شاداب مرتضیٰ، - ٹیگ

بینکوں کو قومیانا کیوں ضروری ہے؟/ تحریر: ولادیمیرلینن /مترجم: شاداب مرتضی

بینک، جیسا کہ ہم جانتے ہیں، جدید معاشی زندگی کا مرکزہ ہیں، پورے سرمایہ دارانہ معاشی نظام کا بنیادی اعصابی مرکزہ۔ “معاشی زندگی کو ریگولیٹ ” کرنے کی بات کرنا مگر بینکوں کو قومیانے کے سوال سے بچنا، اس کا←  مزید پڑھیے

فریڈرک اینگلز کے غلط حوالے/شاداب مرتضیٰ

اینگلز کے بارے میں ایک غلط فہمی ہے کہ خاندان کے معاملے میں وہ مرد کو سرمایہ دار یعنی ظالم اور بیوی کو مزدور یعنی مظلوم سمجھتا تھا۔ اس کا یہ اقتباس اکثر دوہرایا جاتا ہے کہ “خاندان میں مرد←  مزید پڑھیے

مارکسزم اور لینن ازم کو مسخ کرنے کی کوشش۔۔شاداب مرتضٰی

عظیم اینگلز کہتا ہے:”  مساوی قدر کی بنیاد پر محنت کے بدلے محنت کا تبادلہ’, اگر اس بات کا کوئی مطلب ہے تو وہ صرف یہ ہے کہ مساوی سماجی محنت سے بننے والی چیزوں کی باہمی تبادلے کی صلاحیت،یعنی←  مزید پڑھیے

ماؤاسٹ پروپیگنڈہ اور حقائق: دو نکات(پہلا حصہ)۔۔شاداب مرتضٰی

ماؤزے تنگ کا خیال تھاکہ:"زمیندار طبقے اوربیوروکریٹک سرمایہ داروں کو اقتدار سے بے دخل کرنے کے ساتھ،مزدور طبقے اورقومی سرمایہ دار کے درمیان تضاد چین میں بنیادی تضاد بن چکا ہے۔←  مزید پڑھیے

کمیونسٹ تحریک، پیانگ یانگ اعلامیہ اور کم جونگ ال۔۔شاداب مرتضیٰ

کمیونسٹ تحریک عالمی سطح پر بحران کا شکار تھی اور کئی نیم دل کمیونسٹ انقلابی حوصلہ ہار چکے تھے تب عالمی کمیونسٹ تحریک کا دفاع کرنے اور اسے آگے بڑھانے کے لیے شمالی کوریا کی ورکرز پارٹی نے کامریڈ کم جونگ ال کی قیادت میں 16 اپریل 1992ء کو ہیانگ یانگ میں بین الاقوامی سوشلسٹ کانفرنس منعقد کی۔۔←  مزید پڑھیے

سیالکوٹ سانحہ اور مزدور تحریک۔۔شاداب مرتضیٰ

  سیالکوٹ میں بہیمانہ انداز سے قتل کیے گئے پریانتھا کمارا کے تین بھائی پاکستان میں کام کرتے ہیں۔ ان میں سے ایک بھائی کمل دیاودانا نے سری لنکا کے انگریزی اخبار "سیلون ٹوڈے" کو واقعے کے بارے میں بتایا: "قتل جمعے کے دن ہوا۔←  مزید پڑھیے

فیدل کاسترو: کیوبن انقلاب کے خلاف ٹراٹسکائی مہم/فیدل کاستر و کی 1966 ء میں کی گئی تقریر(مترجم: شاداب مرتضی)

سب سے پہلے میں ان عناصر کا ذکر کروں گا جنہیں پچھلی دہائیوں میں انقلابی تحریک کے خلاف مستقل طورپراستعمال کیا گیا ہے۔ اوراگرآپ مجھے تھوڑا وقت دیں تو میں ان تمام دستاویزوں میں سے سب سے زیادہ دلچسپ کاغذوں←  مزید پڑھیے

سوشلزم کا پرچم کونسا ہے؟۔۔شاداب مرتضی

سوویت یونین کے انہدام کے وقت سوشلزم کا پرچم بلند رکھنا یقینا ایک قابل ستائش عمل تھا۔ایک ایسے دورمیں جب سوویت یونین کے انہدام سے دنیا بھر میں انقلابی قوتوں کا سوشلزم کی سچائی پریقین بری طرح متزلزل ہوگیا تھا←  مزید پڑھیے

کیوبا، لبرل ازم کے مغالطے اور سفید جھوٹ۔۔۔شاداب مرتضی

پاکستانی لبرل مجموعی طور پر اور ان کا ایک حصہ خصوصیت کے ساتھ سرمایہ دارانہ نظام کا حامی اور سوشلزم کا مخالف رہتا ہے اور پاکستان کے مسائل کا حل امریکہ یا برطانیہ جیسے معاشی اور سیاسی جمہوری نمونوں میں←  مزید پڑھیے