شاعری، - ٹیگ

شاہد رضوی کی شاعری اپنے نام سے شائع کرنیوالے شخص کو نوٹس/ رعنا رضوی

ایک لکھاری چاہے وہ شاعر ہو یا ادیب بہت حساس ہوتا ہے، ارد گرد کے ماحول پر اس کی گہری نظر ہوتی ہے وہ اپنے قلم کے نشتر سے معاشرے  کی برائيوں کو اُکھاڑنے کی طاقت رکھتا ہے، اگربرائيوں کو←  مزید پڑھیے

’’دیوانِ آشکار‘‘ سچل سرمستؒ/حیدر جاوید سید

شاعر ہفت زباں سچل سرمستؒ سے پہلا تعارف کلاس نہم کے دوران اس دن ہوا جب ہمارے ایک معلم (استاد) مگسی صاحب نے سندھ کے تین صوفی شعراء سچلؒ، سامی اور شاہؒ کاایک ایک شعر سناکر ان اشعار کا سلیس←  مزید پڑھیے

فیض ؔ: اندیشوں کا شاعر(پہلا حصّہ)-شاہد عزیز انجم

ہمارے اَدب میں کلاسیکی رحجانات کی بجائے رُومانوی رحجانات کی اَجارہ داری رہی ہے ۔شاید اِس لئے کہ اُردو اور پھر اِس کا بیشتر ادب ایک زوال پذیر اور زوال زدہ معاشرے کی پیدوار ہے ۔ اردو نے جنم لیا←  مزید پڑھیے

ساری کے نام خط/عامر حسینی

پیاری ساری آج 24 نومبر ہے  اور اس دن کی اہمیت یہ ہے کہ یہ تمہاری پسندیدہ شاعرہ کا جنم دن ہے۔پروین شاکر کا۔ساری! تمہیں پروین شاکر کا جنم دن مبارک ہو۔اگرچہ میں تمہارے جنم دن پہ تمہیں مبارکباد دینا←  مزید پڑھیے

جبلت ِ مرگ (1)-احمر نعمان

فصیل جسم پہ تازہ لہو کے چھینٹے ہیں حدودِ  وقت سے آگے نکل گیا ہے کوئی ( شکیب جلالی) اردو کے جن بڑے شعراء  نے سلویہ پلاتھ کی طرح اپنی زندگی کا خاتمہ کیا، ان میں شکیب جلالی سرفہرست ہیں←  مزید پڑھیے

نام نہاد شعراء کو خراج تحسین/فرزانہ افضل

دو چار معیاری نظمیں بھی خرید شدہ شاعری سے چھپی ہوئی کتابوں سے لاکھ درجے بہتر ہوتی ہیں کیونکہ وہ لکھنے والے کی اپنی کاوش اور اپنا خیال ہوتی ہیں۔           ان نقلی شاعروں کی طرح←  مزید پڑھیے

نثر ،شاعری ، نطشے، نیّر مسعود/ناصر عباس نیّر

نطشے نے اپنی کتابJoyous of Science میں لکھا ہے کہ نثر کے عظیم اساتذہ ،شاعر بھی ہوئے ہیں۔ کچھ نے تو شاعری لکھی بھی ،جب کہ کچھ غیر اعلانیہ شاعر تھے۔ وہ نجی زندگی کے باقی رازوں کی مانند شاعری←  مزید پڑھیے

وِش کنیا/ڈاکٹر ستیہ پال آنند

وِش کنیاـ بمعنی زہریلی لڑکی/قدیم ہندو لوک کہانیوں  اور کلاسیکی ہندو ادب میں اس روایت کا ذکر ملتا ہے کہ راجا  کے حکم سے زہریلی خوراک سے پرورش کی  ہوئی خوبصورت لڑکیوں کو سیاسی مقاصد کے لیے  یعنی حریف راجاؤں←  مزید پڑھیے

مقدمہ/حمزہ یعقوب

شاعری ایک تخفیفی (Reductionist) عمل ہے کہ اس میں ہر لفظ ایک نشان (sign) کے طور پر استعمال ہوتا ہے اور کم سے کم الفاظ میں پوری بات کہنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ اگر کسی شعر میں موجود ہر←  مزید پڑھیے

ہائیڈل برگ میں ٹیگور پر سیمینارکی ایک یاد/ناصر عباس نیّر

“ایک انتہائی خوشحال، برہمن گھرانے میں پیدا ہونے والے رابندر ناتھ ٹھاکر کی مغرب میں شہرت ایک بے حد دلچسپ معاملہ ہے۔ ٹیگور نے لندن کے دو سفر کیے۔ ایک سترہ برس کی عمر میں اور دوسرا جب وہ اکیاون←  مزید پڑھیے

