سیلاب، - ٹیگ

سُکّی ٹاہلی/انجینئر ظفر اقبال وٹو

پہلی دفعہ جب نذیراں نے یہ بات سُنی تو اِسے یقین ہی نہیں آیا کہ حکومت کچّے میں سندھو ندی کے اوپر ایسے دروازے تعمیر کر رہی ہے کہ جن کو بند کرنے سے اتنا بڑا ہُڑ (سیلابی پانی) آئے←  مزید پڑھیے

معلومات کا سیلاب اور شخصی آزادی /ڈاکٹر مختیار ملغانی

انفارمیشن اور ٹیکنالوجی کے جس دور میں انسان قدم رکھ چکا ہے، اس سے نہ صرف سماجی و معاشی بلکہ اخلاقی اقدار بھی بہت حد تک بدل چکی ہیں اور بد قسمتی یہ کہ اس کے منفی یا مثبت اثرات←  مزید پڑھیے

ہر جاء پانی, اساں کتھوں ونجوں؟ قادر خان یوسف زئی

قدرت کی قوتوں کے بے ساختہ اقدامات، جو ابھی تک مکمل طور پر انسان کے تابع نہیں ہیں، ریاست اور آبادی کی معیشت کو بہت زیادہ نقصان پہنچاتے ہیں۔ قدرتی آفات ایسے قدرتی مظاہر ہیں جو انتہائی حالات کا سبب←  مزید پڑھیے

قدرتی آفت کے بعد متعدی امراض کی منتقلی، ایک اہم خطرہ/ قادر خان یوسف زئی

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ سیلاب کے بعد پاکستان میں دوسری آفت کا خطرہ منڈلا رہا ہے جو مختلف وبائی امراض سے بیماریوں اور اموات کی صورت میں ظاہر  ہوگی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے←  مزید پڑھیے

سیلاب، سیاست اور مہنگائی/شیخ خالد زاہد

بہت عرصہ اس خوف میں بیت گیا کہ قلم کو روندے جانے کی جو رسم چل  پڑی  ہے اس میں ہمارا قلم بھی کہیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار نہ  ہو جائے، گوکہ ہم نے ہمیشہ اس بات کو ملحوظِ خاطر ←  مزید پڑھیے

پاکستان میں سیلاب اور حکمرانوں کا کردار/غزالی فاروق

پاکستان  اس وقت  کئی دہائیوں میں اپنے بدترین سیلاب کا تجربہ کر رہا  ہے ۔ لاکھوں لوگ اپنے گھروں سے محروم ہو چکے ہیں، جب کہ سینکڑوں اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں ۔ایک محتاط اندازے کے مطابق  1100←  مزید پڑھیے

سیلاب سے اموات کی تعداد 1486 ہوگئی

ملک بھر میں سیلاب سے اموات کی تعداد ایک ہزار 486 ہوگئى۔ ملک میں بارشوں اور سیلاب کے باعث نقصانات پر این ڈی ایم اے نے تازہ رپورٹ جاری کردی۔گزشتہ 24گھنٹے میں بارشوں اور سیلاب سے مزيد 5 افراد جاں←  مزید پڑھیے

عذاب، ثواب اور سیلاب/تحریر-ڈاکٹر اظہر وحید

آنکھوں دیکھا اور کانوں سنا واقعہ ہے، ایک نوجوان مدعی علم، ایک عمر رسیدہ درویش سیّد زادی کی عیادت کے لیے گیا، وہ جوڑوں کے دائمی مرض میں مبتلا وہیل چیئر پر تشریف فرما تھیں۔ از راہِ آدابِ میزبانی انہوں←  مزید پڑھیے

سیلاب متاثرہ علاقوں میں ریلیف اینڈ ریسکیو آپریشن میں تیزی

پاک فوج کی سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی کاوشیں جاری ہے، پاک آرمی ایوی ایشن ہیلی کاپٹرز نے محصور افراد کو نکالنے کے لیے 516 پروازیں چلائیں۔ این ایف آر سی سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 18 پروازیں←  مزید پڑھیے

اپنے حصّے کی کوئی شمع جلاتے جاتے۔۔شائستہ مبین

ایک بار کسی کہنے والے نے ایک جملہ کہا تھا کہ” بلوچستان کو لاشیں رقبے کے لحاظ سے ملتی ہیں اور فنڈز آبادی کے لحاظ سے ملتے ہیں “،پورے ملک میں سیلاب کی تباہ کاریاں ، فلڈ کیمپ اور امدادی←  مزید پڑھیے

