنتی آدمی سے اس فیصلے کی توقع نہیں کر رہا تھا کہ معاشی بحران میں وہ معاشی سرگرمیاں محدود کرنے کا فیصلہ کریں گے۔ انہیں بتایا←  مزید پڑھیے

میرے دست خط تو نہیں تھے/محمد اسد شاہ

سیاست دروازے کشادہ رکھنے کا نام ہے – لیکن اس سوچ کو ایک شخص نے غلط ثابت کر دکھایا ہے- وہ اپنے دروازے بند رکھتا ہے، لیکن دوسروں کے دروازے کھلوانے کے بعد کہہ دیتا ہے “میرے دست خط تو←  مزید پڑھیے

شہباز شریف کو تاحیات وزیراعلیٰ پنجاب بنایا جائے:انور مقصود کا مطالبہ

نامور ڈرامہ نویس اور دانشور انور مقصود نے ایک تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف نے لاہور کو بدل دیا تھا۔ انہیں تو تاحیات وزیراعلیٰ پنجاب رہنا چاہیے تھا۔ تفصیلات کے مطابق نامور دانشور اور ڈرامہ←  مزید پڑھیے

اگرالیکشن نہ ہوئے؟-نجم ولی خان

یہ واضح ہوتا چلا جا رہا ہے کہ تمام ادارے الیکشن نہ کروانے کے حوالے سے ایک پیج پر ہیں۔ لاہور ہائی کورٹ، جس نے یہ فیصلہ دیا ہے کہ الیکشن کمیشن فوری طور پر پنجاب کی نئی اسمبلی کے←  مزید پڑھیے

برین واش/جمیل آصف

نواز شریف دورِ  حکومت میں مختلف تعلیمی اداروں میں لیپ ٹاپ سکیم کا اجراء ہُوا ۔تاکہ نوجوان اپنی تعلیمی کارکردگی بہتر کرنے کے  لیے اس سے معاونت حاصل کر سکیں ۔بیشتر نے اسے سیاسی سٹنٹ اور مخالفین نے کرپشن کا←  مزید پڑھیے

مریم نواز : وراثت یا حقیقت؟/محمد اسد شاہ

ہنگامہ خیز زندگی اور ہر دم بدلتی دنیا میں کالم لکھنے کے لیے موضوعات کی کوئی کمی نہیں ۔ نئے سال کا پہلا کالم لکھنے کے لیے بھی ذہن میں بہت سی خبریں اور خیالات گردش کرتی  رہیں    لیکن←  مزید پڑھیے

میرے تحفے، میری مرضی/پروفیسر رفعت مظہر

ایک دفعہ میاں نوازشریف نے کہا تھا ”سارے رَل کے سانوں پے گئے نیں“۔ آجکل کچھ ایسی ہی صورتِ حال سے واسطہ ہمارے خان کو ہے۔ جس کا جی چاہتا ہے ”گھڑی چور، گھڑی چور“ جیسے نعرے لگانے لگتا ہے۔←  مزید پڑھیے

کارکردگی کا دیوالیہ پن اور عوام/مظہر اقبال کھوکھر

پچھلے کچھ عرصے سے ملک کے دیوالیہ ہونے کے خدشات سے متعلق خبریں گردش کر رہی ہیں۔ ان خبروں کو تقویت اس وقت ملی جب سری لنکا کے دیوالیہ ہونے کی خبریں سامنے آئیں اور اس کے عوام نے حکمرانوں←  مزید پڑھیے

عمران خان کی نئی سیاسی چال اسمبلیاں تحلیل کر نے کا فیصلہ/اقصیٰ اصغر

26 اکتوبر2022 کو عمران خان نے ایک  اجلاس میں تاریخی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اب ہم مزید اس نظام کا حصہ نہیں رہنا چاہتے۔کیوں کہ یہ نظام ننگا کرتا ہے گولیاں مارتا ہے تشدد کرتا ہے یہ نظام قتل←  مزید پڑھیے

ہندوستان کا بھگوڑا نیراؤ مودی اور ہمارے شریف زادے/روبینہ فیصل

14فروری 2018۔۔۔نیراؤ مودی مالی کرپشن کے سیکنڈل نے پورے ہندوستان میں تھرتھرلی مچا دی تھی۔ اس کی تفصیل میں جانے سے پہلے جانیے  نیراؤ مودی کون تھا۔ نیراؤ مودی، گجرات انڈیا کے ہیروں کے بیوپاری خاندان کا ایک چشم و←  مزید پڑھیے

شہباز شریف جیت گئے /نجم ولی خان

مریم نواز ایون فیلڈ ریفرنس میں باعزت بری ہوکے اپنے چاچو کے پاس پہنچیں تو انہوں نے بیٹی کو گلے سے لگاتے اور مبارکباد دیتے ہوئے کہا، اللہ نے بہت کرم کیا، ابو بھی بہت جلد آئیں گے، انشاء اللہ،۔←  مزید پڑھیے

وزیر اعظم شہباز شریف نے بارہ کہو بائی پاس کا سنگ بنیاد رکھ دیا

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی دارالحکومت میں بارہ کہو بائی پاس کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کو حکام کی جانب سے بارہ کہو بائی پاس منصوبے سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ منصوبے میں←  مزید پڑھیے

ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز کی بریت نام نہاد احتسابی نظام کے منہ پر طمانچہ ہے،وزیراعظم

 وزیر اعظم شہباز شرہیف نے کہا ہے کہ ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز کی بریت نام نہاد احتسابی نظام کے منہ پر طمانچہ ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے  مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے ایون فیلڈ ریفرنس←  مزید پڑھیے

شہباز شریف بہت شکریہ آپ نے آڈیو لیک کی، عمران خان

مظفر آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ شہباز شریف بہت شکریہ آپ نے آڈیو لیک کی۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے مظفر آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا←  مزید پڑھیے

منی لانڈرنگ کیس:وزیراعظم شہبازشریف کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم

اسپیشل سینٹرل کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہبازشریف کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم دے دیا ۔اسپیشل سینٹرل کورٹ کی جانب سے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا گیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف←  مزید پڑھیے