شاداب مرتضیٰ - ٹیگ

تاریخ:گروورفر کاڈومینیکو لوسرڈو کو خط/مترجم- شاداب مرتضیٰ

سوویتولوجی کے ماہرتاریخ دان پروفیسر گروورفر نے اطالوی مؤرخ اورفلسفی، پروفیسرڈومینیکو لوسرڈوکو دسمبر 2012ء میں ایک خط لکھا جس کا ترجمہ یہاں پیش کیا جا رہا ہے۔ اس خط میں گروورفر نے لوسرڈو کی معروف کتاب”اسٹالن: ایک سیاہ فسانے کی←  مزید پڑھیے

سقوطِ ڈھاکہ، قراردادِ پولینڈ اور مغالطے۔۔شاداب مرتضیٰ

سقوطِ ڈھاکہ، قراردادِ پولینڈ اور مغالطے۔۔شاداب مرتضیٰ/مشرقی پاکستان کی علیحدگی اور بنگلہ دیش کے قیام کی تاریخ میں پولینڈ کی قرارداد خاص اہمیت رکھتی ہے جسے 15 دسمبر 1971ء کو اقوامِ متحدہ کی سکیورٹی کونسل کے اجلاس میں پیش کیا گیا تھا۔ اس قرارداد میں انڈیا اور پاکستان کے درمیان فوری جنگ بندی کی تجویز دی گئی تھی←  مزید پڑھیے

سوشلسٹ سیاست میں اصولِ ترجیح کا مسئلہ۔۔شاداب مرتضی

مزدور عورت دوہری محنت کرتی ہے۔ وہ اپنے شوہر اور بچوں کی یعنی مزدوروں کی دیکھ بھال کے لیے گھریلو محنت (کھانا پکانا، کپڑے دھونا، گھر کی صفائی ستھرائی) کرتی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ وہ تولیدی محنت بھی کرتی←  مزید پڑھیے

ٹراٹسکی ازم کا سامراجی کردار: ہوچی من۔۔شاداب مرتضٰی

ویتنام، چین اوربین الاقوامی سطح پرٹراٹسکی ازم اورٹراٹسکائیوں کے سامراجی اورردانقلابی کردارکے حوالے سے کامریڈ ہوچی من نے انڈوچین کمیونسٹ پارٹی کوتین خطوط لکھے تھے۔ اس سلسلے کا پہلا خط مئی 1939 میں لکھا گیا تھا جس کا ترجمہ ذیل←  مزید پڑھیے

فیمنزم کے بارے میں خواتین سوشلسٹ رہنماؤں کے خیالات۔۔۔شاداب مرتضی

عورتوں کی تحریک نہ سرمایہ دارانہ ہونا چاہیے اورنہ مزدور۔ تمام عورتوں کی ایک واحد تحریک ہونا چاہیے۔ یہ مطالبہ تھا روس میں سینٹ پیٹرسبرگ کے سٹی ہال میں دسمبر1908 میں منعقد کی گئی کل روس خواتین کانگریس کا جسے←  مزید پڑھیے

کیا سوشلزم ناکام یا پرانا ہو گیا ہے؟۔۔۔ شاداب مرتضی

مارکس اور اینگلز نے اپنا سوشلسٹ نظریہ (سائنسی سوشلزم) اس زمانے میں پیش کیا جب یورپ سرمایہ دارانہ انقلابوں کے دور سے گزر رہا تھا اور سوشلسٹ انقلاب ابھی دور کی بات تھی۔ پہلے انہوں نے اپنا انقلابی نظریہ قائم←  مزید پڑھیے

پاکستانی لیفٹ کی کمزوری کے بارے میں ایک تھیوری یہ ہے۔۔۔شاداب مرتضٰی

نظریاتی بحث مباحثے کی کمی کی وجہ سے سیاسی کام یک رخی ہو جاتا ہے اور سیاسی گروہ شناخت کی بنیاد پر قائم ہونے لگتے ہیں بجائے یہ کہ ایک دوسرے سے مختلف شناخت رکھنے کی بنیاد پر اکٹھا ہوا←  مزید پڑھیے

کیا کمیونسٹ معاشرہ تاریخ کا آخری معاشرہ ہے؟۔۔۔۔شاداب مرتضیٰ

اس سوال کا جواب سب سے پہلے یہ جاننے کا متقاضی ہے کہ کمیونسٹ معاشرہ کیا ہے؟ کہ کمیونسٹ معاشرے سے کیا مراد ہے؟ تاریخ میں معاشرے کی دو متضاد قسمیں پائی جاتی ہیں۔ غیر طبقاتی معاشرہ اور طبقاتی معاشرہ۔←  مزید پڑھیے

کامریڈ ایاز ملک کے “مارکسی” فیمنزم کے بارے میں۔۔۔شاداب مرتضٰی/حصہ اول

مارچ کی 18 تاریخ کو “مارکسزم، فیمنزم اور مارکسسٹ فیمنزم: چند سیاسی اور نظریاتی نکات” کے عنوان سے کامریڈ ایاز ملک کا مضمون “ہم سب” میں شائع ہوا جس میں انہوں نے پاکستان میں فیمنزم پر مارکسی تنقید سے اختلاف←  مزید پڑھیے