سیلاب کے بعد زندگی /تحریر-مظہر اقبال کھوکھر

ان کی زندگی تو پہلے ہی ایک آزمائش ہے ۔ کبھی اگر آپ کچے کے علاقے میں گئے ہوں تو آپ نے دیکھا ہوگا کہ غربت ، بے بسی کسمپرسی سے مرجھائے چہرے زندگی کی تلخیوں کا مقابلہ کرتے ہوۓ←  مزید پڑھیے

سیلاب متاثرین کے لیےامداد لیکر 9 ممالک اور 3 عالمی تنظیموں کے 82 طیارے پاکستان پہنچ چکے ہیں

پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے 9 ممالک اور 3 عالمی تنظیموں کے 82 طیارے امداد لیکر پہنچ چکے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق متحدہ عرب امارات سے 37 ترکیہ سے 12 ، امریکہ سے 10 اور چین سے←  مزید پڑھیے

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں سڑکوں اور بجلی کی بحالی کا کام جاری

وزیر اعظم محمّد شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر سیلاب زدہ علاقوں میں سڑکوں اور بجلی کی بحالی کا کام ہنگامی بنیادوں جاری ہیں، گوادر تا رتوڈیرو موٹروے ایم 8 کے آپریشنل سیکشنز ٹریفک کیلئے بحال کر دئیے گئے ہیں۔←  مزید پڑھیے

اللہ کا عذاب اور ہماری سوچ/تحریر -عاصمہ حسن

اللہ تعالی اس پوری کائنات کا خالق و مالک ہے ـ اللہ تعالی ٰٰ ہی ہے جس نے چھ دن میں آسمان و زمین کو پیدا کیا ـ وہ ذرّے ذرّے پر قدرت رکھتا ہے ـ ہر چیز اس کے←  مزید پڑھیے

سیلاب اور اندھوں کے ہاتھوں میں ریوڑیاں۔۔نذر حافی

مجھے چند ایک ای میل موصول ہوئیں، دو تین مرتبہ کالز بھی آئیں، بات ایک ہی تھی لیکن افراد مختلف تھے، وہ سیلاب کی بات کر رہے تھے۔ ہمارے ہاں آج کل سیلاب کے ویسے بھی بہت چرچے ہیں۔ زلزلے←  مزید پڑھیے

سیلابوں کے بدلتے انداز اور ہم۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

روایتی طور پر ہمارا علاقہ دریائے راوی کے آس پاس کے تیس چالیس کلومیٹر پر مشتمل ہے۔ دریاوں کا رخ موڑنے اور ڈیموں کی قید میں ڈالنے سے پہلے جولائی اگست سیلاب کے مہینے شمارے ہوتے تھے۔ اس میں حکومت←  مزید پڑھیے

قدرتی آفات کی پیشگی اطلاع کا نظام۔۔افتخار گیلانی

ویسے تو اسوقت شمالی بھارت کے کئی صوبے حتیٰ کہ راجستھان کے ریگزار بھی سیلاب کی لپیٹ میں ہیں، مگر پاکستان میں اسکی تباہ کاریوں نے ایک آفت مچا رکھی ہے۔ پانی کے ریلو ںمیں انسان و جانور بہنے کی←  مزید پڑھیے

عدلیہ کے فیصلوں پر اُٹھتی انگلیاں۔۔پروفیسر رفعت مظہر

پورا ملک ڈوب رہا ہے۔ سیلابی تباہ کاریاں چاروں صوبوں میں جاری، ہزاروں افراد جان سے گئے اور لاکھوں مویشی سیلابی ریلوں میں بہہ گئے۔ یہ ریلے اتنے تندوتیز اور بپھرے ہوئے کہ مضبوط گھر اور ہوٹل خس وخاشاک کی←  مزید پڑھیے

کچھ عرصے کے لئے سیاسی کھیل روک دیں۔۔محمد عامر خاکوانی

سیلاب زدگان کے حوالے سے سامنے آنے والے فوٹیج، ویڈیوز اس قدر دل دہلادینے والی ہیں کہ دیکھنا محال ہوگیا۔انہیں دیکھ کر نارمل رہنا ممکن ہی نہیں۔ اگلے روز کوہستان، کے پی میں پانچ دوستوں کی ایک پتھر پر کھڑے←  مزید پڑھیے

دریائے کابل ، سوات، پنجکوڑہ اور دریائے سندھ میں مختلف مقامات پر اونچے درجے کا سیلاب

دریائے کابل ، دریائے سوات، دریائے پنجکوڑہ اور دریائے سندھ میں مختلف مقامات پر اونچے درجے کا سیلاب آگیا۔ دریائے کابل میں نوشہرہ ، ورسک اوراودیزئی کے مقام پر انتہائی اونچےدرجے کا سیلاب ہے۔ تفصیلات کے مطابق نوشہر ہ کے←  مزید پڑھیے