شاکر ظہیر، - ٹیگ

زمینی حقائق اور ہماری خواہشات/شاکر ظہیر

ایک حادثہ تھا جو گزر گیا اور کچھ پر گزر رہا ہے ۔ یہ الگ بحث ہے کیسے ہوا ، کیوں ہوا ، کس نے کیا ، کون کون ملوث تھا ، کس کو کس کی حمایت حاصل تھی ۔؟←  مزید پڑھیے

آج کے استعمار کی شناخت/شاکر ظہیر

پندرھویں صدی میں دنیا میں طاقت کا توازن تبدیل ہونا شروع ہوا ،تو مغربی ممالک  نے دنیا میں نکل کر مشرقی اور افریقہ کے ممالک کو اپنے زیرِ  قبضے لانا شروع کیا ۔ اس کی اہم وجہ وہاں کے وسائل←  مزید پڑھیے

میری طلب اور آپ کا حلیہ/ شاکر ظہیر

شعبان کے مہینے میں مذہبی پروگرامات جوش اور عقیدت سے منقعد کیے جاتے ہیں ۔ اس میں کوشش کی جاتی ہے کہ پندرہ شعبان کی تاریخ رکھی جائے ،اس کے پیچھے پندرہ شعبان کے حوالے سے ایک تصور موجود ہے←  مزید پڑھیے

شکوہ میری بے رخی کا/شاکر ظہیر

ایک شکایت ہا شکوہ ہمیں اکثر مذہبی حلقوں کی طرف سے سننے کو ملتا ہے کہ لوگ مسجد سے ، دینی پروگرامات سے یا دین سے دوری اختیار کر رہے ہیں ۔ جمعہ کی نماز کے وقت بھی حالت یہ←  مزید پڑھیے

شعور کی ستمگری/شاکر ظہیر

بنگال پریوں جگنوؤں کا دیس ، ندیوں ، دریاؤں کا دیس جِن میں آتی طغیانی جہاں تباہی لے کر آتی وہاں خوشحالی اور حوصلہ بھی کہ لوگ ان طغیانیوں کے بعد دوبارہ تعمیر میں جُٹ جاتے جس کےلیے انہیں اپنے←  مزید پڑھیے

حقیقت کی تلاش میں ( ہندوستان )-1/شاکر ظہیر

یہ حقیقت کی تلاش شاید خالق نے انسان  کی فطرت میں رکھی ہے ۔ اس کو جانے بغیر اسے کسی پل چین نہیں آتا ۔ جب کوئی ایک قوم تھک ہار کر کسی ماورائی حقیقت کا انکار کرنے لگتی ہے←  مزید پڑھیے

حقیقت کی تلاش کے راستے(2،آخری حصّہ)-شاکر ظہیر

فلوطین نے تین بنیادی اُصول بیان کیے ،حقیقت واحدہ ، عقل اور روح ۔ مادہ پرست یہ کہتے تھے کہ حقیقت مادی ہے یعنی جو کچھ حواس ِ خمسہ کے احاطہ میں ہے وہی حقیقی ہے لیکن فلوطین نے اعلان←  مزید پڑھیے

حقیقت کی تلاش کے راستے(1)-شاکر ظہیر

حقیقت کی تلاش میں انسان شروع سے قریہ قریہ گھومتا رہا ۔ اس تلاش میں جو طریقے اس انسان نے اختیار کیے اس میں ایک ” سیر باطن ” ہے جسے تصوف کے نام سے تعبیر کیا جاتا ہے ۔←  مزید پڑھیے

خطبہ جمعہ اور ہیپی نیو ائیر/شاکر ظہیر

جمعہ کا خطبہ بھی مولوی کےلیے دل کی بھڑاس نکالنے کا ذریعہ بن گیا ہے ۔ کوئی خاص دن قریب ہو تو موضوع خطبہ ہی وہ ہوتا ہے ۔ جیسے رمضان سے پہلے زکوٰۃ سے حصہ لینے کی کوشش پہلے←  مزید پڑھیے

دو گمشدہ صفحات کی تلاش /شاکر ظہیر

انسان فطرتی طور پر تجسس کی نفسیات لے کر پیدا ہوا ۔ وہ کیوں اور کیسے سے کبھی جان چھڑا ہی نہیں سکتا ۔ بالکل اس بچے کی طرح ، جو جیسے ہی دنیا میں آتا ہے تو جو کچھ←  مزید پڑھیے