بین الاقوامی مارکسی رجحان کا سامراجی “مارکسزم”۔۔۔شاداب مرتضٰی

بین الاقوامی مارکسی رجحان (IMT) جو درحقیقت کمیونسٹ تحریک میں بین الاقوامی سامراجی رجحان ہے اس سے تعلق رکھنے والے ایک ٹراٹسکائیٹ آدم پال نے مارکس کی 200 ویں سالگرہ پر ایک مضمون شائع کیا ہے جس میں انہوں نے←  مزید پڑھیے

اسٹیفن ہاکنگ کی سائنسی دریافتیں۔۔شاداب مرتضٰی

کسی بھی شخص کی سائنسی خدمات یا کارناموں کا تعین جذبات یا ستائش سے نہیں بلکہ حقائق سے کیا جانا چاہیے۔ ہمارے بعض قلمی سائنسدانوں نے اسٹیفن ہاکنگ سے بلیک ہولز بھی دریافت کروادیئے ہیں حالانکہ سائنسدان اب تک بلیک←  مزید پڑھیے

سرمایہ دارانہ نظام میں عورت کی برابری اور آزادی۔۔ شاداب مرتضی

 ترقی پسندوں سے یہی سنتے آئے ہیں کہ انیسویں صدی کے آس پاس یورپی و مغربی ملکوں میں عورتوں کے حقوق کی تحریک چلی اور عورت کو سیاسی، سماجی اور معاشی حقوق ملے جن میں نجی ملکیت رکھنے کا، ووٹ←  مزید پڑھیے

سوشلسٹ فیمنزم کا ملغوبہ ۔۔شاداب مرتضی

سوشلسٹ فیمنزم کا تنظیمی و سیاسی اصول بھی اس کے نظریاتی اصول کی مطابقت میں یہ ہے کہ سوشلسٹ مرد اپنی الگ تنظیم بنائیں اور سوشلسٹ عورتیں اپنی علیحدہ تنظیم بنائیں تاکہ سوشلسٹ مرد اور سوشلسٹ عورتیں صنفی بنیاد پر←  مزید پڑھیے

آزاد منڈی کی صحافت اور آزادی اظہار کا ڈھول ۔۔ شاداب مرتضی

  لڑکپن میں کرکٹ کھیلنے صبح گراؤنڈ جایا کرتے تھے۔ ایک مرتبہ راستے میں اخبار فروش دو صفحے کا ایک رنگین اخبار بیچتا نظر آیا۔ اخبار کا نام “رونق میلہ” تھا اور اس میں انڈین فلمی اداکاراؤں کی بڑے  سائز←  مزید پڑھیے

غربت اور اس کے اعداد و شمار ۔شاداب مرتضی

ورلڈ بینک کے مطابق 1990 سے 2015 کے عرصے میں دنیا میں موجود غربت پہلے کے مقابلے میں آدھی رہ گئی ہے۔ عالمی غربت کے اعدادوشمار بتاتے ہیں کہ غربت 47 فیصد کی سابقہ شرح سے کم ہو کر 24←  مزید پڑھیے

سوویت یونین میں سوشلزم کی پسپائی کے محرکات۔۔شاداب مرتضٰی

اکتوبر سوشلسٹ انقلاب نے ظالم روسی سلطنت کو ایک متحدہ اشتراکی جمہوری وفاق میں ڈھال دیا تھا جسے عام طور پر سوویت یونین کے نام سے جانا جاتا ہے اور جس میں ہر قومی ریاست رضاکارانہ طور پر شامل تھی←  مزید پڑھیے

پاکستانی مارکسزم اور بلوچ قومی سوال۔ ذوالفقار علی زلفی (مکمل مکالمہ)

کامریڈ شاداب مرتضی صاحب نے جب میرے مندرجات پر بحث کرنے سے زیادہ مجھے منافقت، دروغ گوئی، موقع پرستی اور ملائی ترمیم پسندی کے “منصب” پر بٹھانے کے لئے زورِ قلم دکھایا تو مجھے چنداں حیرت نہ ہوئی ،ـ پاکستانی←  مزید پڑھیے

مارکسزم یا “مارکسی “نیشنلزم؟۔شاداب مرتضٰی

رفیق ذوالفقار علی زلفی نے اپنے مضمون کے آخری حصے میں تمہید کے طور پر اپنا نکتہ نظر مزید وضاحت سے پیش کر کے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ ہم بلوچ تحریک سے درست واقفیت نہیں رکھتے←  مزید پڑھیے

کامن سینس اور نصیب اپنا اپنا۔ شاداب مرتضی

سادہ سی بات ہے۔ اسے سمجھنے کے لیے نہ دماغ پر زیادہ زور ڈالنے کی ضرورت ہے اور نہ تحقیق کو کھنگالنے کی۔ آپ اسے کامن سینس کی بات بھی کہہ سکتے ہیں۔ بات کا پس منظر یہ ہے کہ←  مزید پڑھیے

مینجمنٹ “سائنس”، ذہنی دباؤ اور خودکشی۔ شاداب مرتضی

 گزشتہ دنوں NUST یونیورسٹی سے تعلیم یافتہ نوجوان اعزاز علی نے بیروزگاری سے تنگ آکر خود کشی کر لی تھی۔ اس افسوسناک واقعے نے ہر حساس دل کو ہلا  کر رکھ دیا تھا۔ مذہبی رجحان رکھنے والے افراد چونکہ خود←  مزید پڑھیے