شجاعت بشیر عباسی - ٹیگ

نمبر ،نمبر، نمبر۔۔۔۔شجاعت بشیر عباسی

اس نمبر گیم نے قوم کو بلاوجہ کی ریس کا شکار کر رکھا ہے اگر نمبر کم تو بچہ نالائق تصور کیا جاتا ہے اس بچے کو اپنے ہی گھر میں طنز و تحقیر کے رویے کا سامنا کرنا ،اٹھتے←  مزید پڑھیے

تعلیم اور نوکری میں فرق جانیے۔۔۔۔ شجاعت بشیر عباسی

ایک عام ضرورت مند آدمی جب بھی کوئی کامیاب فرم یا ادارہ دیکھتا ہے تو سوچتا ہے کہ  یہاں مجھے نوکری کیسے ملے گی۔جب کہ  خاص آدمی اسی فرم یا ادارے کے متعلق یہ سوچتا ہے کہ  میں اسے کیسے←  مزید پڑھیے

گلابو۔۔۔شجاعت بشیر عباسی/قسط2

اسے پچھلے دنوں چوہدری نیاز سے ملاقات یاد آگئی چوہدری نیاز نے بھی اس علاقے کی محرومیوں کا کھل کر  ذکر کیا اور اس پسماندگی کا  ذمہ دار ملک افضل کو ٹھہرایا تھا۔ موسم آج بے حد خوشگوار تھا وہ←  مزید پڑھیے

گلابو ۔۔۔شجاعت بشیر عباسی/قسط1

ملک افضل کے ڈیرے پر آج شام سے ہلچل مچی ہوئی تھی۔انتخابات کا دور دورہ تھا اہم ملاقاتیں پچھلے کئی دنوں سے زور شور سے جاری تھیں۔ ملک افضل سیاسی پارٹیاں ہمیشہ سے ہی بدلتا آیا تھا سیانا کوا تھا←  مزید پڑھیے

انسانی سوچ اور مختلف رویے۔۔۔۔شجاعت بشیر عباسی

انسانی رویے عموماً دو طرح کے ہوتے ہیں تلخ یا شریں بالکل اسی طرح جیسے انسانی سوچ کے دو رخ ہوتے ہیں مثبت یا منفی۔ رویے انسان کی پہچان کا مستقل حصہ ہوتے ہیں اپنے رویے کو بدلنا خاصا مشکل←  مزید پڑھیے

مری سے آگے جہاں اور بھی ہے۔۔۔۔۔شجاعت بشیر عباسی

مری سیاحوں کے لیے ہمیشہ ہی پرکشش رہا موسم سرما ہو تو برفباری جبکہ گرمیوں میں ٹھنڈی ہوائیں کھانے پورے پاکستان سے سیاحت کے شوقین مری کا رخ کرتے ہیں لیکن گزشتہ کچھ عرصے سے مسلسل مقامی افراد کی طرف←  مزید پڑھیے

مولانا طارق جمیل کی حمایت اور مدینہ کی ریاست۔۔۔۔۔ شجاعت بشیر عباسی

تحریک انصاف نے ایک خواب پاکستانی عوام کو مدینہ کی ریاست کا بھی دکھایا تھا موجودہ وزیراعظم پاکستان عمران خان تواتر کے ساتھ اپنی الیکشن کمپین میں ریاست مدینہ کا تصور زور شور سے عوام کے سامنے پیش کرتے رہے۔←  مزید پڑھیے

کرتار پور بارڈر اور کشمیر بارڈر۔۔۔۔۔ شجاعت بشیر عباسی

انڈیا پاکستان کی حکومتوں نے کسی قدر بہتر قدم اٹھاتے ہوئے کرتار پور بارڈر کھول دیا۔مثبت قدم کی تعریف تو بنتی ہے اس فیصلے سے سکھ کیمونٹی کو اپنے مذہبی فرائض ادا کرنے میں یقیناََ آسانی ہو گی۔سکھ کمیونٹی خوش←  مزید پڑھیے

ففتھ جنریشن وار کیا ہے؟۔۔۔۔۔ شجاعت بشیر عباسی

 بے چین ،پُرتعصب اور معاشی عدم استحکام کے موجودہ دور کے پیچھے جو کہانی کار فرما ہے اسے ففتھ جنریشن وار کہا جاتا ہے۔ بے شمار اسلحے فوج اور ایٹمی ہتھیاروں کی حامل آج کی دنیا میں جنگی حکمت عملیوں←  مزید پڑھیے