شبیر رخشانی - ٹیگ

بوڑھا آئینہ ۔۔۔۔۔۔شبیر رخشانی

ایک زمانہ گزر گیا کہ اس نے کمرے کے اندر لٹکا ہوا آئینہ تبدیل نہیں کیا۔ وہ روز اسی آئینے سے اپنا چہرہ دیکھتا ۔۔ چہرہ کبھی دھندلانظر آتا تو کبھی کھردرا تو کبھی سندر۔۔۔ وہ روز آئینے سے گلہ←  مزید پڑھیے

تلور کی شامت کیوں کر آتی ہے؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شبیر رخشانی

بلوچی میں کہاوت ہے کہ لومڑی کی شامت جب آتی ہے تو وہ مسجد کا رخ کرتی ہے۔ اب ایک کہاوت تلور پہ بھی فٹ آتی ہے کہ جب بھی اس کی شامت آتی ہے تو وہ پاکستان کا رخ←  مزید پڑھیے

بلوچی اکیڈمی کی سالانہ گرانٹ میں 25فیصد کٹوتی۔۔۔۔۔شبیر رخشانی

کوئٹہ کی مارکیٹ کی  زبان پشتو ہے۔ کاروباری حلقہ پختون ہے۔ بلوچستان میں ہونے والی شورش سے پنجابی آبادکار اپنی زمینیں اور جائیدادیں بیچ کر یا چھوڑ کر نقل مکانی کر گئے۔ ہزارہ برادری ہزارہ نسل کشی کے بعد ایک←  مزید پڑھیے

کوئٹہ میں پبلک لائبریریز اور ہاسٹلز کا قیام، کیا حکومتی ترجیحات میں شامل ہے ؟۔۔۔۔شبیر رخشانی

آج کا نوجوان چاہتا کیا ہے وہ کون کون سی خواہشات دل میں بسا کر کوئٹہ جیسے شہر کا رخ کرتا ہے جہاں مسائل ہی مسائل کا راج ہے۔ اندرونِ بلوچستان کا نوجوان کئی سو کلومیٹر کی مسافت طے کرکے←  مزید پڑھیے

بلوچستان کے بچے اور حصولِ علم کا سوال۔۔۔۔ شبیر رخشانی

ہم روز مشاہداتی عمل سے گزرتے ہیں۔ ہمیں آئے روز نئی کہانیوں کا سامنا ہوتا ہے۔ ایسی کہانیاں جو گمشدہ نہیں ہیں ہمارے سامنے ہیں ہم منہ پھیر لیتے ہیں ان کہانیوں کو سننے اور سمجھنے کا حوصلہ نہیں رکھ←  مزید پڑھیے

گڈانی شپ بریکنگ یارڈ واقعات در واقعات۔۔۔شبیر رخشانی

نہ جانے وہ دن کب آئے گا جب لوگوں کو آزادی ملے گی ۔ معاشی، سیاسی، سماجی آزادی۔ یہ وہ آزادی ہے جو سرحدوں کے محتاج نہیں۔ سرحدوں کے آر پار بسنے والا ہر آدمی ہر نئے دن آزادی کا←  مزید پڑھیے