شاہد محمود، - ٹیگ

شیطان کا مرشد۔۔شاہد محمود

رمضان المبارک میں شیطان قید کر دئیے جاتے ہیں پھر بھی برائیاں و ظلم و ستم اور گھناؤنے بُرے اعمال اس مبارک مہینے میں بھی نظر آتے ہیں۔ ذہنوں میں سوال اٹھتا ہے کہ ایسا کیوں ہے؟ میری ناقص رائے←  مزید پڑھیے

پرہیز علاج سے بہتر ہے۔۔شاہد محمود ایڈووکیٹ

الحمد اللہ آج فاسٹنگ شوگر ریڈنگ 104 آئی ہے۔ ناشتے میں اسٹیم سبزیاں۔ اللہ کریم کا شکر، اتنا شکر جس کی کوئی انتہاء نہیں۔ آج کل موٹاپا، بڑھتا ہوا وزن، ذیابیطس (شوگر)، بلڈ پریشر، ڈپریش، انگزائٹی، دل و گردوں اور←  مزید پڑھیے

تندرستی ہزار نعمت۔۔شاہد محمود ایڈووکیٹ

ڈاکٹر کی ہدایات کے مطابق آج بھی  شوگر کی ریڈنگ چیک کی تو ،اللہ کریم کا شکر کہ آج کی فاسٹنگ شوگر ریڈنگ 97 آئی۔ ناشتے میں اسٹیم سبزیاں اور ابلے ہوئے انڈے کھائے ۔ اللہ کریم کے فضل و←  مزید پڑھیے

بچپن سے بچپن تک- ناسٹلجیا۔۔شاہد محمود

کسی جگہ ہم بچپن میں کافی بچے بچیاں کھیل رہے تھے تو پڑوس کی آنٹی ہمیں باقی بچوں ساتھ پکڑ کے آیت کریمہ پڑھانے کے لئے لے گئیں۔ آنٹیاں ہی آنٹیاں، باجیاں ہی باجیاں، چاندنیاں بچھائے، بخور دان دہکائے، ماحول←  مزید پڑھیے

لڑائی لڑائی معاف کرو، اللہ کا گھر صاف کرو۔۔شاہد محمود

ہم سب پیارے اللہ کریم کے پیارے حبیب اور ہمارے پیارے آقا کریم رحمت اللعالمین خاتم النبیین شفیع المذنبین سردار الانبیاء ابوالقاسم سیدنا حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت کا دم بھرتے اور ان ﷺ←  مزید پڑھیے

کیا تم مجھے ملنے آؤ گے؟۔۔۔شاہد محمود

کیا تم مجھے ملنے آؤ گے ۔۔ ملنے آؤ تو مجھے کسی پارک میں لے جانا ۔۔۔ امید ہے تمہیں وہیل چیئر کے پہلو میں چلتے برا نہیں لگے ۔۔ پھر وہاں چائے پئیں گے ۔۔۔ ڈھیروں باتیں کریں گے←  مزید پڑھیے

سُوکھے گلاب (اختصاریہ)۔۔شاہد محمود

سوکھے گلاب ۔۔۔ آنکھیں نم کرنے کو کافی ہوتے ۔۔۔۔ سپائن انجری کی وجہ سے وہیل چیئر پر ہوں تو کہیں آ جا نہیں سکتا تو بیگم کسی دن پارک واک کے لئے گئیں تو واپسی پر میرے لئے گلاب←  مزید پڑھیے

مگس بانی یعنی شہد کی مکھیاں پال کر ان سے شہد حاصل کرنا۔۔شاہد محمود

زمانہ قدیم سے شہد بطور غذا و دوا استعمال ہو رہا ہے۔ شہد کی مکھیاں شہد بنانے کے علاوہ بھی کرہ ارض پر انسانی زندگی کی بقا کے لئے اہم کردار ادا کرتی  ہیں کیونکہ ان کی وجہ سے درختوں،←  مزید پڑھیے

پانی۔۔شاہد محمود

پانی اللہ کریم کی عظیم نعمت ہے جس کی کمی کی وجہ سے تھر، بلوچستان، چولستان اور کئی علاقوں میں انسان و دیگر مخلوق سسک سسک کر مر جاتی ہے۔ اللہ کریم جب ہمیں یہ بے پایاں نعمت عطاء کرتا←  مزید پڑھیے

آم، ساون بھادوں، جاپان اور سورج کا انڈہ۔۔شاہد محمود

کنواریاں کہتی ہیں: راجہ کی آئے گی بارات خوشیوں کی ہو گی برسات کنوارے کہتے ہیں: ہم تم ہوں گے ساون ہو گا رقص میں سارا جنگل ہو گا اور سہاگنیں گنگناتی ہیں: تری دو ٹکیاں کی نوکری میرا لاکھوں←  مزید پڑھیے

