شاہ محمد مری، - ٹیگ

کتاب کا مالی، منصور بخاری ۔۔ از : شاہ محمد مری

ضیاء الحق کا مارشل لا تھا۔ سخت پابندیاں تھیں۔ جلسہ جلوس، تقریر تحریر، اورتنظیم سیاست سب ضیا کے بوٹوں تلے۔ سارے سیاسی کارکن جیلوں میں۔ کوڑے سرِ عام مارے جارہے تھے۔اخبارات پہ بدترین سنسر شپ جاری تھا۔ ہر روز اخبار←  مزید پڑھیے