سید عمران علی شاہ، - ٹیگ

سوشل میڈیا پر کمائی کے نام پر غیر میعاری مواد اور ملکی ساکھ/سیّد عمران علی شاہ

خالق ارض و سماء نے اپنی کائنات کو کروڑوں نعمتوں سے محض اسی لیے آراستہ فرمایا ہے کہ، اس کی مخلوق ان تمام عطاء کردہ نعمتوں سے مستفید ہو سکے اور اسے زندگی گزارنے میں آسانی ہو، یہ بھی ایک←  مزید پڑھیے

خصوصی افراد کی ممکنہ بحالی اور ہماری معاشرتی ذمہ داریاں۔۔سیّد عمران علی شاہ

معاشرہ افراد کے اس بامعنی مجموعے کو کہا جاتا ہے، جہاں ہر ایک فرد اپنی جداگانہ حیثیت کو برقرار رکھتے ہوئے اپنی ذمہ داریاں نبھا کر، اس معاشرے کی نوک پلک سنوارنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کرتا ہے،یہ تعریف←  مزید پڑھیے

ہم آہنگی، رواداری اور قائد اعظم کا پاکستان۔۔سیّد عمران علی شاہ

پروردگار عالم نے اپنی پسندیدہ مخلوق حضرت انسان کو جس قدر نعمتوں سے نوازا ہے، ان کا احاطہ و شمار کرنا بھی انسان کی قوت سے باہر ہے،کائنات کے خالق و مالک نے نہ صرف انسان کو تمام مخلوقات میں←  مزید پڑھیے

عالمی کرکٹ میلہ اور بد ترین مہنگائی۔۔سید عمران علی شاہ

انسانی زندگی کی بہترین نشوونما کے لیے جسمانی کسرت اور کھیل کود نہایت اہمیت کے حامل ہیں,کھیلوں کی اہمیت کے پیش نظر ان کو تدریسی اداروں میں بہت کلیدی اہمیت حاصل ہے اور اسی بناء پر ان کو ہم نصابی←  مزید پڑھیے

ایک عہد لازوال (یوسف خان) دلیپ کمار۔۔سیّد عمران علی شاہ

فنونِ لطیفہ سے لگاؤ اور رغبت انسان کو  بہترین صلاحیتوں کے اظہار کے مواقع فراہم کرتی ہے، مصوری، شاعری، خطاطی جیسے فنون، انسانی  خیالات و جذبات کا اظہار کرنے کے لیے بہترین ذریعہ ہیں۔ اسی طرح فن ِ اداکاری و←  مزید پڑھیے

نظامِ تعلیم جدت کا متقاضی ہے۔۔سیّد عمران علی شاہ

علم  نور ہے، اور ایسا آفاقی نور ہے کہ جس کی بدولت کائنات کا ذرّہ ذرّہ روشن اور منور ہوجاتا ہے، رب العالمین نے قرآن مجید ،فرقان ِ حمید میں سب سے پہلی وحی کا نزول بھی اقراء سے فرمایا،←  مزید پڑھیے