سید شاہد عباس کاظمی - ٹیگ

عجیب قوم ہے یہ پاکستانی۔۔۔۔سید شاہد عباس

پاکستانی بھی بڑی عجیب قوم ہیں۔ یہ دشمن کو پتا ہی نہیں چلنے دیتے کہ ان کے رویے کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا۔ آپ یقیناً راقم الحروف کی بات سے نہ صرف مکمل اختلاف کا حق رکھتے ہیں بلکہ←  مزید پڑھیے

اُمیدیں ٹوٹیں تو۔۔۔۔۔۔شاہد عباس کاظمی

تصور ہی نہیں تھا کہ فٹ پاتھ پہ جو انسان بھوکا سوتا ہے اس کو باعزت کھانا  بھلا  کیسے مہیا کیا جا سکتا ہے۔ آپ ایک لمحہ سوچیے ، فٹ پاتھ پہ بیٹھا ایک شخص تین دن سے بھوکا ہو،←  مزید پڑھیے

اسے جیل میں ڈالنا ہے؟ اُمیدوں کو بھی قید کیجیے۔۔۔۔۔۔سید شاہد عباس

معاشرہ ایسی اکائیوں سے جڑ کے بنتا ہے جن کی انفرادی کوششوں کا ثمر جب اجتماعی صورت میں سامنے آنا شروع ہوتا ہے تو معاشرہ مثبت رجحانات پانا شروع کر دیتا ہے اور ترقی کے زینے طے کرنا شروع کر←  مزید پڑھیے

خان صاحب مبارکباد، مگر وقت کم ہے۔۔۔شاہد عباس کاظمی

پاکستان تحریک انصاف اور عمران خان کی کامیابی کی خوشی مجھے بھی ایک عام پاکستانی کی طرح ہے مگر اس کے ساتھ ساتھ فکرمندی نے بھی گھیر رکھا ہے۔ عمران خان نے اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کے لیے جس←  مزید پڑھیے

دس سال قید با مشقت۔۔۔سید شاہد عباس کاظمی

ازراہ مذاق جس طرح صحافی عدالت سے باہر نکالے جانے پہ بیت الخلا کی دیواروں سے چپکے رہے ان کی ہمت کی داد دینی پڑتی ہے اور یقینی طور پر صحافت کا شعبہ پاکستان میں پھولوں کی سیج نہیں ہے←  مزید پڑھیے

آپ کون ہیں؟۔۔۔۔سید شاہد عباس کاظمی

پاکستان میں سیاسی دنگل کی تیاری زور و شور سے جاری ہے۔ پارٹی ٹکٹ اس وقت کاغذ کا ایسا پرزہ بن چکا ہے کہ  جس کے لیے اُمیدوار ہر حد سے گزرنے کو تیار ہیں۔ یہاں یہ بات یقیناً  قابل←  مزید پڑھیے

عمران خان آزاد ہیں بجواب محترم اُستاد آصف محمود۔۔۔سید شاہد عباس کاظمی

عمران خان کی خوش قسمتی ہے کہ وہ اس قوم کا ہیرو ہے۔ بے شک اس کے کریڈٹ پہ صرف ایک ورلڈ کپ 92 کی فتح ہے جو واضح جگمگا رہی ہے ۔ مگر اس کے اُس وقت کے ساتھی←  مزید پڑھیے