بلتستان کی قدیم نسوانی شاعری/سلمیٰ اعوان

ہمالیہ اور قراقرم کے عظیم سلسلہ ہائے کوہ کے علاقے جو کل کے بلورستان اور آج کے بلتستان کے نام سے جانے جاتے ہیں۔اِن دلکش وادیوں میں سفر کرتے ہوئے حیرت زدہ تھی کہ اِن پر ہیبت، دشوار گزار راستوں←  مزید پڑھیے

شاہد ماکلی :سائنسی جمالیات کا رجحان ساز ہم عصر شاعر /تحریر:سید سجاد نقوی

معاصرین جدید اردو ادباء و شعراء نے آسمانِ علم و ادب پر جمالیات ، شعریات ، گرمئ جذبات ، نفسیاتی کیفیات اور ہیئتی ساخت کے تجربات کی روشنی میں جو قوسِ قزح تنی ہے وہ اپنے رنگ ہاے مختلفہ کی←  مزید پڑھیے

کچھ باتیں فرحت عباس سے بھائی جون کے بارے میں/تسنیم عابدی

فرحت عباس شاہ آپ کی مختلف پوسٹ پڑھتی رہی ہوں۔لیکن اس قدر غیر متوازن گفتگو کے لیے بہت داد، جونؔ بڑا شاعر ہے یا چھوٹا اس کا فیصلہ وقت کرے گا بلکہ وقت نے کرنا شروع کردیا ہے میں نے←  مزید پڑھیے

جون ایلیا کو کسی کی سند کی ضرورت ہے؟-عامر حسینی

ادبی تنقید کسی شاعر کی شاعری پر ہوتی ہے اور ترقی پسند ادبی تنقید بھی شاعر کی شاعری میں ترقی پسند خیالات، جذبات، احساسات اور اظہار کو جمالیاتی سطح پر برتے جانے کا جائزہ لیتی ہے ناکہ وہ شاعر کی←  مزید پڑھیے

میرے پیارے پاپا/روشین عاقب

آج قلم اٹھایا ہے کچھ لکھنے بیٹھی ہوں تو کچھ سمجھ نہیں آ رہا کہ کہاں سے شروع کروں۔ جب سے آپ ہمیں چھوڑ کر  گئے ہیں، ذہن ماؤف ہے، ہر چیز اپنی جگہ سے ہل گئی ہے ،نہ زمین←  مزید پڑھیے

مزیّن ہیں میرے خواب/شیخ خالد زاہد

سماجی ابلاغ کی مرہونِ منت لکھنے والوں کے آپسی جان پہچان کو بہت تقویت پہنچی ہے ، پذیرائی کا عنصر بھی بڑھ گیا ہے جسکی وجہ سے لکھنے والوں میں خاطر خواہ اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے ، کورونا اس←  مزید پڑھیے

پنچھی کبھی اُس پیڑ پہ اُترا نہیں کرتے/صابرہ شاہین

صحرا کے مسافر کبھی، لوٹا نہیں کرتے مر جاتے ہیں پر تشنگی ، بیچا نہیں کرتے ٹھن جائے کڑی دھوپ سے تو، آبلہ پا لوگ یوں سایہء دیوار میں، بیٹھا نہیں کرتے موجوں میں گِھرا ہو جو سفینہ تو سفر←  مزید پڑھیے

بغیچے کے لئے دل جل رہا ہے/فارسی نظم سے ترجمہ-محمد علی جعفری

بغیچے کے لئے دل جل رہا ہے، چمن کو رو رہی ہوں میں، کسی کو فکرِ گل کیوں ہو؟ وہ مچھلی مر رہی دیکھو، کوئی کیوں مان لے، یہ گلستاں، گھٹ گھٹ کے مرتا ہے، کہ سورج کی تمازت سے←  مزید پڑھیے

زنا بالجبر۔۔عارف خٹک

اپنی آج تک نہ شاعر سے بنی ہے ،نہ شاعری سے۔ یہ صنف ہی ایسی  ہے جو آج تک ہماری سمجھ میں نہیں آئی ۔ شاعری سے اپنا چھتیس کا آنکڑہ میٹرک سے پہلے شروع ہوا تھا، جب استاد عباس←  مزید پڑھیے

مرثیے،نوحے،قصیدے۔۔سیّدمہدی بخاری

نوحے، قصیدے، منقبتیں، مرثیے، سلام بخشا ہے یہ ادب کو قبیلہ حسین نے  واقعہ کربلا اور امام عالی مقام کی لازوال قربانی نے اردو ادب پر بھی گہرے اثرات ثبت کیے  ہیں ۔ میدانِ  کربلا میں حضرت امام حسین نے←  مزید پڑھیے