کشمیر جنت نظیر کا ایک حسین مقام “پیر چناسی”۔۔شاہد محمود

مظفر آباد آزاد کشمیر سے 30 کلو میٹر کے فاصلے پر پیر چناسی سید حسین شاہ بخاری رحمت اللہ علیہ کا مزار ہے۔ یہ مزار ایک پہاڑ کی چوٹی پر واقع ہے او یہ مقام 9500 فٹ بلند ہے۔ اللہ←  مزید پڑھیے

زوجہ کے نام (2)۔۔۔شاہد محمود ایڈووکیٹ

سنو! میرے پیارے اللہ کریم نے میرے جد امجد حضرت آدم علیہ السلام کی تخلیق فرمائی تو ان کے لئے ان کی زندگی کا ساتھی اماں حوا علیہ السلام کی صورت اللہ کریم نے تخلیق فرمایا ۔۔۔۔ میں کوئی عالم←  مزید پڑھیے

بلی، عشق اور شادی۔۔شاہد محمود ایڈووکیٹ

عورت ہو یا مرد بہت سے لوگ پالتو پرندوں ، جانوروں کا شوق رکھتے ہیں۔ اپنے پالتو پرندوں ، جانوروں سے محبت بھی کرتے ہیں اور ان کا خیال بھی رکھتے ہیں۔ برسبیل تذکرہ میرا بیٹا بچپن میں  سکول سے←  مزید پڑھیے

تربیتِ اولاد۔۔۔شاہد محمود ایڈووکیٹ ہائی کورٹ

تم حکم دو اپنی اولادوں کو نماز پڑھنے کا اس وقت جب انکی عمر سات سال ہوجائے اور تم مارو ان کو نماز نہ پڑھنے پر جب انکی عمر دس سال کی ہو اور دس سال کی عمر کے بعد←  مزید پڑھیے

کرونا، شادی و روزگار۔۔شاہد محمود، ایڈووکیٹ ہائی کورٹ

زیر نظر پہلی تصویر بہت مقبول ہوئی تھی جس میں ترکی سے دلہا اور دلہن بننے یعنی عقد نکاح میں بندھنے والے اس جوڑے نے ولیمے والے دن مل کر اپنے جیسے با حیثیت مہمانوں کیلئے ولیمے کا پر تعیش←  مزید پڑھیے

اس حال میں جینا لازم ہے۔۔۔شاہد محمود ایڈووکیٹ

سوال: اگر بیوی سے نباہ نہ ہو اور وہ دوسری شادی کی اجازت بھی نہ دے تو کیا خفیہ طور پر دوسری شادی کی جا سکتی؟ جواب ازاں شاہد محمود: بیوی سے نبھاہ نہ ہو تو بندہ یہ گنگنائے جس←  مزید پڑھیے

سسی کا بھمبور ! محمد بن قاسم کا دیبل ۔۔ شاہد محمود

کراچی سے ٹھٹہ کی طرف جائیں تو نیشنل ہائی وے پر تقریباً ساٹھ کلومیٹر کے فاصلے پر دھابیجی اور گھارو کے درمیان بھمبور / دیبل کی قدیم بندرگاہ کے آثار اور میوزیم ہے۔بھمبور کے آثار قدیمہ، اس کی بندرگاہ اور←  مزید پڑھیے

گرمی، سن سٹروک ، ہیٹ سٹروک سے بچاؤ کی تدابیر۔۔۔ شاہد محمود

دن بدن گرمی کی شدت بڑھ رہی ہے۔ ایسے میں گرمی سے بچاؤ کے لئے چند سادہ اقدامات درج ذیل ہیں۔ 1۔ کام کاج دھوپ تیز ہونے سے پہلے ختم کرنے کی ترتیب بنا لیجیے یا دھوپ ختم ہونے کے←  مزید پڑھیے

قربِ عید اور موت (اک خواب، اک فسانہ)۔۔ شاہد محمود

وادئِ نگر کا رحیم بخش پچاسی برس کی عمر میں اپنے خوبانی کے باغ میں اپنے سب سے چھوٹے بیٹے رحمت اور وادی کے چند لوگوں کے ساتھ بیٹھا گفتگو میں مصروف تھا۔ رحیم بخش عمر میں بوڑھا لیکن ہمت←  مزید پڑھیے

سیرت النبی ﷺ کی روشنی میں “عید” کا ایک اہم پیغام۔۔شاہد محمود ایڈووکیٹ

اس پیغام کو پڑھ کر اپنے آقا کریم رحمت اللعالمین خاتم النبیین شفیع المذنبین سردار الانبیاء ابوالقاسم سیدنا حضرت محمد رسول اللہ ﷺ کی سنت کو اپنانے کی کوشش کیجئے اور اپنے قرب و جوار میں اس سنت کا فیض←  مزید پڑھیے