شہادت، - ٹیگ

شہیدِ جمہوریت کے ہاتھوں جمہوریت کی شہادت۔۔محمد جنید اسماعیل

ذوالفقار علی بھٹو صاحب نے 20 دسمبر 1971ء کو صدرِ پاکستان اور چیف مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر کا حلف اٹھایا۔بھٹو صاحب ملکی تاریخ کے پہلے سویلین چیف مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر تھے اور اب تک کے واحد سویلین مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر ہی←  مزید پڑھیے

عامر لیاقت سَعادَت سے شَہادَت۔۔ڈاکٹر نتاشہ انور

عامر لیاقت سَعادَت سے شَہادَت۔۔ڈاکٹر نتاشہ انور/ لاکھوں سلام اور بے حساب درود کائنات کی اس ہستی پر جو وجہ تخلیق کائنات ہیں اور جن کی کملی کے روشن دھاگے اولیاء اللہ ہیں جو رحمۃ العالمين ﷺ کے انسانیت کے درس کو تاقیامت سمجھانے اور سکھانے میں اپنی اپنی باری پر معمور ہیں←  مزید پڑھیے

تہذیب و اخلاقی اقدار کی شہادت ۔۔۔ قادر خان یوسف زئی

آپ نے اکثر و بیشتر بازاروں ، میلوں ٹھیلوں میں بھگدڑ مچتے تو دیکھی ہوگی، بھگدڑ مچنے سے ان کے  دل و دماغ کی کیا حالت ہوتی ہے لیکن اس کا خیال کسی نے بہت کم کیا ہوگا کہ بھگدڑ←  مزید پڑھیے

سانحہ تلمبہ اور نشانیاں۔۔نذر حافی

رانا مشتاق ایک عام آدمی تھا۔ صرف عام ہی نہیں بلکہ ذہنی معذور بھی تھا۔ اس کے باوجود وہ میرے کالم اور میڈیا و سوشل میڈیا کی زینت بن گیا ہے۔ آج اُس کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی←  مزید پڑھیے

خادم حسین رضوی بنام اوریا مقبول جان ۔۔سعید چیمہ

شہید کالونی، محلہ عاشقاں، غازی روڈ پیارے  اوریا مقبول جان السلام علیکم امید کرتا ہوں کہ مزاج بخیریت ہوں گے اور آپ کے قلم کی کاٹ تیز تر ہو گی۔ عالم ِ بالا میں عاشقانِ رسولﷺ خوشیاں منا رہے ہیں۔←  مزید پڑھیے

ناموسِ رسالت کے نام پر توہینِ رسالت ﷺ۔۔محمد وقاص رشید

ناموسِ رسالت کے نام پر توہینِ رسالت ﷺ۔۔محمد وقاص رشید/اس پوری کائنات میں خالق ایک ہے"خدا" ۔اس بِنا پر وہ سب سے بڑی عزت و تکریم والا ہے۔ باقی سب کچھ اسکی مخلوق ہے۔  پوری کائنات اسکی مخلوقات کا مجموعہ ہے، ان تمام مخلوقات میں سے شرفِ خلیفہ ءِ خدا انسان کے سر سجا اور وہ اس بِنا پر اشرف المخلوقات کہلایا۔←  مزید پڑھیے

قیامت آ گئی ہے،عدالت لگا لے خدا یا۔۔محمد وقاص رشید

قیامت آ گئی ہے،عدالت لگا لے خدا یا۔۔محمد وقاص رشید/ماما،ماما ۔۔رو رو کر بے ہوش ہو جاتی ہیں آپ ،مجھ سے آپ بھی بات نہیں کرتیں۔  بابا پہلے ہی میرے پاس نہیں آ رہے ۔ ماما۔  بولیں نا  پلیز۔  اماں جی،میری پیاری ماما،مجھے ان سب لوگوں کے رونے اور چلانے کی آوازیں بہت بری لگ رہی ہیں، میں ڈر رہی ہوں←  مزید پڑھیے

غلام رسول (شہید پولیس اہلکار) کے بیٹے کو جواب دو۔۔محمد وقاص رشید

غلام رسول کا مطلب کیا ہوتا ہے  ؟ غلام رسول نے نیند سے بند ہوتی آنکھیں بمشکل کھول کر کہا میرے چندا,غلام کا مطلب نوکر ،خدمت گزار اور رسولﷺ   کا تو آپ کو پتا ہی ہے ۔ ہمارے پیارے پیغمبر اور خدا کے آخری نبیﷺ،تو مطلب یہ ہوا کہ محمد ﷺ کا نوکر ۔ سمجھ آئی؟ ۔بابا آپ انکے نوکر کیسے ہو سکتے ہیں؟ ←  مزید پڑھیے

راہِ حق کا راہی، سچا عاشقِ رسولﷺ۔ غازی علم الدین شہید۔۔۔صفیہ ہارون

تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی کوئی اُمتِ مسلمہ کے پیارے رسول، خاتم الانبیاء حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہٖ وسلم کی شانِ اقدس میں گستاخی کرنے کی جرأت کرتا ہے تو شمعِ رسالت کے پروانے گستاخی کرنے والے کو←  مزید پڑھیے

کیپٹن عمر کی شہادت اور اپوزیشن۔۔سعید چیمہ

شاہراہِ خیالات پر جا بجا سپیڈ بریکر نمودار ہو گئے ہیں، قلم کو شاہراہ پر چلانے کی تگ و دو میں ہوں مگر رکاوٹوں کے سبب قلم میں روانی نہیں ہے، روانی آتی ہے تو تخیل بٹنے لگتا ہے، خیالات←  مزید پڑھیے