شلوار - ٹیگ

منصف، مصنف اور شلوار۔۔۔ معاذ بن محمود

انصاف کا جب جب ذکر ہوگا منصف کا قصہ چھیڑا جائے گا۔ ریکارڈ کی درستگی کے لیے بتلاتا چلوں کہ منصف اور مصنف میں دو حروف کا ہیر پھیر ان دونوں کو ایک دوسرے سے جدا اور ممتاز کرتا ہے۔ چونکہ یہ دونوں الفاظ الگ ہیں لہذا ان کا اطلاق بھی دو الگ افراد پر ہوتا ہے۔ مغالطہ عام ہے کہ مصنف ہی مقدمے کے فیصلے میں کاتب کا کردار ادا کرتا ہے۔ یہ غلط العام تصور ہے۔←  مزید پڑھیے

ایک اتری ہوئی شلوار اور صحافت ۔۔۔عامر عثمان عادل

کل سے سوشل میڈیا پر ایک ایف آئی  آر گردش کر رہی ہے، جس کے مطابق درخواست گزار کا موقف ہے  کہ وہ اپنی بیوی کو لے کر گجرات کے ایک مشہور ترین الٹرا ساؤنڈ سپیشلسٹ کے پاس لے کر←  مزید پڑھیے

سفر نامہ کراچی۔۔۔۔عارف خٹک

پہلی بار جب کراچی کی سرزمین پر قدم پڑے۔ غالباً 1998ء کا زمانہ تھا۔ کراچی آنے کا واحد مقصد آم کھانے تھے۔ کیوں کہ گاؤں میں سُنا تھا،کہ کراچی کے آم کھانے کے قابل ہوتے ہیں۔ ورنہ گاؤں میں تو←  مزید پڑھیے