نار سے نور تک(1)-قاری حنیف ڈار

میں برطانیہ میں ایک ایسے گھرانے میں پیدا ہوا جو اسرائیل سے ہجرت کر کے وہاں پہنچا تھا، بہن بھائیوں میں میرا نمبر چوتھا اور آخری تھا، یوں کچھ لاڈلا بھی تھا،، یہودی مذہب میں بھی ہر مذہب کی طرح←  مزید پڑھیے

سماج کہانی/قسط2- شاکر ظہیر

ٹیکسلا پہاڑوں کے درمیان گِھرا ہوا شہر ہے ۔ ان میں بلیک لائم سٹون جو تعمیراتی کام میں سب سے اعلی ٰ کوالٹی کا تصور کیا جاتا ہے ۔ خانپور روڈ پر تین چار کلومیٹر خانپور کی طرف جائیں تو←  مزید پڑھیے

سماج کہانی/قسط1- شاکر ظہیر

ٹیکسلا ایک تاریخی شہر ہے، جہاں بدھا تہذیب کے بہت سے آثار موجود ہیں ،جیسے جولیاں یونیورسٹی ، دھرما راجیکا سٹوپا وغیرہ ۔ انہی تاریخی آثار کی وجہ سے اس شہر کو ورلڈ ہیریٹیج کہا جاتا ہے ۔ یہ شہر←  مزید پڑھیے

روداد ِسفر (50،آخری قسط) مذہبی فکر کی ری کنسٹرکشن۔۔شاکر ظہیر

پاکستان منتقل ہونے کے بعد بہت سی علمی محفلوں میں شرکت کی تو اندازہ ہوا کہ جو آج کی نئی نسل ہے وہ تو بہت آگے چلی گئی ہے ۔ مذہب کے حوالے سے دو انتہائیں پائی جاتی ہیں اور←  مزید پڑھیے

روداد سفر (48)چائنہ سے پاکستان واپسی کا فیصلہ۔۔شاکر ظہیر

میری بیٹی حنا کو میری بیوی نے وہیں شاہ تن گاؤں کے ایک پرائمری سکول میں داخل کروایا ۔ چھ ماہ تک وہ وہاں پڑھتی رہی ۔ آخری بار جب میں وہاں شاہ تن گاؤں میں ان کے پاس ایک←  مزید پڑھیے

روداد سفر /چائنیز نوجوان کے سوال۔۔قسط 41/شاکر ظہیر

کراچی سے چھندو chengdu پہنچ کر سب گروپس کے راستے جدا جدا ہو گئے ۔ مسٹر چھن اور ان کی پارٹی نے چھنگ شاہ ( Chang sha ) کی فلائٹ لی اور دوسرے شہروں جانے والوں نے وہاں کی ۔←  مزید پڑھیے

روداد سفر /ولی اللہ کو کیسے پہچانیں ؟۔۔قسط 40/شاکر ظہیر

کوئٹہ سے کراچی پی آئی اے کی فلائٹ لی ۔ پتھروں کے کچھ سیمپلز مزید سٹڈی کےلیے ساتھ تھے جس کی وجہ سے ائیرپورٹ پر کسٹم والوں نے کچھ دیر روکا پھر خود ہی جانے دیا ۔ کراچی میں سردار←  مزید پڑھیے

رودادِ سفر (35) ۔۔شاکر ظہیر

تائیوان بھی کبھی چائنا کا حصہ تھا اور اب بھی دونوں ایک دوسرے پر ملکیت کا دعویٰ کرتے ہیں ۔ میرے سفر تائیوان کے دوران شاید توجہ اس حد تک نہ تھی کہ تفصیل سے تائیوان میں مسلمانوں کے بارے←  مزید پڑھیے

رودادِ سفر (28) ۔۔شاکر ظہیر

رودادِ سفر (28) ۔۔شاکر ظہیر/دو دن بعد سردار صاحب نے پھر شکایت کی کہ انہیں پھر اسی مقام پر کمر میں درد ہو رہا ہے ۔ میں نے نرس کو بلا کر بتایا تو اس نے جواب دیا کہ مسٹر وانگ ( Wang ) شام کو آئیں گے تو ڈاکٹر سے مل لیں گے←  مزید پڑھیے

رودادِ سفر (27) ۔۔شاکر ظہیر

ایوو ( Yiwu ) شہر میں جہاں اور بہت پیارے پیارے پاکستانی بھائی تھے وہاں ایک ہمارے میر پور آزاد کشمیر کے شفقت بھائی ، بہت پیاری شخصیت اور بہت عرصے سے ایوو ( Yiwu ) شہر میں مقیم ۔←  مزید پڑھیے