شدت پسندی، - ٹیگ

شدت پسندی سے اَٹے سماج میں مکالمے کا ناپید رواج ۔۔سویرا خان

شدت پسندی کی وہ لہر چل نکلی ہے کہ اب مجنوں کی محبت کی شدت بھی ڈرانے لگی ہے۔ نفاق نے معاشرے کے حسن کو گہنا کر رکھ دیا ہے۔ ہر کس و نا کس اس شخص کو قرار واقعی سزا دینا چاہتا ہے، جس پر سچا جھوٹا کوئی سا بھی الزام ہو۔ یہاں اس دیس میں مجرم اور ملزم کا فرق مٹ چکا ہے۔ "تری سرکار میں پہنچے تو سبھی ایک ہوئے۔"←  مزید پڑھیے

شدت پسندی اپنے ہررنگ میں اک ناسور ہے؟۔۔سدرہ ملک

 شدت پسندی اپنے ہررنگ میں اک ناسور ہے؟۔۔سدرہ ملک/کہا جاتا ہے کہ "بد سے بدنام بُرا" اور کیا ہی بہترین کہا گیا ہے۔یعنی اگر ہم اس لفظ " انتہا پسندی"کو درست تناظر میں دیکھیں تو انتہا پسند ہونا کئی  زاویوں سے ایک درست بلکہ احسن رویّہ ہے۔ ←  مزید پڑھیے

شدت پسندی ہر مذہب اور ہر شعبے میں۔۔ثاقب اکبر

بعض لوگوں کا خیال ہے کہ قانون کے ذریعے امن قائم کیا جاسکتا ہے، ہم مناسب قانون اور اسکی عملداری کی ضرورت سے انکار نہیں کرتے، لیکن یہ جانتے ہیں کہ قانون بناتے چلے جائیں، مگر اس خون آشام سلسلے←  مزید پڑھیے

شدت پسندی اور جہالت۔۔تنویر حسین

چند سال پہلے کی بات ہے جب میں نے یہ سنا تھا کہ باپ نے اپنی بیٹی کا گلہ بلیڈ سے کاٹ کر اسے ذبح کردیا ہے۔ یہ وہ عمر تھی جب مجھے تھوڑا بہت ہوش آرہا تھا اور یہ←  مزید پڑھیے

ہم سب شدت پسند ہیں ۔۔۔ فہد احمد

جب بھی دنیا بھر میں لفظ شدت پسند یاExtremist  کا نام لیا جاتا ہے تو ایسے میں ذہن میں ایک نا پسندیدہ رویہ کا عکس بنتا ہے ، ایک شخص جو کسی بھی نظریے میں متشدد ہے ، لیکن اس←  مزید پڑھیے